وزیراعظم کو کن دہری شہریت کے حامل افراد کی خدمات حاصل کرنی چاہیے؟رؤف کلاسرا

shaheenzafar

MPA (400+ posts)
وزیر مشیروں اور سرکاری افسران کی دھری شہریت نہیں ہونی چاہئے کیونکہ زیادہ تر سرکاری افسران بیک وقت دھری شہریت رکھتے ہیں جیسے ہی ریٹائر ہوتے ہیں بیرون ملک شفٹ ہوجاتے ہیں اگر کسی فرد پر کوئی کیس ہے پہلے تو حکومت انکو کسی کیس میں طلب ہی نہیں کرتی ہے اگر عدالت میں انکو طلب بھی کرلیا جائے تو وہ کسی کیس میں حاضری ہی نہیں دیتے وہ خود کو غیر ملکی شہری ڈکلیر کرتے ہیں​
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں