چوروں کو ریاستی اثاثوں کی فروخت کی اجازت نہیں دی جا سکتی، عمران خان

11khanchorokoasasykiijaat.jpg

ریاستی اثاثوں کی فروخت کے حوالے سے طریقہ کار اور قانونی جانچ پڑتال کیسے نظرانداز کی جا سکتی ہے؟ امپورٹڈ حکومت پر کیسے اعتماد کر سکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے لکھا کہ ریاستی اثاثوں کی فروخت کے حوالے سے طریقہ کار اور قانونی جانچ پڑتال کیسے نظرانداز کی جا سکتی ہے؟ امپورٹڈ حکومت پر کیسے اعتماد کر سکتے ہیں۔

انہوں نے لکھا کہ چوروں کو ریاستی اثاثوں کو فروخت کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔ جس امپورٹڈ حکومت کی قیادت کرائم منسٹر میاں شہبازشریف کر رہے ہیں، یہ حکومت پاکستان کو 30 سالوں سے مسلسل لوٹنے میں مصروف ہے اور موجودہ معاشی بحران کی مکمل ذمہ دار ہے۔

https://twitter.com/x/status/1550882586351763457
ایک اور ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے لکھا کہ شریف خاندان کے ساتھ ساتھ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی آصف علی زرداری جن کی کرپشن پر بہت سی کتابیں لکھی جا چکی ہیں کی قیادت میں تبدیلی سرکار کی امریکی سازش سے لائی گئی امپورٹڈ حکومت پر تمام قواعد وقانونی طریقہ کار ایک جانب رکھتے ہوئے قومی اثاثوں کی فروخت کے معاملے میں کیسے بھروسہ کیا جا سکتا ہے۔

اپنی ٹویٹ میں انہوں نے اس لیے قوم ان پر اپنے قومی اثاثے سپرد کرنے کے حوالے سے کبھی اعتماد نہیں کر سکتی۔ انہوں نے کہا کہ چوروں کو قومی اثاثے فروخت کرنے کی اجازت نہیں ملنی چاہیے۔


سابق وزیراعظم عمران خان نے یہ ٹویٹ دی ایکسپریس ٹریبون کی ایک رپورٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کیے۔ ایکسپریس ٹریبون کی رپورٹ کے مطابق ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کی کوشش میں ریاست کے اثاثوں کی بیرون ممالک کو ہنگامی طور پر فروخت کرنے کے لیے وفاقی کابینہ نے ایک آرڈیننس کی منظوری دی ہے جس میں چھ مختلف قوانین کے علاوہ انضباطی قواعد وضوابط کو بھی نظرانداز کر دیا گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1550850196120211456
انہوں نے ایک اور ٹویٹ میں لکھا کہ قوم سے اپنے روابط حقیقی آزادی کی میری پکار پر قوم کے جواب کے بعد میں کامل یقین سے یہ کہہ سکتا ہوں کہ پاکستان کی عوام پہلے ہی بہت کچھ سہہ چکے ہیں چنانچہ اب ان مافیاز کو لوٹ مار کا سلسلہ برقرار رکھنے کی قطعاً اجازت نہیں دینگے۔ انہوں نے کہا کہ سری لنکا کی طرح ہم اس صورتحال سےزیادہ دورنہیں جب ہمارے لوگ سڑکوں پرامڈ آئیں گے۔

https://twitter.com/x/status/1550774741878857728
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ ریاستی اثاثوں کی فروخت کے حوالے سے طریقہ کار اور قانونی جانچ پڑتال کیسے نظرانداز کی جا سکتی ہے؟ امپورٹڈ حکومت پر کیسے اعتماد کر سکتے ہیں۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن اگر اثاثے نہیں بکے تو باجوے اور مٹھوکباڑئے اور اعجاز امجد کے بلجیم کے علاوہ مزید اثاثے نہیں خریدے جا سکتے اس لئے باجوہ تو بکوائے گا اثاثے کون سا اس کے باپ کا مال ہے عوام کا مال ہے
 

Meme

Minister (2k+ posts)
ابے چل اوئے۔۔۔
تمھاری پکار پہ لوگ نہیں آئے، تمھارے امریکی سازش کے نام نہاد بیانئے پہ لوگ آئے ہیں۔ ورنہ حکومت میں تو خیر سے سارے الیکشن میں تمھارا صفایا ہو رہا تھا۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
قادیانی باجوے ُاسکے سسر اعجاز امجد سازشی مرتد کافر ُاور مٹھو کباڑیئے اور چار پانچ کرونیز جرنیلوں کو انکا حصہ مل رہا ہو تو کون روک سکتا ہے ؟ بلجیم سپین یوکے فرانس ُاور امریکہ کئ پراپرٹی کوئی حلال کئ کمائی سے پاکستان کی تنخواہ پر تو نہیں لے سکتے نا
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
They will sell the assets cheap to their mates. Much bigger scandal than the Tosha khana they are always blaming IK about.
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
ابے چل اوئے۔۔۔
تمھاری پکار پہ لوگ نہیں آئے، تمھارے امریکی سازش کے نام نہاد بیانئے پہ لوگ آئے ہیں۔ ورنہ حکومت میں تو خیر سے سارے الیکشن میں تمھارا صفایا ہو رہا تھا۔
You need to eye your eye sight checked.People protested throughout Pakistan.
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
The imported beggars are selling profitable oil and gas companies like PPL,Marri Gas and OGDCL.Shari-Zardari mafia bankrupted Steel Mill and PIA which were profitable when Musharaf was in power.These crook should have taken steps to make Steel Mill and PIA profitable.The morons were worried about their court cases instead of Pakistan’s economy.
 

Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
ابے چل اوئے۔۔۔
تمھاری پکار پہ لوگ نہیں آئے، تمھارے امریکی سازش کے نام نہاد بیانئے پہ لوگ آئے ہیں۔ ورنہ حکومت میں تو خیر سے سارے الیکشن میں تمھارا صفایا ہو رہا تھا۔
Shabaz sharif nay jab apnay ap ko bikhari kha to us ke waja sy log us door chalay gaya
Bikhari ko kon munh lagata ha?
 

Meme

Minister (2k+ posts)
You need to eye your eye sight checked. People protested throughout Pakistan.
If you don't have dementia you ought to be able to recall that he told the American conspiracy theory before being ousted.