بل گیٹس

  1. Rana Asim

    شکریہ عمران خان، مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کا ٹوئٹ

    دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے اپنے دوری پاکستان سے متعلق ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ بل گیٹس نے سماجی رابطے کی ویب ٹوئٹر پر دورہ پاکستان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران ملک میں پولیو کے حوالے سے ہونے والی...
  2. S

    بل گیٹس نے احساس پروگرام کو اسٹیٹ آف دی آرٹ قراردے دیا

    وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ اور تخفیف غربت سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا کہ معروف ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ کے شریک بانی اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فائونڈیشن (بی ایم جی ایف) کے شریک چیئرمین بل گیٹس نے "احساس پروگرام" کو اسٹیٹ آف دی آرٹ قراردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کی معاون خصوصی...
  3. A

    بل گیٹس کا این سی او سی کا دورہ،کوویڈ کے خلاف پاکستان کی کامیابیوں کی تعریف

    معروف ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ کے شریک بانی اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فائونڈیشن (بی ایم جی ایف) کے شریک چیئرمین بل گیٹس نے اپنے ایک روزہ دورہ پاکستان کے دوران نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق بل گیٹس نے این سی او سی کے چیئرمین اسد عمر اور وزیر اعظم کے...
  4. S

    وزیراعظم عمران خان کی بل گیٹس سے ملاقات ،مریم نواز کی تنقید

    پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کی بل گیٹس سے ملاقات کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا، انہوں نے کہا کہ 'کسی غیرملکی مہمان' کو اس طرح سے بٹھانا بد تہذیبی اور تکبر ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ کے شریک...
  5. Rana Asim

    مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کی پاکستان آمد، وزیراعظم سے ملاقات

    مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس ایک روزہ دورے پر پاکستان آئے ہیں انہوں نے وزیراعظم ہاؤس میں عمران خان سے ملاقات کی جس کے دوران پولیو کے خاتمے اور دیگر اہم موضوعات وباہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی۔ اس حوالے سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہبازگل نے ٹوئٹ کی اور بتایا کہ بل...