وہ کیسے پیسےہیں جسے چھپانے کیلئے 7 سال سے وزیرِ بہانے کررہے ہیں:شاہد خاقان

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
سات سال پہلے وزیر کہاں تھے ؟ وہ تو سیاسی ورکر تھے حکومت نون لیگ کی تھی البتہ نونی وزیر پانامہ جیسی شرمناک لیک کو ڈیفنڈ کر رہے تھے الٹی سیدھی فلاسفیوں سے
 

zain10

Senator (1k+ posts)
ایک پٹوارن ایک پٹواری سے لائیو چینل پر بیٹھ کر دکھ سکھ کرتے ہوئے
?
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
سرکاری حاجن ذرا اس سے یہ بھی پوچھ لے کہ انہیں منی لانڈرنگ کرتے کتنا وقت گزر گیا یہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹ تو 90 کی دہانی میں ناجائز دولت سے بنائے گئے تھے یہ سب کچھ تو اب سامنے آ گیا ہے بلکہ ابھی لندن عدالتی فیصلے سے تو ان 76 پراپرٹیز اور سامنے آ گیں ہیں