پی ڈی ایم

  1. Muhammad Awais Malik

    پی ٹی آئی نےپی ڈی ایم حکومت کے خلاف وائٹ پیپر جاری کردیا

    پاکستان تحریک انصاف نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم ) کی ڈیڑھ سالہ حکومت کی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے جاری کردہ وائٹ پیپر میں پی ڈی ایم کی ڈیڑھ سالہ حکومت کی کارکردگی کاپی ٹی آئی کی ساڑھے تین سالہ کارکردگی سے موازنہ کیا گیا ہے، وائٹ پیپر میں...
  2. Muhammad Awais Malik

    ن لیگ نے پی ڈی ایم جماعتوں سے دوبارہ رابطے کا فیصلہ کرلیا

    پاکستان مسلم لیگ نواز کی قیاد ت نے انتخابات سے قبل سابق حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں شامل جماعتوں اور پیپلزپارٹی سے رابطے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاتی امراء میں مسلم لیگ نواز کے سربراہی خاندان کی اہم بیٹھک ہوئی جس میں میاں نواز شریف، میاں شہبا ز شریف، مریم نواز ، حمزہ...
  3. Muhammad Awais Malik

    پی ڈی ایم حکومت میں من پسند حلقوں کو 109 ارب کےسرکاری فنڈزکے اجرا کا انکشاف

    پی ڈی ایم حکومت میں من پسند حلقوں کو 109 ارب کےسرکاری فنڈزکے اجرا کا انکشاف پی ڈی ایم حکومت نے ایک سال میں اپنے من پسند حلقوں میں 109 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈزجاری کیے۔ جبکہ32 غریب ترین اضلاع کوان فنڈزسے مکمل طور پر محروم رکھا گیا۔ ہم انویسٹگیشن ٹیم کو موصول دستاویزات سے انکشاف ہوا کہ پی ڈی...
  4. Muhammad Awais Malik

    پی ڈی ایم حکومت کی میڈیا پر نوازشات،ڈیڑھ برس میں اربوں روپے کھلا دیے

    پی ڈی ایم کی وفاقی حکومت کی الیکٹرانک اور ڈیجیٹل میڈیا پر نوازشات: ڈیڑھ برس میں دس ارب میڈیا کو کھلادیا۔ڈیجیٹل میڈیا کو ایک ارب 23 کروڑ کے اشتہارات دئیےگئے۔صدیق جان کے انکشافات گزشتہ ڈیڑھ سال کے روران پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کو جاری کئے گئے اشتہارات پر بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری اطلاعات نے بتایا...
  5. Muhammad Awais Malik

    جہانگیر ترین ہمارے وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہوں گے: عبد العلیم خان

    صدر استحکام پاکستان پارٹی عبد العلیم خان کہتے ہیں ہماری جماعت پی ڈی ایم،پی ٹی آئی دونوں کے خلاف الیکشن لڑے گی،ہم کسی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں کریں گے،جہانگیر ترین ہمارے وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہوں گے۔ ایک انٹرویو میں علیم خان نے کہا محمود خان کو نہیں جانتا لیکن عثمان بزدار کو جانتا ہوں، محمود...
  6. Rana Asim

    صوبائی اسمبلی کی تحلیل کے اعلان پر پی ڈی ایم میں اضطراب، رابطے و اہم فیصلے

    وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کی سمری بھجوادی جس کے بعد پی ڈی ایم میں اضطراب کی صورتحال ہے۔ نجی چینل اے آر وائی کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف، سابق صدر آصف زرداری اور پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں پنجاب کی سیاسی صورت حال پر...
  7. Rana Asim

    حکومت عوام سے خوفزدہ ہے تبھی انتخابات سے فرار حاصل کر رہی ہے: عمران خان

    اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود بھی بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر عمران خان نے ردعمل دیا اور کہا کہ پی ڈی ایم (پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ) عوام سے خوفزدہ ہے اس لیے انتخابات سے فرار حاصل کر رہی ہے۔ بلدیاتی انتخابات سے متعلق دیئے گئے عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کیے جانے اور اس پر حکومت کی جانب سے...
  8. Rana Asim

    آئین کے تحت ڈی نوٹیفائی کیا،عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں:گورنر پنجاب

    گورنر پنجاب کا بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کو اپنے آئینی اختیار کے تحت ہی اعتماد کا ووٹ لینے کی ہدایت کی اور پھر اس پر عملدرآمد نہ ہونے پر ڈی نوٹیفائی کیا۔ گورنر ہاؤس پنجاب میں یوم قائد اور کرسمس کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا کہ ملک میں...
  9. S

    اسلام آباد ہائیکوٹ کےفیصلے سے ثابت ہواقانون جج صاحبان کانام ہے:فواد چوہدری

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات وزیر فواد چوہدری نے ایک بار پھر اسلام آباد ہائیکورٹ پر تنقید کردی، ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے نزدیک اداروں کے خلاف بیان اتنا سنگین معاملہ ہے کہ عدالت نے زیر حراست تشدد جیسے سنگین الزام کو نظر انداز کر کے شہباز گل کو پولیس...
  10. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کو نااہل کرانے کا مشن،نواز شریف کا شہباز حکومت کو بڑا حکم

    مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے پی ٹی آئی کے خلاف 48 گھنٹوں کے اندر ریفرنس سپریم کورٹ بھیجنے کی ہدایت کردی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا سربراہی اجلاس ہوا جس میں نواز شریف نے لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ اجلاس میں سابق وزیراعظم نواز شریف...
  11. Lubnakhan

