وزیراعظم کی آرمی چیف کو کنگ عبدالعزیز میڈل نوازے جانے پر مبارکباد

3shehbazcongratsarmycheif.jpg

وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف کو کنگ عبدالعزیز میڈل نوازے جانے پر مبارکباد دی، ٹوئٹر پیغام میں لکھاکہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو برادر ممالک سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دفاعی تعلقات مظبوط بنانے کی کاوشوں کے اعتراف میں کنگ عبدالعزیز میڈل تفویض ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک پیش کرتے ہیں۔

ٹوئٹر پر وزیراعظم نے لکھا کہ یہ عوام اور مسلح افواج کیلئے بہت بڑا اعزاز ہے، سعودی عرب کی سلامتی کو پاکستان کی سلامتی تصور کرتے ہیں، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں،بہترین دفاعی تعاون سمیت اپنے کثیرجہتی باہمی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے مکمل طور پر پرعزم ہیں۔


آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب کا دورہ کیا،جدہ میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ، سعودی عرب کے اول نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع سمیت سعودی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حمید الرویلی سے ملاقاتیں کیں۔


ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ دفاعی و سیکورٹی تعاون اور علاقائی امن و استحکام پر تبادلہ خیال کیا گیا،جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان سعودیہ کے ساتھ اپنے تاریخی اور برادرانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور اسلامی دنیا میں سعودی عرب کے منفرد مقام کو تسلیم کرتا ہے۔


آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں جانب سے مشترکہ تربیت، ائیر ڈیفنس، انسداد دہشت گردی اور مواصلات و انفارمیشن کے شعبوں میں دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا،ملاقات میں دوستانہ تعلقات اور بھائی چارے کو پائیدار اسٹریٹجک پارٹنرشپ میں بدلنے پر بھی اتفاق کیا گیا،دونوں جانب سے خطے میں مسلم امہ کے اتحاد کے حوالے سے ذمہ دارانہ کردار ادا کرتے رہنے پر بھی اتفاق ہوا۔
 
Advertisement

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اس نے سعودیوں کے لئے ایسا کیا کیا ہے جو اسے یہ میڈل دیا گیا ہے اور ساتھ میں ڈالر کتنے ملے ہیں یہ بھی بتاؤ ریٹائر منٹ کے بعد کہیں یہ راحیلے کا مکو تو نہیں ٹھپنے والا راحیلے ہو شیارہو جا باجوا آ رہا ہے
 

Pracha

Minister (2k+ posts)
West uses KSA and Gulf countries to influence policies in this country. They also gave millions of dollars to Mushy for the job well done.

Apparently, Qatar also played a big role in Operation Regime Change.
 

JusticeLover

Minister (2k+ posts)

🤣 پہلےمودی جی کو ایوارڈ اب باجوہ جی کو۔

یہ سعودی بڑے سیانے ھے بندہ دیکھ کر ایوارڈ ٹھوکتے ھیں۔
 

Zulu67

Councller (250+ posts)
3shehbazcongratsarmycheif.jpg

وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف کو کنگ عبدالعزیز میڈل نوازے جانے پر مبارکباد دی، ٹوئٹر پیغام میں لکھاکہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو برادر ممالک سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دفاعی تعلقات مظبوط بنانے کی کاوشوں کے اعتراف میں کنگ عبدالعزیز میڈل تفویض ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک پیش کرتے ہیں۔

ٹوئٹر پر وزیراعظم نے لکھا کہ یہ عوام اور مسلح افواج کیلئے بہت بڑا اعزاز ہے، سعودی عرب کی سلامتی کو پاکستان کی سلامتی تصور کرتے ہیں، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں،بہترین دفاعی تعاون سمیت اپنے کثیرجہتی باہمی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے مکمل طور پر پرعزم ہیں۔


آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب کا دورہ کیا،جدہ میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ، سعودی عرب کے اول نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع سمیت سعودی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حمید الرویلی سے ملاقاتیں کیں۔


ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ دفاعی و سیکورٹی تعاون اور علاقائی امن و استحکام پر تبادلہ خیال کیا گیا،جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان سعودیہ کے ساتھ اپنے تاریخی اور برادرانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور اسلامی دنیا میں سعودی عرب کے منفرد مقام کو تسلیم کرتا ہے۔


آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں جانب سے مشترکہ تربیت، ائیر ڈیفنس، انسداد دہشت گردی اور مواصلات و انفارمیشن کے شعبوں میں دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا،ملاقات میں دوستانہ تعلقات اور بھائی چارے کو پائیدار اسٹریٹجک پارٹنرشپ میں بدلنے پر بھی اتفاق کیا گیا،دونوں جانب سے خطے میں مسلم امہ کے اتحاد کے حوالے سے ذمہ دارانہ کردار ادا کرتے رہنے پر بھی اتفاق ہوا۔
Repulsive, criminal act by a retarded Israeli spy. A known traitor getting an Award? Article 6 on Bajwa gang.
Death to the enemies of Pakistan.
 

Mediawatch

Councller (250+ posts)
پاکستان کو توڑنے کا منصوبہ جاری ہے اور باجوہ یہ کام اپنے آقاؤں امریکہ، بھارت اور سعودی عرب کے لیے کر رہا ہے۔ باجوہ پاکستان کی بدنامی ہے۔



 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی تو اس بجوے کو اسرائیل سے بھی تمغہ وفاداری اور پاکستان سے غداری ملے گا اور پھر انڈیا سے بھی یاری اور پاکستان سے غداری پھر آخر میں ربوے سے بھی ملے گا ایک تمغہ مرتدیت سے یاری ُاور اسلام سے غداری
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ہر اس خنزیر کی گردن توڑ دیں گے اور ہر اس حرام زادےگشتی کے بچے کی گردن توڑ دیں گے جو حرام زادہ گشتی کا بچہ پاکستان کو توڑنے کا سوچے گا چاہے کوئی جرنیل ہی کیوں نا ہو
 

Mediawatch

Councller (250+ posts)
ہر اس خنزیر کی گردن توڑ دیں گے اور ہر اس حرام زادےگشتی کے بچے کی گردن توڑ دیں گے جو حرام زادہ گشتی کا بچہ پاکستان کو توڑنے کا سوچے گا
Inshallah.. Bajwa Khanzeer koo Beljiuem janay say phly latkana
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
خدا کے لئے پاکستانیو جاگو ائیر فورس چیف نیوی چیف خدا کے لئے جاگو اور آر می کے بھی چار پانچ جرنیلوں کو چھوڑ کر سب کو جاگنا ہوگا اور ملک بچانا ہوگا باجوے نے تو بلجیم بھاگ جانا ہے مگر باقی محب وطن لوگوں نے تو پاکستان میں رہنا ہے
 
Sponsored Link