گستاخ رسول کاجھوٹاالزام لگاکر پروفیسر کو قتل کرنے پر خطیب حسین کوموت کی سزا

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
gbhtn.jpg

مجرم خطیب حسین کو سزائے موت جبکہ ساتھی کو 7 سال قید کی سزا سنادی گئی۔

خطیب حسین نے 2019 میں کالج میں فن فئیر کے تنازعہ پر اپنے پروفیسر کو چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا تھا اور بعد میں گستاخ رسول ہونے کا الزام لگا دیا تھا جو تفتیش میں بے بنیاد اور جھوٹا ثابت ہوا۔

مجرم خطیب حسین کا الزام تھا کہ شعبہ انگریزی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر خالد حمید ’اسلام مخالف سوچ‘ رکھتے تھے۔

خطیب حسین کے ایک کلاس فیلو کے مطابق وہ خادم رضوی کو اپنا آئیڈیل مانتا تھا۔اپنےسوشل میڈیا پیج پر خادم رضوی کی گرفتاری کے خلاف وہ تحریریں بھی لکھتا رہا اور ان کے بیانات کی تشہیر بھی کرتا تھا۔ ہنسی مذاق کرنے والوں سے لڑ پڑتا تھا ۔

خطیب کے والد موٹر سائیکل مکینک ہیں اور اپنی دوکان کا نام بھی اپنے بیٹے کے نام سے رکھا ہوا تھا۔

اس کیس کا فیصلہ 17 جنوری 2021 کو سنایا گیا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1467540578783174656
https://twitter.com/x/status/1467797482386059265

Last edited by a moderator:

A Abbasi

Moderator
Staff member
This was back in Jan

After implementation body be thrown into sea, so no stupid thinks of making a tomb on his grave.

میڈیا والے ایسی خبریں کیوں نہیں چلاتے

Log samandar ko poojna shuru kardainge

Give them 16 Billion they ll play one sided news

This is old news but worth sharing now ... This should be promoted and shared widely.
 
Sean

Politcal Worker (100+ posts)
اعلی عدالتوں سے سزاؤں میں رد و بدل کروا کر ایسے مجرم چھوٹ جاتے ہیں۔
اکثر اوقات حالات کو کنٹرول کرنے کے لیے نچلی عدالتوں سے سزا دلوائی جاتی ہے اور پھر اپیل کورٹ سے معافی یا تخفیف کروا لی جاتی ہے۔
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
بہت اچھا فیصلہ ہے پڑھ کر سکون ملا۔
اس قتل سے دو دن قبل میں پاکستان میں تھا۔ پروفیسر خالد حمید اور میں نے اکٹھےہی جمعہ پڑھا تھا۔ اسی شام میں تو پاکستان سے واپس آگیا لیکن دو دن بعد اس نمازی پرہیزی بندے کو گستاخ رسول کہہ کر قتل کر دیا گیا۔ جبکہ اصل وجہ یہ بنی کہ خالد حمید نے اپنے ڈپارٹمنٹ کے طلبا کو سیشن ختم ہونے پر کالج ہی میں ایک شام کا فنکشن کرنے کی اجازت دی تھی جہاں کہ میل اور فی میل دونوں فنکشن میں شریک تھے۔ یہ ایک آفیشل فنکشن تھا جو ایک مہذب طریقے سے انجام پایا۔ لیکن اس خبیث شکل قاتل کو یہ برا لگا کہ لڑکے اور لڑکیوں کو شام کے فنکشن کے لئے ایک ہی جگہ اکٹھے ہونے کی اجازت کیوں دی گئی۔
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
Nike bhi chutya company hai.Why Nike hire someone from outside Pakistan where there are millions of educated and jobless people inside Pakistan with good experience ?
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بہت اچھا فیصلہ ہے پڑھ کر سکون ملا۔
اس قتل سے دو دن قبل میں پاکستان میں تھا۔ پروفیسر خالد حمید اور میں نے اکٹھےہی جمعہ پڑھا تھا۔ اسی شام میں تو پاکستان سے واپس آگیا لیکن دو دن بعد اس نمازی پرہیزی بندے کو گستاخ رسول کہہ کر قتل کر دیا گیا۔ جبکہ اصل وجہ یہ بنی کہ خالد حمید نے اپنے ڈپارٹمنٹ کے طلبا کو سیشن ختم ہونے پر کالج ہی میں ایک شام کا فنکشن کرنے کی اجازت دی تھی جہاں کہ میل اور فی میل دونوں فنکشن میں شریک تھے۔ یہ ایک آفیشل فنکشن تھا جو ایک مہذب طریقے سے انجام پایا۔ لیکن اس خبیث شکل قاتل کو یہ برا لگا کہ لڑکے اور لڑکیوں کو شام کے فنکشن کے لئے ایک ہی جگہ اکٹھے ہونے کی اجازت کیوں دی گئی۔
یہ خادم رضوی کا فالوورز تھا قتل کرنے کے بعد اس کی جو زبان سنی وہی تھی جو اس کے گھٹیا زبان بولنے والے استاد کی تھی، قتل کی جگہ پر ہی یہ بیٹھا مسکرا تھا اور کہہ رہا تھا کہ یہ اسلام کے خلاف بھونکتا تھا، اللہ رحم کرے استاد کو قتل کرنے کے بعد اس کی خون آلود باڈی کے قریب بیٹھ کر یہ کہہ رہا تھا کہ اسے یہیں قتل کیا ہے کیونکہ یہ اسلام کے خلاف بھونکتا تھا۔ یہ الزام وہ ثابت ہی نہیں کرسکا اور جو باتیں قتل کی وجہ بتائیں وہ اسلام سے متعلقہ ہی نہیں تھیں
اسلام کے بانی رسول خدا نے استاد کو باپ کا درجہ دیا ہے یعنی مسلمان کا ایک جسمانی باپ ہوتا ہے اور ایک روحانی باپ(استاد) اور ایک رشتے میں باپ سسر
آپ کو جو ذہنی تکلیف پنہچی اس پر افسوس ہے خدا تعالی اس استاد کو پہلے سے ہی جنت میں داخل کرچکا ہوگا جس کو زندگی سے ہی محروم کردیا گیا اس نے اور کیا قربانی دینی ہے اللہ تعالی ان کی مغفرت فرماے آمین
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
Even if it is proved that someone has actually committed blasphemy, even then he can’t be killed extrajudicially . If judges give punishment to actual blasphemer, good. If they don’t due to whatever reason, they ( judges) will be answerable to Allah on the day of judgement.