    عدالتی فیصلے کے خلاف حکومتی اتحاد ڈٹ گیا،اہم فیصلہ

    فل کورٹ نہ بنانے کے فیصلے پر حکومتی اتحاد نے مقدمے کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ سربراہ پی ڈی ایم فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر فل کورٹ کی درخواست مسترد کی جاتی ہے تو ہم بھی اس عدالتی فیصلے کو مسترد کرتے ہیں۔ اسلام آباد: حکومتی اتحادیوں اور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی...
  12. Rana Asim

    پی ڈی ایم اور اسٹیبلشمنٹ دونوں ہی منصفانہ الیکشن نہیں چاہتے: عمران خان

    چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور اسٹیبلشمنٹ دونوں ہی ملک میں آزاد اور منصفانہ انتخابات نہیں چاہتے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق وزیراعظم نے کہا کہ پتن کی حالیہ رپورٹ نےایک مرتبہ پھرثابت کر دیا کہ شرمناک حدتک متعصب اور کنٹرولڈ الیکشن کمیشن کی طرح ان...
  13. Rana Asim

    پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا 6 مئی کو یوم حرمت رسول ﷺمنانے کا فیصلہ

    مدینہ منورہ میں نعروں کے معاملے پر پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس شاہد خاقان عباسی کے زیرِ صدارت منعقد ہوا جس میں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے نمائندے ورچوئلی شریک ہوئے۔ اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ 6 مئی کو ملک بھر میں یوم حرمت رسولﷺ منایا جائے گا، 6 مئی کو جمعہ کی نماز کے بعد ملک بھر میں...
  14. Rana Asim

    کیا پی ڈی ایم کا حکومت بنانے کا فیصلہ غلط تھا؟رؤف کلاسرا،عامر متین کا تبصرہ

    سینئر صحافی رؤف کلاسرا اور عامر متین نے نئی حکومت میں سامنے آنے والے مسائل اور ابھی تک کابینہ کے ناموں پر حتمی فیصلہ نہ ہو پانے کے معاملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کے پاس منصوبہ بندی نہیں تھی تو ملک میں ہیجان کی صورتحال پیدا کرنے کی کیا ضرورت تھی۔ تفصیلات کے مطابق تجزیہ کار رؤف کلاسرا...
  15. Rana Asim

    پی ڈی ایم نے اپنا منشور جاری کر دیا،اب یہ جماعتیں کیا کریں گی؟

    حکومت مخالف اتحاد (پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ) میں شامل اپوزیشن جماعتوں نے اپنا ایک منشور جاری کر دیا ہے جس میں پی ڈی ایم نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنا کرایسا پاکستان تشکیل دیں گے جہاں آئین کی حرمت مقدم ہو، تمام ادارے ایک منتخب انتظامیہ اور پارلیمان کے تابع ہوں گے۔ ایکسپریس نیوز کے...
  16. Muhammad Awais Malik

    آصف زرداری نے شہباز شریف کو وزیراعظم کا امیدوار نامزد کر دیا

    حکومت کے خلاف اپوزیشن کی عدم اعتماد کی تحریک کے حوالے سے ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں ڈیڈ لاک تاحال دور نہیں ہوسکا ہے۔ رپورٹ کے مطابق تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں اتفاق رائے پیدا نہیں ہوسکا ہے جس کے بعد صورتحال ابھی بھی بے یقینی کا شکار ہے۔ پی پی پہلے اسپیکر کے خلاف...
  17. Rana Asim

    پی ڈی ایم کا پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ کی حمایت کا فیصلہ

    پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن)- پنجاب میں جب کہ جے یو آئی خیبر پختونخوا میں لانگ مارچ کا استقبال کرے گی، بلوچستان، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی لانگ مارچ کا بھرپور استقبال کیا جائے گا۔ میڈیا...
  18. Muhammad Awais Malik

    حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد،پی ڈی ایم کے فیصلے پر بلاول بھٹو کا ردعمل

    اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) نے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کردیا ہے، پیپلزپارٹی نے بھی تحریک کی حمایت کا فیصلہ کرلیا۔ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کریں گی،...
  19. S

    عمران خان کی دھمکی فوج اور عدلیہ کیلئے تھی:مولانا فضل الرحمان

    وزیراعظم عمران خان نے قوم سے براہ راست گفتگو میں واضح کیا تھا کہ اگر وہ حکومت سے گئے تو زیادہ خطرناک ہوجائیں گے، لیکن انہوں نے یہ واضح نہیں کیا تھا کہ یہ دھمکی کس کودی،کسی نے کہا اپوزیشن کو تو کسی نے اسٹیبلشمنٹ کو شامل کیا۔ جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے واضح کیا کہ عمران...
  20. Rana Asim

    حکومت اپنی مدت پوری کرے گی اور اس کا کریڈٹ اپوزیشن کو جائے گا

    نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں رکن اسمبلی نور عالم خان کے حالیہ الزامات اور تنقید کے بعد سوال اٹھایا گیا کہ کیا حکومت ان مشکلات کے بعد بھی مدت پوری کر سکتی ہے؟ تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہا کہ چین نے مصنوعی سورج بنا لیا ہے اور ہم ایسی بحث میں لگے ہیں کہ کوئی آئے گا یا نہیں یا...