کشمیر الیکشن: بڑے بڑے تجزیہ کار منہ دیکھتے رہ گئے

Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
میرے لئے اس سے بھی زیادہ فکر کی جو بات ہے وہ یہ ہے کہ ایک ادارے نے پورے ملک کے نظام کو جکڑ رکھا ہے جو صرف اپنا مفاد دیکھتے ہیں -ادارے میں ہو کر کرپشن سے اربوں کماتے ہیں اور ریٹائر ہو کر پورے ملک کے کاروبار پر قبضہ کر رکھا ہے - ان سے کون ٹیکس لے گا ؟ امریکی وار آن ٹیرور میں امریکہ کو پاکستان میں دیشت گردی کے لئے کھلی چھٹی دی گئی جس سے بیس سالوں میں ستر ہزار سویلین اور پانچ ہزار فوجی شہید ہوئے مالی نقصان ٹریلین ڈالرز میں ہے - موجودہ حکومت میں ان لوگوں کا ملک پر کنٹرول مظبوط ہوا اور اب تقریبا ہر ادارے کا سربراہ اسی ادارے کا ہے یہاں تک چیف سیکٹری ، کابینہ اور باہر ملکوں میں سفیر تک اس ادارے سے تحلق رکھتے ہیں - کرپشن زدہ محاشرہ تو ائستہ ائستہ جمہوریت کے چلنے سے ٹھیک ہو سکتا ہے مگر ڈکٹیٹر شپ کے ساتھ دنیا میں کسی بھی ملک نے ترقی نہیں کی - افسوس کا مقام یہ ہے کہ ملک میں بڑی تحداد ان لوگوں کی ہے جو اس چیز کو سپورٹ کرتے ہیں - الله پاکستان کا حامی اور ناصر ہو
Jab ppp aur pmln walay dhandlee say hakoomat mei aye gay to neetajay mei martial law he lagta kyu k ye log vote say nhi balkay rigging k zariya aye ha aur asay logo k liya awam nhi nikalti
Turkey mei be awam aur fauj ka samna hua lakin jeet democracy ke hue kyu k un k hakoomaran asli vote say aye ha
Meray kiyal say ap ko ye kheyna chayiee dhandlee say bani hakoomat nay kabi tareeqi nhi ke aur afsos ka muqam ha aj be asay log majood ha jin ka brain wash khalai maklooq jaisee cheezo say kiya ja rha aur kuch bawoqoof log aj be is khalai makhlooq ko asal samjtay ha
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
دو ہزار اٹھارہ میں عمران خان کے لئے موقع تھا کہ وہ نظریاتی اور ایماندار لوگوں کو ٹکٹ دیتا مگر اس نے روائتی لوگوں کو ووٹ دئے جو امیر تھے اور جنہوں نے جائز نا جائز ہر طریقے سے دولت اکھٹی کی - نون لیگ اور پیپلز پارٹی تو روائتی پارٹیاں ہیں وہ صرف یہ دیکھتی ہیں کہ امیدوار مظبوط ہو اور دولت جیسے بھی کمائی ہو کوئی اعتراض نہیں مگر خان تو کرپشن ختم کرنے کے دعوے پر آیا تھا اس نے بھی وہ کیا جو اس سے پہلے لوگ کر رہے تھے - پاکستان میں مڈل کلاس کا آدمی الیکشن لڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتا کیونکے خرچے کروڑوں میں ہوتے ہیں - علیم خان نے تو اپنے ایک حلقے پر پچھلی حکومت کے ضمنی الیکشن میں ایک ارب خرچ کیا - الیکشن میں خرچے کے قوانین کو بھی سخت بنانے کی ضرورت ہے مگر یہاں بھی نہ پچھلی حکومت اور نا اس حکومت نے کچھ کیا یوں الیکشن صرف ان لوگوں کا کھیل بن گیا ہے جو کروڑوں لگا کر آتے ہیں اور بھد میں اربوں کماتے ہیں - پتا نہیں یہ سسٹم کب ٹھیک ہو گا اور کون کرے گا
دو ہزار تیرہ میں نظریاتی لوگوں کو ٹکٹ دی تھی۔ آرام سے ہار گیا
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
چین، کوریا نے ڈکٹیٹرشپ کیساتھ ترقی کی
وہاں ڈکٹیٹر شپ نہیں ہے کس نے آپ کو کہا ؟ چین سوشلسٹ ریپبلک ہے اور جنوبی کوریا جمہوری ملک ہے - شمالی کوریا میں ڈکٹیٹر شپ ہے ، کونسی ترقی کی ہے اس نے؟ انسانی حقوق کی پامالی میں دنیا میں بدترین ملک ہے
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
وہاں ڈکٹیٹر شپ نہیں ہے کس نے آپ کو کہا ؟ چین سوشلسٹ ریپبلک ہے اور جنوبی کوریا جمہوری ملک ہے - شمالی کوریا میں ڈکٹیٹر شپ ہے ، کونسی ترقی کی ہے اس نے؟ انسانی حقوق کی پامالی میں دنیا میں بدترین ملک ہے
پٹواری پڑھالکھا ہوتا تو یہ بات نہ کہتا۔
چین اور جنوبی کوریا نے ڈکٹیٹرشپ میں ہی ترقی کی ہے

 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
شمالی کوریا میں ڈکٹیٹر شپ ہے
جنوبی کوریا اور چین نے بھی ڈکٹیٹرشپ میں ہی ترقی کی ہے ۔ ترقی کیلئے جمہوریت لازم ملزوم نہیں
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
جنوبی کوریا اور چین نے بھی ڈکٹیٹرشپ میں ہی ترقی کی ہے ۔ ترقی کیلئے جمہوریت لازم ملزوم نہیں
کونسی ڈکٹیٹر شپ ، چین میں ہمیشہ کمیونزم رہا ہے پہلے اس سسٹم کو پڑھیں پھر بتائیں یہ ڈکٹیٹرشپ ہے یا کیا - ویسے آج آپ ڈکٹیٹر شپ کی وکالت اسلئے کر رہے ہیں کہ ڈکٹیٹروں نے آپ کے لیڈر کے کندھے پر ہاتھ رکھا ہوا ہے - وہ وقت دور نہیں جب وہ کندھا بدل دیں گے - پھر دیکھتے ہیں آپ پھر بھی ڈکٹیٹر شپ کی وکالت کرتے ہیں کہ نہیں - ویسے ہم چین جیسے ہیں بھی نہیں ، ہم اتنے نا اہل لوگ ہیں کہ اس ماڈرن دور میں ایک آدمی ہمیں جھوٹے خواب دکھاتا ہے اور ہم اس سے یہ بھی نہیں پوچھتے کہ وہ کیسے کرے گا - ہم دنیا کی سب سے پسماندہ قوم ہیں چین اور کوریا سے موازنہ چھوڑیں
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Jab ppp aur pmln walay dhandlee say hakoomat mei aye gay to neetajay mei martial law he lagta kyu k ye log vote say nhi balkay rigging k zariya aye ha aur asay logo k liya awam nhi nikalti
Turkey mei be awam aur fauj ka samna hua lakin jeet democracy ke hue kyu k un k hakoomaran asli vote say aye ha
Meray kiyal say ap ko ye kheyna chayiee dhandlee say bani hakoomat nay kabi tareeqi nhi ke aur afsos ka muqam ha aj be asay log majood ha jin ka brain wash khalai maklooq jaisee cheezo say kiya ja rha aur kuch bawoqoof log aj be is khalai makhlooq ko asal samjtay ha
اگر نون لیگ نے دو ہزار تیرہ میں دھاندلی کی تو دو ہزار اٹھارہ میں وہ دھاندلی کیوں نہ کر سکے ؟ اس الیکشن سے پہلے پنجاب میں ان کی صوبائی ، پنجاب کی بلدیاتی اور قومی حکومت تھی - انہوں نے آرام کی غرض سے ناغہ کیا
اور اب اگلے الیکشن میں دھاندلی کریں گے
?
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
But the Sharifs had Sugar Mills and they were PM and CM. They even setup Mills illegally. Haraami where was you then?
Don't abuse, I have not abused you. All parties have corrupts in their parties and PTI has the most. The corrupt wanted to come to power therefore they joined PTI just before 2018 election. Sugar Mafia King Khusro Bukhtiar is a federal minister; Khan knows that he is a corrupt as proved in his own enquiry. Why he is not removing him and other corrupts? You should think deeply if your leader is against corruption or just power hungry. You should also think why sincere people in PTI left the party like Akbar S Babbar, Fozia Qasori etc. Their interviews are eye opener. The did not joined Khan for money or power and left him when he was close to get a government.
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
That's why all the Nooras are running pillar to post as the land is taken back by the state from your Qabza Mafia. I dare you to call out the Qabza mafia in the Punjab. But you don't have the balls because the Noora power lies with these haraamis. Outside qabza and murder you have nothing. It's the reason no one came out for NS when he returned. You think if IK called us to come out we wouldn't. Millions would come at his call.
The biggest land mafia person in Pakistan is Aleem Khan and he is PTI provincial minister. Do you disagree with that?
 

Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
اگر نون لیگ نے دو ہزار تیرہ میں دھاندلی کی تو دو ہزار اٹھارہ میں وہ دھاندلی کیوں نہ کر سکے ؟ اس الیکشن سے پہلے پنجاب میں ان کی صوبائی ، پنجاب کی بلدیاتی اور قومی حکومت تھی - انہوں نے آرام کی غرض سے ناغہ کیا
اور اب اگلے الیکشن میں دھاندلی کریں گے
?

Kyu k noon league ka 2018 mei muqabala zaida tar electable say hua aur wo jantay ha k noon league walày kaisay dhandlee krtay ha
2013 mei noon League ka zaida thar muqabala non electable say hua aur Isay lia pti hari ha
Chor he chor ko sab say bethar janta ha
Jo log pmln aur ppp say aye gay to kye wo nhi jantay ho gay k pmln aur ppp walày kaisay election jeetay ho gay?
 

Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
The biggest land mafia person in Pakistan is Aleem Khan and he is PTI provincial minister. Do you disagree with that?
So PTI have been in power for 3 years,so haraami what did you do to him when you were in power for 10 years. So fuck off with your lies
 

Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
Don't abuse, I have not abused you. All parties have corrupts in their parties and PTI has the most. The corrupt wanted to come to power therefore they joined PTI just before 2018 election. Sugar Mafia King Khusro Bukhtiar is a federal minister; Khan knows that he is a corrupt as proved in his own enquiry. Why he is not removing him and other corrupts? You should think deeply if your leader is against corruption or just power hungry. You should also think why sincere people in PTI left the party like Akbar S Babbar, Fozia Qasori etc. Their interviews are eye opener. The did not joined Khan for money or power and left him when he was close to get a government.
You are a lying arse hole. You talk shit and the proof is that if these guys were corrupt then why didn't the Nooras do anything when in power. Are you saying NS was complicit in their crimes
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کونسی ڈکٹیٹر شپ ، چین میں ہمیشہ کمیونزم رہا ہے پہلے اس سسٹم کو پڑھیں پھر بتائیں یہ ڈکٹیٹرشپ ہے یا کیا
چین میں ایک کمیونسٹ پارٹی کی ڈکٹیٹرشپ ہی تو ہے۔ وہ آپ کو جمہوریت لگ رہی ہے؟
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے آج آپ ڈکٹیٹر شپ کی وکالت اسلئے کر رہے ہیں کہ ڈکٹیٹروں نے آپ کے لیڈر کے کندھے پر ہاتھ رکھا ہوا ہے -
پاکستان میں کونسی ڈکٹیٹرشپ ہے؟ ن لیگ پیپلز پارٹی جیتے جو جمہوریت۔ تحریک انصاف جیتے تو ڈکٹیٹرشپ
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس ماڈرن دور میں ایک آدمی ہمیں جھوٹے خواب دکھاتا ہے اور ہم اس سے یہ بھی نہیں پوچھتے کہ وہ کیسے کرے گا
یہی سوال اپنے محبوب لیڈر نواز شریف سے کبھی پوچھا؟
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ہم دنیا کی سب سے پسماندہ قوم ہیں چین اور کوریا سے موازنہ چھوڑیں
ہر قوم ترقی کرنے سے قبل پسماندہ ہی ہوتی ہے
ایک زمانہ تھا جب جنوبی کوریا اور چین میں پاکستان سے زیادہ غربت اور پسماندگی تھی
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اگر نون لیگ نے دو ہزار تیرہ میں دھاندلی کی تو دو ہزار اٹھارہ میں وہ دھاندلی کیوں نہ کر سکے ؟
کیونکہ اس وقت دھاندلی پی ٹی آئی نے کی تھی
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس الیکشن سے پہلے پنجاب میں ان کی صوبائی ، پنجاب کی بلدیاتی اور قومی حکومت تھی - انہوں نے آرام کی غرض سے ناغہ کیا
اور اب اگلے الیکشن میں دھاندلی کریں گے
جیسے کشمیر میں ن لیگ حکومت ہوتے ہوئے بھی الیکشن ہار گئی۔