اسد عمر نے پھر اپنی ذہانت دکھا دی

Nain

MPA (400+ posts)

یاد رہے اسد عمر نے کابینہ میں نواز کے ای سی ایل سے نام اخراج کے حق میں ووٹ دیا تھا۔

میاں نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی ضرورت نہیں تھی: اسد عمر

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی ضرورت نہیں تھی۔

دنیا نیوز کے پروگرام ’نقطہ نظر‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا کہنا تھا کہ ملکی تاریخ میں پہلی بارسزایافتہ قیدی کوبیرون ملک بھیج دیاگیا۔ عدالت نےوزیراعظم سےنوازشریف کی جان کی گارنٹی مانگی تھی، ہم نے ان سے7ارب کی ضمانت مانگی تھی۔ سابق وزیراعظم کوباہربھجوانےکافیصلہ کیسے ہوا سب کو پتا ہے۔ لیگی قائد کو لانے کیلئے قانون کے مطابق کام کر رہے ہیں۔

اسد عمر کا کورونا وائرس کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آزادکشمیرحکومت نےمکمل لاک ڈاؤن کردیاہے۔ گوجرانوالہ،کراچی،پشاور،کوئٹہ جلسوں کے بعد کورونا کیسز بڑھے۔ وسط نومبرمیں جلسے اور اجتماعات پر پابندی لگانے کا کہا گیا۔
وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ سیاسی قائدین کہیں کوروناسےخطرہ نہیں تو زیادہ خطرناک بات ہے۔ سیاسی قائدین کاکوروناکےحوالےسےرویہ غیرمناسب ہے۔ سیاسی سوچ کے مطابق ان کوجلسوں سےنہیں روکنا چاہیے۔ این سی سی فیصلوں کے مطابق 300 افراد سے زائد اجتماعات کی اجازت نہیں۔ عدالت نے بھی این سی سی فیصلوں پرعملدرآمدکاحکم دیاہے۔ کورونا خلاف ورزی پرزیادہ سختی نہیں کرسکتے۔

Source
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)

If this is what Asad Umar thinks is right he should file a case in SC against this decision.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
What is the law to burry an absconder on Pakistani soil if during life doesn't want to come?
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)

معلوم نہیں آپ کیا کہنے کی کوشش کر رہے ہیں اور کیا نتیجہ اخذ کر رہے ہیں ۔۔ خیر وہ سب آپکا ذاتی معاملہ ہے

سوال نواز شریف کی متوقع یا تقریبا یقینی موت کا اور اسکو محدود مدت کیلئے علاج کے غرض سےباہر جانے کی اجازت کا تھا ۔۔ جو صورت اسوقت در پیش تھی اسمیں آٹھ ارب کی فائننشیل گارنٹی پر باہر بھیجنے کا کیبنٹ کا فیصلہ تھا( دو یا تین ووٹ مخالفت مین تھے) ۔ بہت سوں کے نذدیک وہ فیصلہ (مجھ سمیت) درست تھاا اور ا آج بھی یہی رائے ہے ۔۔ جیل میں نواز کی دوران اپیل موت بہت زیادہ رسکی اور نقصان دہ تھی جس سے بچنا اشد ضروری تھا ۔۔ مگر پچاس روپے کے اسٹامپ پر عدالت نے بھیجا ، جب نواز نے مبیّنہ دھوکہ دہی کی یا عدالت میں کیئے وعدے مطابق واپس نہیں آیا تو ایک مختلف صورت بنی ، جرم، وعدہ خلافی اور عدالت کی توہین نواز نے کی ہے اسد عمر یا کیبنٹ نے نہیں آپ اسکا ملبہ کسی اور پے مت ڈالیں۔
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
What is the law to burry an absconder on Pakistani soil if during life doesn't want to come?
A citizen - absconder or fugitive - dead or alive - can come/be brought back No Pak law can deny entry.
There is no law/right for a "dead body" other than in terms of religious freedom and dignity given in preambles of constitution. and to the best of my understanding there is no Pak law to exile any citizen. The will of the deceased or the wish of the descendants is a natural or maybe a common law, in this regard .
 
