یہ حکومت چلتی رہی تو15سال میں قرض دینے والا ملک بن جائے گا۔خورشیدشاہ

khursh11h1.jpg

وفاقی وزیر آبی وسائل خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اگر موجودہ حکومت استحکام سے چلتی رہی تو 15 سال بعد پاکستان قرضہ دینے والا ملک بن جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر نے یہ بیان تربیلا ٹی فائیو توسیع پروگرام کی سائٹ پر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے دیا اور کہا کہ شروع سے آج تک ملک میں استحکام نہیں رہا، 1947 سے آج تک کسی حکومت کی پالیسی مسلسل نہیں چل سکی۔

انہوں نےملک میں پانی کے مسائل اور ڈیمز کی تعمیر کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی کابینہ میں پانی کے معاملات پر بحث ہوئی، میں پانی کے حوالے سے تمام مسائل سامنے رکھوں گا،ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے بہت زیادہ فرق پڑرہا ہے، خطرہ ہے کہیں صورتحال 2010 جیسی نا ہوجائے، ارسا سے بھی بات کروں گا صوبوں کو پانی کی ضرورت ہے۔

تربیلا ٹی فائیو توسیع سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر 2025 تک یہ منصوبہ مکمل ہوگیا تو یہ ہماری خوش قسمتی ہوگی، پانی کی صورتحال آنے والے دنوں میں بہتر ہوگی، کسی بھی ٹنل کو بند نہیں کیا ، ہم کہتے ہیں جتنا پانی آرہا ہے وہ آگے دیتے جائیں روکا نہ جائے۔

خورشید شاہ نے کہا کہ ڈیمز بنانا درست ہے مگر عملدرآمد بھی ہونا چاہئے، کالا باغ ڈیم کا منصوبہ سیاسی ہوچکا ہے، سندھ کو بھاشا ڈیم پر اعتراض نہیں ہے تو کالا باغ ڈیم پر اعتراض کی کوئی تو وجہ ہوگی نا،کھلی زمین پر پانی کی صورت میں سونا بہہ رہا ہے ۔

اس سے قبل خورشید شاہ نے عمران خان کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے اسے سازش سے تعبیر کیا اور کہا کہ تین ٹکڑے پاکستان کےنہیں بلکہ عمران کی سیاست کے ہوں گے۔

خورشید شاہ نے کہا کہ عمران اقتدار کی خاطر ملک دشمنی پر اتر آئے ، آج سازشی عمران کھل کر سامنے آ گیا ہے، عمران کوپاکستان کےخلاف خوفناک ایجنڈے کے تحت باقاعدہ تیارکیاگیا، عمران اور اس کے پیچھے چھپا ایجنڈا دونوں ناکام ہوں گے ۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس خاندانی کنجر چور فراڈئے میٹر شاہ کنجر سے پوچھنا تھا خاندانی کنجر کیا تیری حکو مت نے ُ پندرہ سال میں سندھ۔ میں مسلل حکومت کررہے ہو تیرے جیسے نیب زدہ کرپٹ کنجر نے کونسی دودھ اور شہد کی نہریں بہا دی ہیں یہ کنجر بھونکنے سے پہلے سوچتا بھی نہیں میٹر شاہ کنجر
 

Amatuka

MPA (400+ posts)
They will make this country prosperous just like they did in the past. Lambi lambi chor, subh sham joht bol, koi pochnae wala nahi in criminals ko. Marna bhi hae in ko.
 

ocean5

MPA (400+ posts)
اس خاندانی کنجر چور فراڈئے میٹر شاہ کنجر سے پوچھنا تھا خاندانی کنجر کیا تیری حکو مت نے ُ پندرہ سال میں سندھ۔ میں مسلل حکومت کررہے ہو تیرے جیسے نیب زدہ کرپٹ کنجر نے کونسی دودھ اور شہد کی نہریں بہا دی ہیں یہ کنجر بھونکنے سے پہلے سوچتا بھی نہیں میٹر شاہ کنجر
Yey sub kutee k bachay hain dekho kesay kesay log masalat hain wa Ray pakistan teree qismat
 

naushadansari81

Councller (250+ posts)
نیوٹرلز کیا اب اس مہنگائی کےبعد مذید کو ئی گنجاءش رہ گئی ہے پاکستان کو اس چور ٹولے کے ہاتھ تباہ کرنےکی۔
 

Imjutt

MPA (400+ posts)
khursh11h1.jpg

وفاقی وزیر آبی وسائل خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اگر موجودہ حکومت استحکام سے چلتی رہی تو 15 سال بعد پاکستان قرضہ دینے والا ملک بن جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر نے یہ بیان تربیلا ٹی فائیو توسیع پروگرام کی سائٹ پر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے دیا اور کہا کہ شروع سے آج تک ملک میں استحکام نہیں رہا، 1947 سے آج تک کسی حکومت کی پالیسی مسلسل نہیں چل سکی۔

انہوں نےملک میں پانی کے مسائل اور ڈیمز کی تعمیر کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی کابینہ میں پانی کے معاملات پر بحث ہوئی، میں پانی کے حوالے سے تمام مسائل سامنے رکھوں گا،ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے بہت زیادہ فرق پڑرہا ہے، خطرہ ہے کہیں صورتحال 2010 جیسی نا ہوجائے، ارسا سے بھی بات کروں گا صوبوں کو پانی کی ضرورت ہے۔

