کون ملک مرضی کا وزیر اعظم بنانے کی اجازت دیتا ہے : فواد چوہدری

fawad-ch-on-letter-and-uu.jpg

سابق وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے وزیر داخلہ کے اس بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کردی، جس میں انہوں نے کہا کہ اس طرح کی باتیں ہوتی رہتی ہیں، دھمکی آمیز خط آتے رہتے ہیں دفتر خارجہ کو آگاہ کرتے رہتے ہیں۔

فواد چوہدری نے ٹویٹ پر کہا کہ اگر یہ روٹین ہے کہ واشنگٹن میں آپ کے سفیر کو کہا جائے کہ اگر وزیر اعظم تبدیل نہیں ہوتا تو ہم آپ کو دیکھ لیں گے اور ایسے مراسلے ان کو آتے ہی رہتے تھے تو خدا کی قسم یہ بہت ہی بے غیرت ہیں،کون ملک یہ اجازت دے سکتا ہے کہ اسےکہا جائے مرضی کا وزیر اعظم بناؤ ورنہ تمہیں دیکھ لیں گے؟

https://twitter.com/x/status/1517563006674161676
فواد چوہدری نے ٹویٹ پر مزید کہا کہ اگر میں بھارت کے سفیر کو کہوں کہ مودی کیخلاف اپوزیشن ایک عدم اعتماد لا رہی ہے وہ کامیاب ہو گی تو ہم آپ کو معاف کر دیں گے لیکن ناکام ہوئی تو پھر دیکھنا ۔۔۔۔ یہ مداخلت ہے #امپورٹڈحکومتنامنظور

https://twitter.com/x/status/1517568446560673793
وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا تھا کہ مراسلے میں تو کہیں بھی سازش یا مداخلت کا ذکر ہی نہیں تھا، نہ اس کو لکھنے والے نے کہا کوئی سازش ہوئی نہ ہی مراسلے میں ایسا کوئی لفظ موجود ہے۔

https://twitter.com/x/status/1517569216588697604
گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، خفیہ اداروں نے مراسلے کی تحقیقات کیں، دوران تحقیقات غیر ملکی سازش کے ثبوت نہیں ملے۔

وزیر اعظم شہباز شریف کی سربراہی میں قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں امریکا میں سابق سفیر اسد مجید نے مبینہ دھمکی آمیز مراسلے پر بریفنگ دی،قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شرکت کی۔

کمیٹی نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے سے موصول ٹیلی گرام پر تبادلہ خیال کیا۔
اعلامیے کے مطابق امریکا میں سابق پاکستانی سفیر نے ٹیلی گرام کے مندرجات پر کمیٹی کو بریفنگ دی۔

اعلامیے کے مطابق واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے سے ٹیلی گرام موصول ہوا، سیکیورٹی اداروں کی تحقیقات کا نتیجہ نکلا کہ کوئی بیرونی سازش نہیں ہوئی، امریکا کی جانب سے پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔
 
Last edited by a moderator:

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
fawad-ch-on-letter-and-uu.jpg

سابق وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے وزیر داخلہ کے اس بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کردی، جس میں انہوں نے کہا کہ اس طرح کی باتیں ہوتی رہتی ہیں، دھمکی آمیز خط آتے رہتے ہیں دفتر خارجہ کو آگاہ کرتے رہتے ہیں۔

فواد چوہدری نے ٹویٹ پر کہا کہ اگر یہ روٹین ہے کہ واشنگٹن میں آپ کے سفیر کو کہا جائے کہ اگر وزیر اعظم تبدیل نہیں ہوتا تو ہم آپ کو دیکھ لیں گے اور ایسے مراسلے ان کو آتے ہی رہتے تھے تو خدا کی قسم یہ بہت ہی بے غیرت ہیں،کون ملک یہ اجازت دے سکتا ہے کہ اسےکہا جائے مرضی کا وزیر اعظم بناؤ ورنہ تمہیں دیکھ لیں گے؟

https://twitter.com/x/status/1517568446560673793
فواد چوہدری نے ٹویٹ پر مزید کہا کہ اگر میں بھارت کے سفیر کو کہوں کہ مودی کیخلاف اپوزیشن ایک عدم اعتماد لا رہی ہے وہ کامیاب ہو گی تو ہم آپ کو معاف کر دیں گے لیکن ناکام ہوئی تو پھر دیکھنا ۔۔۔۔ یہ مداخلت ہے #امپورٹڈحکومتنامنظور

https://twitter.com/x/status/1517569216588697604 وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا تھا کہ مراسلے میں تو کہیں بھی سازش یا مداخلت کا ذکر ہی نہیں تھا، نہ اس کو لکھنے والے نے کہا کوئی سازش ہوئی نہ ہی مراسلے میں ایسا کوئی لفظ موجود ہے۔

گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، خفیہ اداروں نے مراسلے کی تحقیقات کیں، دوران تحقیقات غیر ملکی سازش کے ثبوت نہیں ملے۔

وزیر اعظم شہباز شریف کی سربراہی میں قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں امریکا میں سابق سفیر اسد مجید نے مبینہ دھمکی آمیز مراسلے پر بریفنگ دی،قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شرکت کی۔

کمیٹی نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے سے موصول ٹیلی گرام پر تبادلہ خیال کیا۔
اعلامیے کے مطابق امریکا میں سابق پاکستانی سفیر نے ٹیلی گرام کے مندرجات پر کمیٹی کو بریفنگ دی۔

اعلامیے کے مطابق واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے سے ٹیلی گرام موصول ہوا، سیکیورٹی اداروں کی تحقیقات کا نتیجہ نکلا کہ کوئی بیرونی سازش نہیں ہوئی، امریکا کی جانب سے پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔

Well said Fawad Ch Sahab.

As for dignity/ghairat. The corrupt crooks have already said that they are beggars, so they won't be choosers.
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)

کوئی بات نہیں ہماری جنانیوں کے پاس مرد آتے رہتے ہیں، اگر
کبھی حمل ٹہھر جائے،،، تو مریم صفدر کی طرح اُنکی
شادیاں کروا لیتے ہیں

ھِک بد بُودار درباری حرامزادے کا اعترافی بیان
???
ES72ud8XQAsExAf

Last edited: