وزیراعلی پنجاب آفس نے منظور شدہ بجٹ سے 21 کروڑ زیادہ خرچ کر ڈالے

Resilient

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1404666971346591756
ایوان وزیر اعلیٰ 32 فیصد، وزرا کے اخراجات میں 14 فیصد اضافہ، بجٹ دستاویز
نئے مالی سال میں ایوان وزیراعلیٰ کے اخراجات کیلئے 32 فیصد اضافے کی تجویز
ایوان وزیراعلیٰ کیلئے 19 کروڑ 22 لاکھ روپے اضافی مختص کرنے کی تجویز

ایوان وزیراعلیٰ نے رواں سال 79 کروڑ 99 لاکھ روپے خرچ کیے، دستاویز
ایوان وزیراعلیٰ نے 21 کروڑ 14 لاکھ اضافی خرچ کیے، بجٹ دستاویزات
ایوان وزیراعلیٰ نے مختص بجٹ کے تناسب سے 35 فیصد اضافی اخراجات کیے

نئے مالی سال میں پنجاب کے وزرا کے اخراجات میں 14 فیصد اضافہ، دستاویز
وزرا کے اخراجات میں رواں مالی سال کی نسبت 3 کروڑ 93 لاکھ روپے اضافہ
https://twitter.com/x/status/1404674567294046211
 
surfer

Chief Minister (5k+ posts)
Same tactic as Shahbaz, when he goes around saying how much money he saved punjab, while avoiding the question of why his son ran away to london and is not facing cases like saaf pani project, or why he has every home of his declared a camp office?

Anyway, its too late to cry now, the narrative has already gotten away from PMLN..

And this is from an author who until a few weeks ago was still hoping PDM will do something...enjoy...

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
In comparison to the last year of Buzdar Government.

How about this ?

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے وزیراعلیٰ آفس کے اخراجات میں بچت اور کفایت شعاری کی نئی مثال قائم کردی
شہباز شریف کے دور حکومت کے آخری مالی سال میں وزیراعلیٰ آفس کے اخراجات میں قومی وسائل کا بے دریغ استعمال کیا گیا
وزیراعلیٰ آفس نے شہبازشریف دور حکومت کے مالی سال 2017-18 اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے دور حکومت کے مالی سال 2020-21 کے اعداد و شمار کا موازنہ جاری کر دیا
شہبازشریف کے دور میں مالی سال 2017-18 میں وزیراعلیٰ آفس کے مجموعی اخراجات (نان سیلری) 23 کروڑ 86 لاکھ روپے تھے
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے دور میں مالی سال 2020-21 میں وزیراعلیٰ آفس کے مجموعی اخراجات (نان سیلری) 14 کروڑ 41 لاکھ روپے رہے
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے دور میں وزیراعلیٰ آفس کے مجموعی اخراجات (نان سیلری) میں 40 فیصد کمی کی گئی
شہبازشریف دور حکومت میں مالی سال 2017-18 میں گاڑیوں کی مرمت پر 4 کروڑ 24 لاکھ روپے کے اخراجات ہوئے
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے دور میں مالی سال 2020-21 میں گاڑیوں کی مرمت کی مد میں ایک کروڑ50 لاکھ روپے خرچ ہوئے
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے دور میں گاڑیوں کی مرمت کی مد میں شہبازشریف کے دور کے مقابلے میں 65 فیصد کمی
شہبازشریف دور حکومت میں مالی سال 2017-18 میں انٹرٹینمنٹ اور تحائف کی مد میں 8 کروڑ 99 لاکھ 91 ہزار روپے خرچ کئے گئے
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے دور حکومت میں مالی سال 2020-21 میں 4 کروڑ 40 لاکھ روپے انٹرٹینمنٹ اور تحائف کی مد میں خرچ ہوئے
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے دور میں انٹرٹینمنٹ اور تحائف کے اخراجات شہبازشریف دور کے مقابلے میں 51 فیصد کم رہے
شہبازشریف دور حکومت میں مالی سال 2017-18 میں گاڑیوں کے ایندھن کی مد میں 3 لاکھ 72 ہزار لٹر پٹرول/ڈیزل/موبل آئل استعمال کیا گیا
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے دور حکومت میں مالی سال 2020-21 میں گاڑیوں کے ایندھن کی مد میں 2 لاکھ 25 ہزار لیٹر پٹرول/ڈیزل/موبل آئل استعمال ہوا
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے دور میں گاڑیوں کے ایندھن کی مد میں 40 فیصد بچت کی گئی
وزیراعلیٰ آفس سمیت پنجاب بھر میں شوبازوں کی شاہ خرچیوں کا کلچرختم کردیا ہے۔عثمان بزدار
ماضی کی حکومت نے سرکاری خزانے کو مال مفت کی طرح اڑایا۔عثمان بزدار
ہم قومی وسائل کی پائی پائی کے امین ہیں۔عثمان بزدار
عوام کے وسائل پر سب سے پہلے حق عوام کا ہے نہ کہ اشرافیہ کا۔عثمان بزدار
اشرافیہ اور مافیا نے مل کر ملک کے وسائل کو لوٹا ہے۔عثمان بزدار
ہم نے مافیا کی لوٹ مار کا خاتمہ کیا ہے۔عثمان بزدار
سکیورٹی کے نام پر ذاتی رہائش گاہوں کی تعمیر و مرمت کا سلسلہ بھی ختم کر دیا گیا ہے۔عثمان بزدار
 
Constable

MPA (400+ posts)

یہ حساب کتاب کی غلطی لگتی ہے
عثمان بوزدار کا تو خرچہ ہی کوئی نہیں
وہ تو مٹی کھاتا ہے

یقین نہیں تو اُسکی شکل دیکھ لیں

images
 
یہی تو کہہ رہا ہوں یہ حکومت ترجمانوں کے ذریعے جھوٹا پراپیگنڈہ کرتی ہے ، میں نے جو خبر دی ہے اس کا دستاویزی ثبوت بھی دے سکتا ہوں آپ بھی دستاویزی ثبوت لگائیں نہ کہ ترجمانوں کا پراپیگنڈا
E36mcg2WUAA2qA5

PakGem

جب اتنی ریسرچ کر لیتے ہو تو ذرا وہ جو ٹی ٹیز شہباز کے اکاؤنٹ میں آتی رہیں، ان کا حساب بھی بتا دینا- اور وہ ڈیلی ٹائمز پر کیس کی کوئی اپڈیٹ مل جاتی براہ مہربانی؟