پرویز رشید نے لال موزے کیوں پہنیں؟مریم نواز کے ساتھ تصور پر دلچسپ تبصرے

E-d7wv1-XMAg-ZWZ.jpg


پرویز رشید نے لال موزے کیوں پہنیں؟ مریم نواز کا کیا تعلق؟

ن لیگ کے سینیئر رہنما پرویز رشید کو اپنی پسند سے کیا موزے پہننے کا بھی حق نہیں؟ آخر ماجرا کیا ہے؟ جی ہاں اس وقت سوشل میڈیا پر ن لیگ کے سابق سینیٹر پرویزرشید کے سُرخ موزے زیر بحث ہیں،

وجہ بنا شرمیلا فاروقی کا ٹویٹ،پی پی رہنما شرمیلا فاروقی نے پرویزرشید کی ایک تصویرشیئرکی جس میں وہ قمیض شلوار کے ساتھ پشاوری چپل اورسُرخ موزے پہنے ہوئے ہیں۔

شرمیلا فاروقی نے تصویر کے کیپشن میں سوال کیا کہ آپ میں سے کتنوں کے پاس ایسے موزوں کی جوڑی ہے؟ بس شرمیلا فاروقی کا ایسا سوال اور سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصروں کا طوفان آگیا، صارفین مزے مزے کے ٹویٹ کرنے لگے،اس دوران مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے ذکر بھی چل نکلا۔

پرویز رشید کے ساتھ بیٹھی مریم نواز کے قیمتی اور مہنگے ترین جوتے بھی توجہ کا مرکز بن گئے،تصویر میں مریم نواز کے جوتے کا سرخ تلا نظر آرہا تھا جس پر صحافی اور سوشل ایکٹوسٹ ماروی سرمد نے بھی تنقید کرڈالی،


انہوں نے لکھا کہ ساتھ بیٹھی خاتون کون ہیں؟میری نگاہیں ان کے کرسٹین لوبوٹان کے جوتوں پرجم گئی ہیں،ماروی سرمد کے جواب میں صحافی مہرین زہرہ ملک نے پوچھا کیا یہ اندازہ لگانا اتنا مشکل ہے؟

ڈونوں صحافیوں کے انجان بننے پر صارف میاں بلال نے مریم نواز کی پوری تصویر شیئر کرتے ہوئے تصدیق کی کہ پرویز رشید کے برابر میں مریم نواز ہی ہیں۔


صارف عزیز گوہر نے کہا کہ لال تلوں پر بھی نظر ڈالنے پر زور دیا۔


فہد انور نے شوز کے برینڈ کا نام لیتے ہوئے کہا کہ مریم نواز ہیں تو لگژری چیزیں تو استعمال کرینگی ناں۔


سکندر ڈوگر نے شرمیلا فاروقی کی پیپلزپارٹی کے سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کے صاحبزادے عبدالقادر گیلانی کی لال موزوں میں تصویر شیئر کردی۔


لال موزوں کی اس بحث میں پرویز رشید کے بجائے مریم نواز کے مہنگے ترین جوتوں نے توجہ حاصل کرلی، مریم نواز کے قیمتی اور مہنگے ترین برینڈ کے جوتے ہمیشہ ہی سوشل میڈیا صارفین کی نظروں میں رہتے ہیں۔




 
Advertisement
Last edited:

hello

Minister (2k+ posts)
کہا جاتا ہے میاں شریف آخری وقت تک کہتا رہا میں ایک تاجر تھا اور اپنے بچوں کی تربیت بھی یہی کی کہ ہر کام کو ایک کھپتی تاجر کی نظر سے دیکھو جس کام میں نفع مال ملے وہ کرو اور سیاست بھی ایسے ہی کرو مال ملے تو کرو ورنہ وقت ضاع نہ کرو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیسا کہ نواے وقت کے بانی نے ایک مرتبہ میاں شریف کے گھر کھانے کی ٹیبل پر میاں نواز شریف کے وزیر اعظم بننے پر مبار باد دیتے ہوے میاں شریف کو کہا جناب آپ کا بیٹا وزیر اعظم پاکستان بن چکا ہےلہذا ان آپ اسے اپنے کا روبار علحیدہ کر دیں تاکہ وہ ملک و قوم کی خدمت کر سکے تو میاں شریف نے اس بات کا بڑا بڑا منایا اور کہا جناب اب ہی تو کاروبار کرنے کا مزا آے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میاں شریف اپنے احباب میں اکثر یہ بات کہتا تھا
میری اولاد اچھا بھلا چل رہی تھی پھر اچانک ان کی زندگی میں ایک کھپتی دین دنیا سے بیزار انسانی روپ میں شیطان ملک ملت کا دشمن پرویز رشید ان کی زندگی میں آ گیا جس نے ان کو مال کمانے کے ساتھ لیڈری کے لیے اکسانہ شروع کر دیا یہ ابن الذلیل و ابن الوقت انتہای مکار گندی ذہنیت کا مالک ہے اس نے میری اولاد کو تباہ کرنا شروع کر دیا اور ایشاء کا سب سے بڑا لیڈر بننے کا خبظ ان کے دماغ میں ڈال دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حقیقت یہ ہے خود پرویز رشید بھی بیمار ذہن ہے نواز شریف کے دور حکومت میں اس نے ایک سیمینار میں برملا کہا اس پرویز رشید نے اسلامی علوم کو جہالت کی علم کہا ۔اور مدارس کو جہالت کے اڈے کہا ۔اور اذان کا بھی مذاق اڑایا ۔
 

Black_Falcon

MPA (400+ posts)
just for info yea red sole walay jootay suub sy mehangay hotay hain, yea Nani 420 show off krny sy baaz nahi aai ge yea hain chooti sooch walay ghatya loog pr afsoos aaj bhe log ain ko support krty hain
 

Citizen X

Prime Minister (20k+ posts)
just for info yea red sole walay jootay suub sy mehangay hotay hain, yea Nani 420 show off krny sy baaz nahi aai ge yea hain chooti sooch walay ghatya loog pr afsoos aaj bhe log ain ko support krty hain
Christian Louboutins some real expensive shit. Shameless creatures showing off their stolen wealth like that.
 

RIA

Citizen
$ 775.00 excluding shipmen

The thief is wearing over 200,000PKR
 
Sponsored Link