ٹیلی فونوں کی کھڑکتی ٹلیاں یا برق رفتار مکافات عمل ؟؟

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستانی سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کے خلاف جو گند آج کل عمران خان نے ڈالا ہوا ہے اس کا نتیجہ انشا اللہ بہت خوش آئند ہو گا
کبھی کسی نے سوچا بھی نہیں تھا کہ یہ دونوں ایک دوسرے کے ساتھ اس طرح گتھم گتھا ہو جایں گے کہ ایک دوسرے کے کپڑے ھی پھاڑنا شروع کر دیں گے - مجھے اکثر لوگوں نے یہ کہتے سنا ہے کہ جو حربہ اسٹبلشمنٹ نے آخری مرتبہ نون لیگ پر اپنایا تھا وہ بہت کار آمد تھا - اور اب اسی کا استمعال ان لوگوں نے پی ٹی ای پر کرنا ہے

٢٠١٨ کے الیکشن سے چار دن پہلے کینڈیڈیٹس کی تعداد کو دیکھو تو پتا چلتا ہے کہ نوں لیگ نے الیکشن میں موجود امیدوار اتنے تھے ہی نہیں کہ یہ سادہ اکثریت حاصل کر سکتی - اور اس کی وجہ وہ ٹیلی فون کی ٹلیاں تھیں جو الیکشن سے دو مہینے پہلے کھڑکنی شروع ہو گی تھیں -
باجوۓ کا سب سے بڑا کارنامہ تھا ہی یہی کہ پارٹی کی قیادت کو تیز ترین مقدموں میں الجھا کر پارٹی کے امیدواروں کو ڈرانہ دھمکانا - ایسی خبریں روز کا معمول تھیں کہ نوں لیک کو ٹکٹ لینے والے کوئی نہیں مل رھے - ایک ایسا ملک جس میں صرف مشہوری کے لئے ہی سہی خواجہ سراء الیکشن لڑنے کے لئے تیار رہتے ہیں - دیہاڑی دار مزدور سائکلوں پر لاؤڈ سپیکر لگا کر اسلام آباد کے ایف ١٠ جیسے علاقے میں اپنی کیمپین کر سکتا ہے تو اس ملک میں نوں لیگ جیسی جماعت کا ٹکٹ لینے والا کوئی نہ ہو - بات ماننے والی نہیں تھی

کل دوہائی خان کے منہ کے دہایاں سنی کہ اس کے لوگوں کو نا معلوم نمبروں سے کالیں آ رہی ہیں کہ پی ٹی ای کا ٹکٹ نہ لو - مجھے جیسے شقی القلب بندے کے لئے اس وقت یہ بات ماننا آسان نہیں کہ اسٹبلشمنٹ اس مرحلے پر ہی اپنا یہ تیز ترین ٹوکا چلاے گی - عمران خان ١٠٠% جھوٹ بول رہا ہے - اس نے پہلے بھی ایسے بہت جھوٹ بولے ہیں جن کو ثابت کرنا نہ ہی ممکن ہے اور نہ ہی چیلنج کرنا - در اصل یہ پری ایمپٹیو سٹرائیک ہے جو عمران خان نے کی ہے --- آ گے چل کر اس نے اس وار کو اور زیادہ استمعال کرنا ہے - یہ ایسٹیبلشمنٹ کے کپڑے پھاڑنے اور اس کو ننگا کرنے کی کوشش ہے - اس کو پتا ہے کہ اس کا انجام یہی ہونا ہے - بڑے بڑے چودھری ٹوانے شیوانے سارے ایسٹیبلشمنٹ کے کانے ہوتے ہیں - عمران خان کے پاس چاہے جتنی مرضی جذباتی یوتھ ہو - پاکستان میں الیکشن ڈاینمیکس کا کس کو نہیں پتا - خان صاحب آپ نے درست وار کیا ہے - اس مرتبہ جناب نہ معلوم نمبروں سے کالیں یقینا آنی ہیں - یہ مکافات عمل ہے جس نے حیران کن رفتار سے آپ دونوں سازشیوں (باجوے اور اپ) کو آن پکڑا ہے

صرف ایک مشورہ اس پٹواری کا بھی مان لیں - وہ یہ کہ اگر آپ نے باجوے کے کپڑے پھاڑنے ہی ہیں تو احتیات کریے گا - کہیں وہ آپ کی سلیکشن والے انڈر ویر پر ہی نہ ہاتھ ڈال دے - لندن پلان تو انہوں نے کھول ہی دیا ہے -- اس کے بعد جو کچھ ہوا وہ اگر کھلا تو جناب آپ تو الف --- ہو جایں گے

arifkarim Citizen X Will_Bite jani1 Terminator; sensible Dr Adam Shahid Abassi Siberite Bubber Shair Awami Awaz Meme
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Is dafah establishment us wicket par nahi Jo 30 salo se thi..Na ab election us trah managed ho sakta ha jis trah salo se Neutrals managed kartay aya hain
.Is bar maidan mien aik khalari aisa ha Jo is game m pehli dafah aya ha..Pehli inning mein maar kha gia apnay bholay pan mein
Ab dosri inning isi khilari par depend karay gi..Baqi sab wo hi thakay howay players hain.Jin ki bowling..batting.fielding ka Neutrals ko sab pta ha..
 
