پھڑ بازوں میں ایک اور چور کا اضافہ

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یوں تو حکومت ہر ہر شعبہ میں بری طرح فیل ہوچکی ہے۔ مگر کسی ایک وزیر کو بھی اس کی نااہلی اوربری پرفارمنس کی وجہ سے سزا نہیں دی گئی اور نہ ہی کابینہ سے نکالا گیا ہے ۔ ہاں بوٹ چٹانے والوں نے جب کسی وزیر کو ہٹانے کا حکم دیا تب جا کے اس وزیر کا صرف محمکہ بدلا گیا۔ وزارت خزانہ کوہی دیکھ لیں یوں لگتا ہے جیسے کوی لاوارث بچہ مولوی عبدالعزیز جیسے لونڈے باز کے ہاتھ چڑھ گیا ہو کبھی اسد عمر خزانے پر چڑھ رہا ہے تو کبھی حفیظ شیخ، کبھی حماد اظہر تو کبھی زرداری کا استعمال شدہ وزیر شوکت ترین؟
توانای کے شعبہ میں معاہدوں کو اس کے اختتام سے چھ ماہ قبل ری نیو کرنا ہوتا ہے مگر وزیر موصوف نمبر ٹنگنے کے چکر میں لیٹ کرتے گئے اور باالاخر خزانے کو سوا کھرب کا ٹیکہ لگا کر چلتے بنے۔ اس جرم پر اسے پھانسی دینے کی بجاے صرف محمکہ بدل دیا گیا۔ اس وزیر کی روش نئے محکمے میں جا کر بھی نہ بدلی اور پی آی اے کا بھٹہ بٹھا دیا، اس کے بعد موصوف رنگ روڈ میں ملوث پاے گئے مگر نہ تو اس کو وزارت سے فارغ کیا گیا اور نہ ہی کوی گرفتاری ہوی؟
گجرات کے چور چوہدری برادران جو بزدار کی حکومت کو استحکام دینے کے اصل قصوروار ہیں ان کی اسپین اور دیگر ممالک میں کھربوں کی جائیداد کا کھوج لگ چکا ہے مگر نیب کو ان کی انکوائری سے روک دیا گیا ہے، جہانگیر ترین چور ثابت ہوگیا تو اس نے کہا میں نہیں مانتا۔ انکوائری کسی من پسند ممبر اسمبلی سے کروای جاے اور پھر ایسا ہی کیا گیا اور علی ظفر نے ترین کو کلین چٹ دے دی۔ کیا اسے ہی این آر او نہیں کہتے ؟
اور آج کی تازہ خبر یہ ہے کہ مونس الہی کو وفاقی وزیر بنا دیا گیا ہے۔ عمران خان کی گپوں کے برعکس جہانگیر ترین کی طرح اس سب سے بڑے چور کو بھی وزارت سے نواز دیا گیا ہے
دماغی طور پر پست حکومتی ترجمان شہباز گل نے چور کو تجوری کا محافظ بنانے پر مبارکباد دی ہے۔
چلو پوری قوم کی طرف سے مونس الہی کو وزارت دینے والوں پر ہم بھی سوالاکھ بار لعنت ڈالتے ہیں
لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ہاں بوٹ چٹانے والوں نے جب کسی وزیر کو ہٹانے کا حکم دیا تب جا کے اس وزیر کا صرف محمکہ بدلا گیا۔
جیسے ڈان لیکس پر نواز شریف نے پرویز رشید کو نکالا تھا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
وزارت خزانہ کوہی دیکھ لیں یوں لگتا ہے جیسے کوی لاوارث بچہ مولوی عبدالعزیز جیسے لونڈے باز کے ہاتھ چڑھ گیا ہو کبھی اسد عمر خزانے پر چڑھ رہا ہے تو کبھی حفیظ شیخ، کبھی حماد اظہر تو کبھی زرداری کا استعمال شدہ وزیر شوکت ترین؟
اچھا ہے نا۔ وزارت خزانہ کو بھگوڑے اسحاق ڈالر کی طرح گھر کی لونڈی تو نہیں بنایا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اور آج کی تازہ خبر یہ ہے کہ مونس الہی کو وفاقی وزیر بنا دیا گیا ہے۔
جب تمہارا خلائی کھوتا وفاقی وزیر بن سکتا ہے تو یہ تو پھر مونس الہی ہے
 