تربیلا ٹی فائیو توسیع سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر 2025 تک یہ منصوبہ مکمل ہوگیا تو یہ ہماری خوش قسمتی ہوگی، پانی کی صورتحال آنے والے دنوں میں بہتر ہوگی، کسی بھی ٹنل کو بند نہیں کیا ، ہم کہتے ہیں جتنا پانی آرہا ہے وہ آگے دیتے جائیں روکا نہ جائے۔

خورشید شاہ نے کہا کہ ڈیمز بنانا درست ہے مگر عملدرآمد بھی ہونا چاہئے، کالا باغ ڈیم کا منصوبہ سیاسی ہوچکا ہے، سندھ کو بھاشا ڈیم پر اعتراض نہیں ہے تو کالا باغ ڈیم پر اعتراض کی کوئی تو وجہ ہوگی نا،کھلی زمین پر پانی کی صورت میں سونا بہہ رہا ہے ۔

اس سے قبل خورشید شاہ نے عمران خان کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے اسے سازش سے تعبیر کیا اور کہا کہ تین ٹکڑے پاکستان کےنہیں بلکہ عمران کی سیاست کے ہوں گے۔

خورشید شاہ نے کہا کہ عمران اقتدار کی خاطر ملک دشمنی پر اتر آئے ، آج سازشی عمران کھل کر سامنے آ گیا ہے، عمران کوپاکستان کےخلاف خوفناک ایجنڈے کے تحت باقاعدہ تیارکیاگیا، عمران اور اس کے پیچھے چھپا ایجنڈا دونوں ناکام ہوں گے ۔
is kutti kay bachey ko chitter maro iski ................----...---....----... kanjar haramkhor....
 

3351399

MPA (400+ posts)
ڈیم بنانا درست ہے، سب جانتے ہیں۔ خان کے شروع کئیے گئے ڈیم کے فیتے کاٹنا، یہ تو پھر خان کی تائید کر دی۔
رہی بات 15 سال کی تو وہ معاملہ بھی واضح ہے۔ زور 'اگر چلتی رہی' پر ہے۔ ان کو اگلے 15 دن کا علم نہیں موجودہ حالات میں۔ اور مزے کی بات یہ کہ اس بار، پہلی بار، بے یقینی فوج، ایسٹیبلشمنٹ، دوسری سیاسی جماعتوں یا غیر ملکی آقاؤں کی طرف سے نہیں ہے بلکہ ان سے ہے جو اب تک خاموش رہے، جو اس ملک کے اصل مالک اور وارث ہیں، جن کا جینا اور مرنا اس ملک کے ساتھ ہی ہے اور صرف انہی کے پاس اس ملک کے فیصلے کرنے کا کل اختیار ہے اور جنہیں روٹی کپڑا مکان کے چکر میں نسلوں سے ڈال کر یہ سمجھے نکیل ڈل گئی۔ مگر مبارک ہو، وہ سب سے بڑا پہلوان جاگ گیا ہے اور اب چوہے صرف بھاگتے نظر آئیں گے۔
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Bohut jald Pakistan ganjon sey qarza maang raha ho go. Purey Pakistan inkey pas girvee rakha jayega.
 

Salman Mughal

Minister (2k+ posts)
اس خاندانی کنجر چور فراڈئے میٹر شاہ کنجر سے پوچھنا تھا خاندانی کنجر کیا تیری حکو مت نے ُ پندرہ سال میں سندھ۔ میں مسلل حکومت کررہے ہو تیرے جیسے نیب زدہ کرپٹ کنجر نے کونسی دودھ اور شہد کی نہریں بہا دی ہیں یہ کنجر بھونکنے سے پہلے سوچتا بھی نہیں میٹر شاہ کنجر

Well saiddd magar Bagairat Media Saatttuu Pee ker soya rahay gha Sindh ke Mamlay per jaisay wahan Dooodh aur Shehad ki Nadiyaaan behh rahee hain
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Peepee and Goon League ruled Pakistan for 40 years.These two parties ruined Pakistan.Economic growth remain very low during their rule while corruption flourished.Has meter Shah found a magic wand?
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ خنزیر کے بچے چور کرپٹ ُاور ان کو لانے والے حرام کے نطفہ کرپٹ جرنیل تو ان کے ساتھ لوٹ مار کرکے بھاگ جائیں گے ان حرام کے نطفوں نے اپنے کتورے پہلے ہی امریکہ بھگا دیئے ہیں ملک کو ڈبو کر یہ خنزیر خود بھی بھاگ جائیں گے اور ان کی لوٹ مار کا خمیازہ عوام بھگتے گی
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے جھوٹے اور کرپٹ شاہ تجھے شرم بھی نہیں آتی ایسی باتیں کرتے ہوئے تیرے باپ زرداری اور اس کے خاندان نے جو سندھ میں پچھلے پندرہ سال سے لٹ مچا رکھی ہے وہ کسی کو نظر نہیں آ رہی شیطان ڈرو اس وقت سے جب سندھ کے لوگ جاگ کر تمھارے گھروں میں گھس کر تمھیں اور تمھارے خاندانوں کو سڑکوں میں گھسیٹیں گے پرودگار وہ وقت جلدی لا اور ہماری اس پاک دھرتی کو ان شیطانوں سے پاک کر دے ۔پرودگار تو نے ایک خاندان سے تو پاناما کے ذریعے ہماری جان چھڑائی لیکن چند طاقتور لوگوں نے ڈالروں کی لالچ میں آ کر ان شیطان کرپٹ اور غدار بھیڑیوں کو ہم پر دوبارہ مسلط کر دیا ہے