پی ڈی ایم نے اپنا منشور جاری کر دیا،اب یہ جماعتیں کیا کریں گی؟

2pdmmenfesto.jpg

حکومت مخالف اتحاد (پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ) میں شامل اپوزیشن جماعتوں نے اپنا ایک منشور جاری کر دیا ہے جس میں پی ڈی ایم نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنا کرایسا پاکستان تشکیل دیں گے جہاں آئین کی حرمت مقدم ہو، تمام ادارے ایک منتخب انتظامیہ اور پارلیمان کے تابع ہوں گے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ڈی ایم کے جاری کردہ "قوت اخوت عوام چارٹر" میں مزید کہا گیا ہے کہ اب یہ جماعتیں جو ملک بنانے جا رہی ہیں وہاں عوام کو یہ اختیار حاصل ہو گا وہ اپنے آزادانہ حق رائے دہی کے ذریعہ انہیں منتخب اور رخصت کر سکیں۔

https://twitter.com/x/status/1506544417347448832
اس حوالے سے پی ڈی ایم نے ایک باقاعدہ اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو یقینی بنانے کیلئے اتفاق رائے سے انتخابی اصلاحات کو نافذ کیا جائیگا، سیاست سے ہر قسم کی غیر جمہوری مداخلت ختم کریں گے۔

اس منشور کے مطابق پی ڈی ایم نامی یہ اپوزیشن اتحاد میڈیا پہ عائد تمام پابندیاں ختم کرائے گا، کالے میڈیا قوانین کو ختم اور غیر جمہوری مداخلت کا نظام بند کرایا جائے گا۔ یہی نہیں تمام لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے بھی ٹھوس اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

https://twitter.com/x/status/1506544424599363585
متحدہ اپوزیشن کا یہ بھی کہنا ہے کہ شفاف احتساب کے لئے غیر جانبدارانہ ادارہ قائم کرکے کرپشن کا سدباب کیاجائے گا آزاد خارجہ پالیسی کے ذریعہ ایک باوقار اور خود مختار ریاست کے طور پہ عالمی سطح پر پاکستان کو منوایا جائے گا۔

https://twitter.com/x/status/1506544431377309696
تاہم احتساب کیلئے موجودہ نیب کے ادارے کو ہی استعمال کیا جائے گا یا کوئی نیا منصوبہ یا ادارہ قائم ہو گا اس حوالے سے پی ڈی ایم نے کچھ نہیں کہا۔ جب اس اتحاد کی قیادت کرنے والے مولانا فضل الرحمان کہہ چکے ہیں کہ نیب کو فوری طور پر ختم ہو جانا چاہیے۔
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
ان کا منشور ہے عمران خان اکیلا اور یہ اپنے بچوں خاندان کے تمام افراد لے کر اس کے پیچھے پڑے رہیں گیں
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ماشااللہ پی ڈی ایم کا منشور تو بہت اچھا ہے لیکن اب یہ کسی تعویذ، جادو ، ٹونے
چلے ٹوٹکے سے اقتدار میں آ جایں تو ؟….اور بعد میں حلوے کی بندر بانٹ میں ایک
دوسرے کا سر نہ پھآڑ لیں ?
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Sab chor mill kar lootain gay jaisy pehly lootay rahy hain.In ki aapis main larai hogi.Lootmar main har koi ziyada maal bananay ki koshish karay ga,is per inki larai ho gi.
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
مسلم لیگ نون عہد کرتی ہے کہ
پاکستان کے عوام سے عہد کرتی ہیں کہ وہ اس تاریخ ساز چوری کو ،جو کہ مملکت پاکستان کے بسنے والوں کے سیاسی، معاشی اور سماجی حقوق کو لوٹنےکے خواب کو ، شرمندہ تعبیر کرنے کے لئے مل کر تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنا کر ایک ایسا پاکستان تشکیل دیں گی جہاں لوٹ مار ،چوری اور بیرون ملک بسنے کی حرمت مقدم ہو،
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کوی پھدو ہی ایسا نام سوچ سکتا ہے آدھا اردو آدھا انگریزی، اگر دشمن لکھا ہے تو آگے موومینٹ کیوں؟
اس سے بہتر تو پی ٹی آی کا بنتا ہے
"پاکستانی ٹریٹرز ٹو انڈیا"
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
کوی پھدو ہی ایسا نام سوچ سکتا ہے آدھا اردو آدھا انگریزی، اگر دشمن لکھا ہے تو آگے موومینٹ کیوں؟
اس سے بہتر تو پی ٹی آی کا بنتا ہے
"پاکستانی ٹریٹرز ٹو انڈیا"
کوئی بھینس چور پھدو نوتھیا پھٹواری ہی ایسی شڑل چھوڑ سکتا ہے

"Pakistan Muslim League - Nooth"
► "Muslim" is an English word.
► "League" is an English word.

"Pakistan People's Party"
► "People's" is an English word۔
► "Party" is an English word.

"Pakistan Tehreek-e-Insaaf"
► "تحریک" is an Urdu word.
► "انصاف" is an Urdu word.

پہلے ملکہ برطانیہ جہاں سے انگریزی پوری دُنیا میں جھاڑی گئی ہے، اُس کی کچھ میں گھس کر جو چھُپ کر بیٹھا ہے، اُسے بولو کے تمہاری لذیذہ پارٹی کا نام تو پاکستان کی قومی زبان میں رکھ لیتے ⁦?️⁩⁦?️⁩⁦?️⁩
 
Last edited:

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
کوی پھدو ہی ایسا نام سوچ سکتا ہے آدھا اردو آدھا انگریزی، اگر دشمن لکھا ہے تو آگے موومینٹ کیوں؟
اس سے بہتر تو پی ٹی آی کا بنتا ہے
"پاکستانی ٹریٹرز ٹو انڈیا"
اگر انگریزی نہیں آتی تو کسی سے پوچھ لیتا کیوں خواہمخواہ اپنے آپ کو ایکسپوز کر رہا ہے؟