Worldtronic

Senator (1k+ posts)
hqdefault.jpg

https://twitter.com/x/status/1030170305317273600
 
Worldtronic

Senator (1k+ posts)
یوں تو حکومت ہر ہر شعبہ میں بری طرح فیل ہوچکی ہے۔ مگر کسی ایک وزیر کو بھی اس کی نااہلی اوربری پرفارمنس کی وجہ سے سزا نہیں دی گئی اور نہ ہی کابینہ سے نکالا گیا ہے ۔ ہاں بوٹ چٹانے والوں نے جب کسی وزیر کو ہٹانے کا حکم دیا تب جا کے اس وزیر کا صرف محمکہ بدلا گیا۔ وزارت خزانہ کوہی دیکھ لیں یوں لگتا ہے جیسے کوی لاوارث بچہ مولوی عبدالعزیز جیسے لونڈے باز کے ہاتھ چڑھ گیا ہو کبھی اسد عمر خزانے پر چڑھ رہا ہے تو کبھی حفیظ شیخ، کبھی حماد اظہر تو کبھی زرداری کا استعمال شدہ وزیر شوکت ترین؟
توانای کے شعبہ میں معاہدوں کو اس کے اختتام سے چھ ماہ پہلے ری نیو رن ہوت ہے مگر وزیر موصوف نمبر ٹنگنے کے چکر میں لیٹ کرتے گئے اور باالاخر خزانے کو سوا کھرب کا ٹیکہ لگا کر چلتے بنے۔ اس جرم پر اسے پھانسی دینے کی بجاے صرف محمکہ بدل دیا گیا۔ اس وزیر کی روش نئے محکمے میں جا کر بھی نہ بدلی اور پی آی اے کا بھٹہ بٹھا دیا، اس کے بعد موصوف رنگ روڈ میں ملوث پاے گئے مگر نہ تو اس کو وزارت سے فارغ کیا گیا اور نہ ہی کوی گرفتاری ہوی؟
گجرات کے چور چوہدری برادران جو بزدار کی حکومت کو استحکام دینے کے اصل قصوروار ہیں ان کی اسپین اور دیگر ممالک میں کھربوں کی جائیداد کا کھوج لگ چکا ہے مگر نیب کو ان کی انکوائری سے روک دیا گیا ہے، جہانگیر ترین چور ثابت ہوگیا تو اس نے کہا میں نہیں مانتا۔ انکوائری کسی من پسند ممبر اسمبلی سے کروای جاے اور پھر ایسا ہی کیا گیا اور علی ظفر نے ترین کو کلین چٹ دے دی۔ کیا اسے ہی این آر او نہیں کہتے ؟
اور آج کی تازہ خبر یہ ہے کہ مونس الہی کو وفاقی وزیر بنا دیا گیا ہے۔ عمران خان کی گپوں کے برعکس جہانگیر ترین کی طرح اس سب سے بڑے چور کو بھی وزارت سے نواز دیا گیا ہے
دماغی طور پر پست حکومتی ترجمان شہباز گل نے چور کو تجوری کا محافظ بنانے پر مبارکباد دی ہے۔
چلو پوری قوم کی طرف سے مونس الہی کو وزارت دینے والوں پر ہم بھی سوالاکھ بار لعنت ڈالتے ہیں
لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت

As per idea may be, Khan need Daku help to fight with Mafia. From last 3 years he total failed to Handel such mafia. Mafia is already in his party and cabinet.
Lohay ko Loha hi katta hai.

taban

Chief Minister (5k+ posts)
جب تمہارا خلائی کھوتا وفاقی وزیر بن سکتا ہے تو یہ تو پھر مونس الہی ہے
خلائی کھوتا تو ہے چور اور چور کا بچہ مگر یہ مونس بھی کسی طرح خلائی کھوتے سے کم نہیں ہے اس پہ بھی انشورنس کمپنی میں فراڈ کے الزام ہیں اور یہ دبئی بھی بھا گا تھا مگر اب اس خنزیر کو وزیر لگانا صرف چوروں کے ہاتھ مضبوط کرنے والی بات ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
شریف خاندان کی کرپشن کا دفاع کرنے والے این آر او کی باتیں کرتے اچھے نہیں لگتے
کاش کہ تو یہ نکی نکی پھوسیاں مارنے کی بجاے ایک ہی بار بڑا سارا پد ماردیتا؟
اصل ٹاپک پر بات کرنے کی بجاے بل فریب اور دوسری طرف بات کو موڑنے کی کوشش کبھی بھی کامیاب نہیں ہوتی لہذا امید ہے کہ اصل موضوع پر ایمانداری سے بات کرو گے

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
خلائی کھوتا تو ہے چور اور چور کا بچہ مگر یہ مونس بھی کسی طرح خلائی کھوتے سے کم نہیں ہے اس پہ بھی انشورنس کمپنی میں فراڈ کے الزام ہیں اور یہ دبئی بھی بھا گا تھا مگر اب اس خنزیر کو وزیر لگانا صرف چوروں کے ہاتھ مضبوط کرنے والی بات ہے
عوام اکثریت دے دیتی تاکہ ان چوروں کو وزارتیں نہ دینی پڑتی
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کاش کہ تو یہ نکی نکی پھوسیاں مارنے کی بجاے ایک ہی بار بڑا سارا پد ماردیتا؟
اصل ٹاپک پر بات کرنے کی بجاے بل فریب اور دوسری طرف بات کو موڑنے کی کوشش کبھی بھی کامیاب نہیں ہوتی لہذا امید ہے کہ اصل موضوع پر ایمانداری سے بات کرو گے
تمہارا نواز شریف مولونا ڈیزل کو کیوں وزارتیں بانٹتا تھا؟ وہ اتحادی نہیں تھا؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Countless, but we should stop this new U-tuner and remind his promised....
Mafia , Mafia........ he wants to fight with Mafia.
تم ایک سمجھدار انسان لگتے ہو مگر ڈای ہارڈ جیالے تجزیہ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہوتے اور نہ ہی انہیں اچھے اور برے میں تمیز کرنی آتی ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تم ایک سمجھدار انسان لگتے ہو مگر ڈای ہارڈ جیالے تجزیہ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہوتے اور نہ ہی انہیں اچھے اور برے میں تمیز کرنی آتی ہے
کرپشن پر تجزیہ کرتے تو تم ڈائی ہارڈ پٹواری بھی اچھے نہیں لگتے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
عوام اکثریت دے دیتی تاکہ ان چوروں کو وزارتیں نہ دینی پڑتی
نوازشریف کو بھی یہی مجبوری تھی جو حکومتیں بنواتے ہیں وہ دو تہای اکثریت کسی کو نہیں دیتے لہذا ان مجبوریوں کو ایک طرف رکھ کر بات کرو ورنہ میں تمہیں بھی کند ذہن جیالوں میں شمار کرکے وقت ضائع نہیں کروں گا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
نوازشریف کو بھی یہی مجبوری تھی جو حکومتیں بنواتے ہیں وہ دو تہای اکثریت کسی کو نہیں دیتے لہذا ان مجبوریوں کو ایک طرف رکھ کر بات کرو ورنہ میں تمہیں بھی کند ذہن جیالوں میں شمار کرکے وقت ضائع نہیں کروں گا
نواز شریف کو ۹۷ میں دو تہائی اکثریت کیسے مل گئی؟ ڈنگر