یہ حکومت چلتی رہی تو15سال میں قرض دینے والا ملک بن جائے گا۔خورشیدشاہ

khursh11h1.jpg

وفاقی وزیر آبی وسائل خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اگر موجودہ حکومت استحکام سے چلتی رہی تو 15 سال بعد پاکستان قرضہ دینے والا ملک بن جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر نے یہ بیان تربیلا ٹی فائیو توسیع پروگرام کی سائٹ پر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے دیا اور کہا کہ شروع سے آج تک ملک میں استحکام نہیں رہا، 1947 سے آج تک کسی حکومت کی پالیسی مسلسل نہیں چل سکی۔

انہوں نےملک میں پانی کے مسائل اور ڈیمز کی تعمیر کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی کابینہ میں پانی کے معاملات پر بحث ہوئی، میں پانی کے حوالے سے تمام مسائل سامنے رکھوں گا،ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے بہت زیادہ فرق پڑرہا ہے، خطرہ ہے کہیں صورتحال 2010 جیسی نا ہوجائے، ارسا سے بھی بات کروں گا صوبوں کو پانی کی ضرورت ہے۔

تربیلا ٹی فائیو توسیع سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر 2025 تک یہ منصوبہ مکمل ہوگیا تو یہ ہماری خوش قسمتی ہوگی، پانی کی صورتحال آنے والے دنوں میں بہتر ہوگی، کسی بھی ٹنل کو بند نہیں کیا ، ہم کہتے ہیں جتنا پانی آرہا ہے وہ آگے دیتے جائیں روکا نہ جائے۔

خورشید شاہ نے کہا کہ ڈیمز بنانا درست ہے مگر عملدرآمد بھی ہونا چاہئے، کالا باغ ڈیم کا منصوبہ سیاسی ہوچکا ہے، سندھ کو بھاشا ڈیم پر اعتراض نہیں ہے تو کالا باغ ڈیم پر اعتراض کی کوئی تو وجہ ہوگی نا،کھلی زمین پر پانی کی صورت میں سونا بہہ رہا ہے ۔

اس سے قبل خورشید شاہ نے عمران خان کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے اسے سازش سے تعبیر کیا اور کہا کہ تین ٹکڑے پاکستان کےنہیں بلکہ عمران کی سیاست کے ہوں گے۔

خورشید شاہ نے کہا کہ عمران اقتدار کی خاطر ملک دشمنی پر اتر آئے ، آج سازشی عمران کھل کر سامنے آ گیا ہے، عمران کوپاکستان کےخلاف خوفناک ایجنڈے کے تحت باقاعدہ تیارکیاگیا، عمران اور اس کے پیچھے چھپا ایجنڈا دونوں ناکام ہوں گے ۔
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

15 saal? ager ye mazeed 6 maheenay bhi aur rahe to Pakistan ka bachna na'mumkin hai
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
لعنت تیری شکل پر پچھلے تیرا سال سے سندھ میں تیرے باپ کی حکومت ہے تھر کے بچوں کو پانی دے نہیں اور چلے ہیں دنیا کو قرض دینے ایک صورت ہو سکتی ہے زرداری ،بینظیر اور فریال کی تمام ناجائز دولت اور پراپرٹی بہیچ کر ہم بلا شبہ دینا کو پیسہ ادھار دینے کے قابل ہو جائیں گے
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
Is statement main meter reader keh rahain hain Dear Neutrals Mujhay is job pay permanent appoint kar liye jaiye kam az kam 15 sal k liye he sahi ?
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
khursh11h1.jpg

وفاقی وزیر آبی وسائل خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اگر موجودہ حکومت استحکام سے چلتی رہی تو 15 سال بعد پاکستان قرضہ دینے والا ملک بن جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر نے یہ بیان تربیلا ٹی فائیو توسیع پروگرام کی سائٹ پر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے دیا اور کہا کہ شروع سے آج تک ملک میں استحکام نہیں رہا، 1947 سے آج تک کسی حکومت کی پالیسی مسلسل نہیں چل سکی۔

انہوں نےملک میں پانی کے مسائل اور ڈیمز کی تعمیر کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی کابینہ میں پانی کے معاملات پر بحث ہوئی، میں پانی کے حوالے سے تمام مسائل سامنے رکھوں گا،ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے بہت زیادہ فرق پڑرہا ہے، خطرہ ہے کہیں صورتحال 2010 جیسی نا ہوجائے، ارسا سے بھی بات کروں گا صوبوں کو پانی کی ضرورت ہے۔

تربیلا ٹی فائیو توسیع سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر 2025 تک یہ منصوبہ مکمل ہوگیا تو یہ ہماری خوش قسمتی ہوگی، پانی کی صورتحال آنے والے دنوں میں بہتر ہوگی، کسی بھی ٹنل کو بند نہیں کیا ، ہم کہتے ہیں جتنا پانی آرہا ہے وہ آگے دیتے جائیں روکا نہ جائے۔

خورشید شاہ نے کہا کہ ڈیمز بنانا درست ہے مگر عملدرآمد بھی ہونا چاہئے، کالا باغ ڈیم کا منصوبہ سیاسی ہوچکا ہے، سندھ کو بھاشا ڈیم پر اعتراض نہیں ہے تو کالا باغ ڈیم پر اعتراض کی کوئی تو وجہ ہوگی نا،کھلی زمین پر پانی کی صورت میں سونا بہہ رہا ہے ۔

اس سے قبل خورشید شاہ نے عمران خان کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے اسے سازش سے تعبیر کیا اور کہا کہ تین ٹکڑے پاکستان کےنہیں بلکہ عمران کی سیاست کے ہوں گے۔

خورشید شاہ نے کہا کہ عمران اقتدار کی خاطر ملک دشمنی پر اتر آئے ، آج سازشی عمران کھل کر سامنے آ گیا ہے، عمران کوپاکستان کےخلاف خوفناک ایجنڈے کے تحت باقاعدہ تیارکیاگیا، عمران اور اس کے پیچھے چھپا ایجنڈا دونوں ناکام ہوں گے ۔
شاہ جی کا بیان سن کر سندھ کے باؤلے کتے بہت انجوئے کر رہے ہیں
?????
 
aftab818

MPA (400+ posts)
People like him and khalai makhlooq and khothay etc when dies should be buried in a busy place and on top public toilets should be made on top . They got no mercy on us and we should not have any mercy on them.