ڈی چوک میں پورا دن اور رات پولیس گردی نوجوانوں کا حوصلہ نہ توڑ سکی

iSupportPTI

MPA (400+ posts)
ہم تحریک انصاف یوتھ ونگ کے جنرل سیکرٹری گلریز اقبال کو خراج تحسین پیش کرنا چاہتے ہیں جو کئی گھنٹے ڈی چوک میں پولیس سے نہتے مقابلہ کرتے رہے، ڈنڈے بھی کھائے، گرفتاری بھی ہوئی لیکن باہر نکل کر مسلسل محنت سے ، ہمت سے لگے رہے۔ راستے کھلوائے ، خانصاحب کے اسلام آباد آنے کی تیاری میں لگے رہے۔ یہ نوجوان جو سر کٹانے کا جزبہ رکھتے ہیں وہ صرف پاکستان تحریک انصاف کا سرمایہ ہے۔

 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
PTI ne pehli baar sarako par maar khae ha.Well done.. Abhi shayad watan ki mitti aur qurbani mangay haqeeqi Azaadi k lia..
 

iSupportPTI

MPA (400+ posts)
پی ٹی آئی کے کارکن کسی بھی قسم کی قربانی دینے کے لیے تیار ہیں لیکن کبھی بھی پاکستان کو کرپٹ حکمرانوں کے حوالے نہیں کریں گے۔ یہ ایک غیر آئینی ، غیر جمہوری حکومت ہے۔
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Hats off to our bravest ❤️
Hat Hello GIF by Audible

 

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
Dear
It's not enough to get beaten alone.

As General secretary you should have thousands of young people around you.
It won't be eazy to stop rigging of the MAFIA.
prepare yourself for that.
You will needs thousands of brave workers in every constituency.