وزیر اعظم

  1. Rana Asim

    وزیر اعظم وزراء پر برس پڑے ، 2 گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ برداشت نہیں

    وزیراعظم شہبازشریف نے ملک میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کچھ بھی کریں لیکن دو گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ قابل برداشت نہیں۔ نجی چینل کے مطابق وزیراعظم نے بجلی کی غیر معمولی لوڈشیڈنگ ہنگامی اجلاس طلب کیا۔ جس میں بجلی کے محکموں سے منسلک افسران کو اقدامات کی ہدایت کی اور...
  2. S

    کون ملک مرضی کا وزیر اعظم بنانے کی اجازت دیتا ہے : فواد چوہدری

    سابق وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے وزیر داخلہ کے اس بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کردی، جس میں انہوں نے کہا کہ اس طرح کی باتیں ہوتی رہتی ہیں، دھمکی آمیز خط آتے رہتے ہیں دفتر خارجہ کو آگاہ کرتے رہتے ہیں۔ فواد چوہدری نے ٹویٹ پر کہا کہ اگر یہ روٹین ہے کہ واشنگٹن میں آپ کے سفیر کو کہا جائے کہ اگر...
  3. Rana Asim

    پاکستان کی سالمیت پر ہونے والے بڑے حملے کے خلاف عوام باہر نکلیں:وزیر اعظم

    وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام ہمیشہ ملک کی خودمختاری اور جمہوریت کے مضبوط ترین محافظ ہوتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ پیغام میں عمران خان نے کہا کہ پاکستان کی خودمختاری اور جمہوریت پر ایک غیر ملکی طاقت کے مقامی ساتھیوں نے حملہ کیا ہے، یہ لوگ ہمارے درمیان موجود میر...
  4. S

    طلباء کی شکایات کا بروقت ازالہ:وزیراعظم کا اسکالرشپ کمپلینٹ پورٹل کا اجراء

    وزیراعظم عمران خان نے طلبا کی شکایات پراسکالر شپس کا جدید نظام متعارف کرادیا، ملک بھر کے طلباء کے لیے اسکالرشپ کمپلینٹ پورٹل کا اجراء کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں منعقد تقریب میں اسکالرشپ کمپلینٹ پورٹل کا اجرا کیا ، پورٹل کامقصد اسکالر شپ والے طلبا کودرپیش...
  5. Rana Asim

    مسترد ووٹوں سے ہیرا پھیری ممکن، اسی لیےیہ ای وی ایم کے مخالف ہیں:وزیر اعظم

    وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسٹیٹس کو عام طریقہ کار کے ذریعے مخالف ووٹوں کو مسترد کر کے انتخابات میں ہیرا پھیری کر سکتا ہے اسی لیے وہ ای وی ایم (الیکٹرانک ووٹنگ مشین) کی مخالفت کرتا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں ایک بار پھر مسترد شدہ ووٹوں کا...
  6. Muhammad Awais Malik

    وزیر اعظم کا دورہ چین:کئی کاروباری، صنعتی یونٹس پاکستان آنے کی امید

    وفاقی وزراء نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین کو انتہائی اہمیت کاحامل قرار دیتے ہوئے کئی کاروباری و صنعتی یونٹس کے پاکستان آمد کی امید ظاہر کی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت اور حکومتی اراکین وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین سے پرامید نظر آرہے ہیں ، وفاقی وزراء کا ماننا ہے کہ اس...
  7. S

    وزیر اعظم کی بذریعہ ای لنک عدالت پیشی،جج نے کیا پوچھا؟ویڈیو وائرل

    وزیراعظم عمران خان کی ای لنک کے ذریعے عدالت میں پیشی کی ویڈیو وائرل ہوگئی،وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے وزیراعظم عمران خان کی بذریعہ ای لنک ضلعی عدالت میں پیشی کی ویڈیو جاری کی،سماعت کے آغاز پر وزیراعظم سےسچ بولنے کاحلف لیا گیا،جج نے وزیراعظم عمران خان سےبیان حلفی...
  8. S

    ملک ہوش و حواس میں ہوتا تو نواز شریف تین بار وزیراعظم ہو سکتے تھے؟حسن نثار

    ملک ہوش و حواس میں ہوتا تو نواز شریف تین بار وزیر اعظم ہو سکتے تھے ؟حسن نثار پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے واضح کے بیان پر کہ مریم نواز وزارت عظمیٰ کی امیدوار نہیں، وہ الیکشن لڑنے کی اہل نہیں ہیں، اس حوالے سے جیونیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں میزبان نے...
  9. Rana Asim

    مہنگائی پر وزیر اعظم نےجب بھی نوٹس لیاوہ عوام کو مہنگا ہی پڑا:منصور علی خان

    نجی ٹی وی سے منسلک اینکر پرسن منصور علی خان نے اپنے پروگرام میں حکومت کو درپیش چیلنجز سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت 3 سال مکمل کر چکی ہے اب چوتھے سال میں بھی حکومت کو کچھ مسائل کا سامنا ہے جن میں مہنگائی سب سے اہم ہے۔ حکومت نے جب بھی کوئی نوٹس لیا تو وہ عوام کو مہنگا ہی پڑا...