پھڑ بازوں میں ایک اور چور کا اضافہ

taban

Chief Minister (5k+ posts)
عوام اکثریت دے دیتی تاکہ ان چوروں کو وزارتیں نہ دینی پڑتی
خیر یہ ایک لمبی بحث ہے اور میں بحث کے موڈ میں نہیں ہوں تم کھوتے کے میرا مطلب ہے کہ شیر کے آگے بین بجاتے رہو
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
تم ایک سمجھدار انسان لگتے ہو مگر ڈای ہارڈ جیالے تجزیہ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہوتے اور نہ ہی انہیں اچھے اور برے میں تمیز کرنی آتی ہے
اوئے ایہہ کی کہہ دتا ای ڈائی ہارڈ پٹواری خود کو جیالا کہہ رہے ہو
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
خیر یہ ایک لمبی بحث ہے اور میں بحث کے موڈ میں نہیں ہوں تم کھوتے کے میرا مطلب ہے کہ شیر کے آگے بین بجاتے رہو
تم پوسٹ نمبر تیرہ میں میرے موقف کو درست مان چکے ہو لہذا اس کے بعد جو مرضی کہتے رہو مجھے جواب دینے کی کوی ضرورت نہیں
 
shiekhnoman

Councller (250+ posts)
کاش کہ تو یہ نکی نکی پھوسیاں مارنے کی بجاے ایک ہی بار بڑا سارا پد ماردیتا؟
اصل ٹاپک پر بات کرنے کی بجاے بل فریب اور دوسری طرف بات کو موڑنے کی کوشش کبھی بھی کامیاب نہیں ہوتی لہذا امید ہے کہ اصل موضوع پر ایمانداری سے بات کرو گے

مطلب تیرا تھریڈ بنا کر بکواسیات لکھنا اصل میں تیرا پد مارنا ہے

?
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
آگیا
مطلب تیرا تھریڈ بنا کر بکواسیات لکھنا اصل میں تیرا پد مارنا ہے

?
میرا پتر شیخو،،،تیری برادری بہت بدنام ہے۔ بہتر ہوگا کہ تو اپنے ساتھ بھٹی، یا باجوہ وغیرہ لکھوا لے شیخ کا پڑھ کر ہی لگتا ہے جیسے کوی کریانے والا آگیا ہو
 
shiekhnoman

Councller (250+ posts)
آگیا

میرا پتر شیخو،،،تیری برادری بہت بدنام ہے۔ بہتر ہوگا کہ تو اپنے ساتھ بھٹی، یا باجوہ وغیرہ لکھوا لے شیخ کا پڑھ کر ہی لگتا ہے جیسے کوی کریانے والا آگیا ہو
اب ہر کسی کی تیری جیسی وسیع و عریض بونڈ ہونے سے تو رہی ، اس لیے باقیوں کی پھوسیاں سونگ سونگ کر اپنی ناک کو تسکین دے

اور ہاں یہ وہی شیخ ہے جس کی ہٹی سے فری کا کھا کھا کر تیری بے بے ہٹی کٹی بنی
?
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
عوام اکثریت دے دیتی تاکہ ان چوروں کو وزارتیں نہ دینی پڑتی

عوام نے تو شاید دے ہی دی تھی ..لیکن اصلی سیاسی پارٹی کو منظور نہ ہوا ایک طاقتور وزیر اعظم ...ورنہ وہ انہیں بھی نہ چھوڑتا
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
تم پوسٹ نمبر تیرہ میں میرے موقف کو درست مان چکے ہو لہذا اس کے بعد جو مرضی کہتے رہو مجھے جواب دینے کی کوی ضرورت نہیں
اوہ بھائی جو تم اچھی سچی اور کھری بات کرو گے مجھے اپنے ساتھ کھڑا پاو گے مگر گنجوں کی تابعداری جہاں تمہاری عقل گھاس کھانے میرا مطلب ہے کھوتے والی بریانی کھانے چلی جاتی ہے وہاں میرا صاف جواب ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اوہ بھائی جو تم اچھی سچی اور کھری بات کرو گے مجھے اپنے ساتھ کھڑا پاو گے مگر گنجوں کی تابعداری جہاں تمہاری عقل گھاس کھانے میرا مطلب ہے کھوتے والی بریانی کھانے چلی جاتی ہے وہاں میرا صاف جواب ہے
جب میں کسی کی غلط حمایت کروں گا تب بات کرنا فی الحال تو میں سب سے بڑے چوروں کی بات کررہا ہوں جنہیں چند سیٹیں جتوا کر اچھی بھلی حکومت کی مجبوری بنوا دیا جاتا ہے جیسے کبھی ایم کیو ایم تھی ویسے ہی یہ گجراتی چور ہیں اور انہیں کبھی بھی احتساب کے کٹہرے میں نہیں لایا جاتا ورنہ یہ سب سے بڑے چور ہیں۔ اسپین میں ایک پورا جزیرہ انکی ملکیت ہے
 
اوہ یار میں کہہ تو رہا ہوں کہ یہ چور ہیں اور تمہاری تائید بھی کر رہا ہوں اور پی ٹی آئی کی مذمت بھی کر رہا ہوں اور بقلم خود بھی کر رہا ہوں فکر نہ کرو یہ حرامی چور اس جزیرے میں سکھ کا سانس نہ لے سکیں گے جیسے گنجے جزیرہ نما میں سکھ کا سانس نہیں لے پا رہے