اس کھلاڑی کے پاس سواۓ جذباتی بے ھنگم ہجوم کے اور کچھ نہیں - اس ہجوم کو اس کھلاڑی نے خود ہی الجھا کر رکھا ہوا ہے - خود بیچارے کو سمجھ نہیں آ رہا کہ اس ہجوم کا کرے کیا ؟ ملک کا قانون تباھی کرنے کی اجازت نہیں دیتا - بیچارہ اس انتظار میں ہے کہ ملک دیوالیہ ہو جاۓ یہ بے ھنگم ہجوم بے قابو ہو جاۓ - تا کہ اس کے بے قابو ہونے کے بعد والے اثرات کا قانونی طور پر اس کی ذات پر کوئی اثر نہ پڑے - دوسری اینگ میں مجھے تو اور کچھ نظر نہیں آرہا
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان جو حال اس وقت ایسٹیبلشمنٹ کا کر رہا ہے وہ دیکھ کر ایمان سے آ ہا ہا ہا بس لطف آ گیا ہے
لیکن پھر بھی اینٹی اسٹیبلشمنٹ سارے شہبازشریف کو سپورٹ کر رہے ہیں
 
iftikharalam

Minister (2k+ posts)
Iss saal ki sab sai jahaaalana post. Hadd hai Patwariyon ki soch aur dimagh ki. Lanat hi aisi zindagi perr. Inn ki auladoon per taras aata hai, becharai bachon ka kia qasoro keh isss jahalaaata main paida ho gai. Allah sab per reham karai. Amin!
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اس کھلاڑی کے پاس سواۓ جذباتی بے ھنگم ہجوم کے اور کچھ نہیں - اس ہجوم کو اس کھلاڑی نے خود ہی الجھا کر رکھا ہوا ہے - خود بیچارے کو سمجھ نہیں آ رہا کہ اس ہجوم کا کرے کیا ؟ ملک کا قانون تباھی کرنے کی اجازت نہیں دیتا - بیچارہ اس انتظار میں ہے کہ ملک دیوالیہ ہو جاۓ یہ بے ھنگم ہجوم بے قابو ہو جاۓ - تا کہ اس کے بے قابو ہونے کے بعد والے اثرات کا قانونی طور پر اس کی ذات پر کوئی اثر نہ پڑے - دوسری اینگ میں مجھے تو اور کچھ نظر نہیں آرہا

آدمی کاجسم کیا ھے ، جس پہ شیدا ھے جہاں
ایک مٹی کی عمارت، ایک مٹی کا مکاں

خون کا گارہ بنا اور اینٹ جس میں ھڈیاں
چند سانسوں پر کھڑا ہے یہ خیالی آسماں

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Military Establishment jab tak Pakistan par hakomat karti rehay gi —— Iss mulk kay loag kabhi khushhal aur Azad nahi hon gay ——- Jitni jaldi ho sakay Establishment ko khud he Mulk ki siasat se khud ko distance kar lena chahie ——- Warna jis di Awam khari ho gai —— Phir na yeh Establishment rehay gi aur na yeh Mulk​

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

آدمی کاجسم کیا ھے ، جس پہ شیدا ھے جہاں
ایک مٹی کی عمارت، ایک مٹی کا مکاں

خون کا گارہ بنا اور اینٹ جس میں ھڈیاں
چند سانسوں پر کھڑا ہے یہ خیالی آسماں

? ویسے کہنے کا کیا مطبل ہے آپ کا پٹواری جی ؟
آپ نے عمران خان کو ہی فارغ کر دیا ہے اس شاعری میں ؟ وچلی گل کیا ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

Military Establishment jab tak Pakistan par hakomat karti rehay gi —— Iss mulk kay loag kabhi khushhal aur Azad nahi hon gay ——- Jitni jaldi ho sakay Establishment ko khud he Mulk ki siasat se khud ko distance kar lena chahie ——- Warna jis di Awam khari ho gai —— Phir na yeh Establishment rehay gi aur na yeh Mulk​

110% in agreement is this Putwari
 
iftikharalam

Minister (2k+ posts)
Establishment aur PTI ki iss larai main gandi phir bhi N league ho rahi hai.. Ghatiya logon ko 30 saal ki Anti PPP siyasat keh baad PPP keh sath itehaad kerna para. Jo bhi insan keh bachai thai woh iss MOTHER OF U Turn Sai PTI ki taraf aa gai. Jo survery dekhain, PTI aagai hai. Jo Janwar sai badtar zehni Ghulam hain, woh abhi bhi N keh sath hain, aur khandani ghulami mian different forums per posts kertai paai jaatai hain. However, roz baroz tadad kam hoti jaa rahi hai, kion keh aakhir kaar, Allah nai Insan ko Ashaf ul makhlookat bayanya hai, aur kisi na kisi din insan ko ehsas ho hi jaata hai keh janwar reh ker zindagi guzar rahai thai.
Yeh kesai ho sakta hai keh mera baan Nawaz Sarif Ka ghulam ho, main Hamza Aur MAryam ka ghulam, aur meri aanai wali nasal MAryam keh bahcon ki ghulam. Kabhi na kabhi aqal aa hi jaati hai.