کافی خوفناک قسم کی ویڈیوز ہیں، کچھ لوگوں کو ڈرایا دھمکایا جارہا ہے،خاورگھمن

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

کافی خوفناک قسم کی ویڈیوز ہیں، کچھ لوگوں کو ڈرایا دھمکایا جارہا ہے،خاورگھمن​



پی ٹی آئی بنیادی انسانی حقوق کی خلاف وزی کا کیس بنا کر سپریم کوٹ میں لے جائے اور کسی بھی پاکستانی کی پرا ئیویسی میں مداخلت کی پٹیشن دائر کر دے اور ہر طرح کی ویڈیوز کا سلسلہ ہمیشہ کے لیے بند کروا دے
سپریم کورٹ اس پٹیشن سے جان نہیں چھڑا سکے گی کیونکہ فائز عیسی کے کیس میں سپریم کورٹ کا ١٠ رکنی فل بینچ اپنے ججوں کے لیے ایسا فیصلہ دے چکا ہے . بندیال صاحب اس بینچ کے سربراہ تھے
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Mayrum ki porn videos se jaan churae ja sakti ha..Aur judges ki bhi mayrum ne videos banae hain apni larkio k gang k zaraya..Agar SC take up karay is case ko kisi bhi apeal par tu bohat se eham log Mayrum ki black mailing se Bach saktay hain..
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
اگر زبیر عمر کھلے عام غ غ کر رہا تھا اور اسےکچھ نہیں ہوا تو باقی کونسی ویڈیو کسی کا کچھ بگاڑ لیگی۔۔۔ یہ ایوی ڈرے ہوئے ہیں۔۔
 

bilal6516

Senator (1k+ posts)
اگر زبیر عمر کھلے عام غ غ کر رہا تھا اور اسےکچھ نہیں ہوا تو باقی کونسی ویڈیو کسی کا کچھ بگاڑ لیگی۔۔۔ یہ ایوی ڈرے ہوئے ہیں۔۔

Dar hi jo Pakistani Army generals USA ke saamnay lait jaatey hain. warna USA kya bigar le ga..