پٹواری کھوتے کے بعد اب امریکی کھوتے

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
پوری پریس کانفرنس میں پاکستان کا ذکر تک نہیں کیا امریکی صدر نے۔ یہ ہے پاکستان کی اصل اوقات
ہاہاہا بعض اوقات امریکہ کا پاکستان کا ذکر نہ کرنا اچھی بات ہوتی ہے...
اگر بائیدن 'ڈو مور میری جان' کہ دیتا تو پھر خوش تھے؟ ?
 
Jawad66

MPA (400+ posts)
Islamists r happy America is leaving but they r not worried what will happen to Afghanastan.America tried hard to make afghanastan a stable proprous and democratic country,let us see it is not all over yet.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا بعض اوقات امریکہ کا پاکستان کا ذکر نہ کرنا اچھی بات ہوتی ہے...
اگر بائیدن 'ڈو مور میری جان' کہ دیتا تو پھر خوش تھے؟ ?
سابقہ محبوبہ کا بالکل ذکر بھی نہ کرنا تو زیادتی ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Islamists r happy America is leaving but they r not worried what will happen to Afghanastan.America tried hard to make afghanastan a stable proprous and democratic country,let us see it is not all over yet.
You cannot bomb the country to democracy. This formula hasn't worked anywhere in the world
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
آہیں گے، کھائیں گے، رہیں گے
یہی فعل مستقبل کا صیغہ دل میں سجائے امریکہ افغانستان آیا تھا

?
امریکہ کی دشمنی القائدہ سے تھی طالبان سے نہیں
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
رپوٹر
امریکی صدر نے آپ کو فون کیا؟
عمران خان

ہاں کیا تھا لیکن میں نے اٹھایا نہیں
بھاڑ میں جائے چنا

?
ہاں کیا تھا لیکن میں نے اٹھایا نہیں
بھاڑ میں جائے چنا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
عب کے مار
عب کے مار
عب کے مار

چل پھر
بھاگ

?
طالبان نے کبھی امریکہ کو نقصان نہیں پہنچایا تھا ہاں انہوں نے القائدہ کو پناہ دی تھی جسکی امریکہ سے دشمنی تھی۔ یوں طالبان اپنی مہمان نوازی میں مارے گئے۔ کھوتے
 
Jawad66

MPA (400+ posts)
امریکہ کیسے گھسا افغانستان میں یہ یاد نہیں رکھا جائے گا
بلکہ
کیسے بھاگا تاریخ اس کو یاد رکھے گی

?
Taliban didn,t force America to leave,American mission is accomplished,taliban will never be able to capture Kabul.
 
boss

Senator (1k+ posts)
طالبان نے کبھی امریکہ کو نقصان نہیں پہنچایا تھا ہاں انہوں نے القائدہ کو پناہ دی تھی جسکی امریکہ سے دشمنی تھی۔ یوں طالبان اپنی مہمان نوازی میں مارے گئے۔ کھوتے

اوئےلُل فقیر
کھوتے وہ جو راتوں رات افغانستان چھوڑ کر بھاگے
?
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اوئےلُل فقیر
کھوتے وہ جو راتوں رات افغانستان چھوڑ کر بھاگے
?
راتوں رات ایبٹ آباد میں گھس کر حملہ کرنے والے بھی امریکی ہی تھے۔ چل اب تھوڑا سا خوش ہو لے