وزیراعظم نے زمینوں کاریکارڈ ڈیجیٹل کرنے کے تاریخی کام کا آغاز کیا:امیر عباس

socrates khan

Councller (250+ posts)
وزیراعظم کو خؤشامدی درباریوں اور ٹٹے چُک پتر کاروں نے ایسا پھُدو بنایا ہوا ہے کہ وزیر اعظم صاحب اپنے تئیں ایک فلاحی ریاست کے ڈیجیٹل ارطغرل بن کر چین کی تُوتنی بجا رہے ہیں۔۔ جبکہ زمینی حقائق پر عام جنتا مہنگائی اور افراطِ زر کی وجہ سے اتنے تپے ہوئے ہیں کہ ٖوہ ہاتھ اٹھا اٹھا کر وزیراعظم کے زیرِ زمین جانے کی بد دعائیں مانگ رہے ہیں۔۔۔۔
 
aimless

Minister (2k+ posts)

A simple patwari and his only wish to eat baryani ....

Man u ppl r lower than animals
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Becoming the reason to reduce court cases by almost 50% will be unprecedented of course.
 
Worldtronic

Senator (1k+ posts)
وزیراعظم کو خؤشامدی درباریوں اور ٹٹے چُک پتر کاروں نے ایسا پھُدو بنایا ہوا ہے کہ وزیر اعظم صاحب اپنے تئیں ایک فلاحی ریاست کے ڈیجیٹل ارطغرل بن کر چین کی تُوتنی بجا رہے ہیں۔۔ جبکہ زمینی حقائق پر عام جنتا مہنگائی اور افراطِ زر کی وجہ سے اتنے تپے ہوئے ہیں کہ ٖوہ ہاتھ اٹھا اٹھا کر وزیراعظم کے زیرِ زمین جانے کی بد دعائیں مانگ رہے ہیں۔۔۔۔

In 2017 Punjab govt started the process.
  • The government of Punjab has digitized the province’s rural land records in an effort to improve service delivery and make the records less dispersed..
  • The Land Records Management Information System (LRMIS) has been rolled out in all 36 districts of Punjab through 143 Arazi Record Centers (ARCs).
  • LRMIS has helped reduce the time required to complete transactions from two months to just 45 minutes.

Computerize-Land-Records-in-Punjab.jpg