Means no law and for Shareefs when alive don't want to live in Pakistan but want burial in Pakistan. Is this not Khula Tazaad?
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)

یاد رہے اسد عمر نے کابینہ میں نواز کے ای سی ایل سے نام اخراج کے حق میں ووٹ دیا تھا۔

میاں نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی ضرورت نہیں تھی: اسد عمر

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی ضرورت نہیں تھی۔

دنیا نیوز کے پروگرام ’نقطہ نظر‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا کہنا تھا کہ ملکی تاریخ میں پہلی بارسزایافتہ قیدی کوبیرون ملک بھیج دیاگیا۔ عدالت نےوزیراعظم سےنوازشریف کی جان کی گارنٹی مانگی تھی، ہم نے ان سے7ارب کی ضمانت مانگی تھی۔ سابق وزیراعظم کوباہربھجوانےکافیصلہ کیسے ہوا سب کو پتا ہے۔ لیگی قائد کو لانے کیلئے قانون کے مطابق کام کر رہے ہیں۔

اسد عمر کا کورونا وائرس کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آزادکشمیرحکومت نےمکمل لاک ڈاؤن کردیاہے۔ گوجرانوالہ،کراچی،پشاور،کوئٹہ جلسوں کے بعد کورونا کیسز بڑھے۔ وسط نومبرمیں جلسے اور اجتماعات پر پابندی لگانے کا کہا گیا۔
وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ سیاسی قائدین کہیں کوروناسےخطرہ نہیں تو زیادہ خطرناک بات ہے۔ سیاسی قائدین کاکوروناکےحوالےسےرویہ غیرمناسب ہے۔ سیاسی سوچ کے مطابق ان کوجلسوں سےنہیں روکنا چاہیے۔ این سی سی فیصلوں کے مطابق 300 افراد سے زائد اجتماعات کی اجازت نہیں۔ عدالت نے بھی این سی سی فیصلوں پرعملدرآمدکاحکم دیاہے۔ کورونا خلاف ورزی پرزیادہ سختی نہیں کرسکتے۔

Source
میرے خیال سے اسد عمر نے ایک قسم کا طعنہ دیا ھے شامی ،اجمل جامی عرف اجمل قصاب اور عدلیہ کو
اسد عمر یہ کہنے کی کوشش کر رہا ھے کہ یہ بات تو پتھر پر لکیر کی طرح ھے کہ نواج شریف ضمانت لے کر علاج کے لئے گیا اور واپس نہیں آیا یہ بات تو پتھر پر لکیر ھے کہ وہ سرٹیفائیڈ اشتہاری بن گیا ھے اگر عدالت اس کو اشتہاری نہ بھی قرار دیتی وہ سرٹیفائیڈ اشتہاری بن چکا ھے۔
شامی اور یہ اجمل قصاب نواج شریف کے میڈیا کے ایجنٹوں میں سے ہیں اور سرکاری عہدوں داروں کو ٹی وی پر بلا کر ان سے سوالات کر کے مجرموں کو انفارمیشن پہنچا رھے ہوتے اسد عمر نے تو عدلیہ کا چھٹہ کھٹہ کھول دیا ھے کہ ھم مجرم نواج شریف کو کس طرح کی ضمانت دینے کے حق میں تھے کہ مجرم نواج شریف 7 ارب روپے کی ضمانت دے آگر اس کے بعد یہ بھگوڑا بھاگ جائے یا اشتہاری بھی بن جائے تو کم از کم 7 ارب روپے تو ملک کے خزانے میں آجائیں گے لیکن عدلیہ نے اشتہاری کا ساتھ دیا اور ملک سے باہر فرار کروا دیا
یہ سب عوام جانتی ھے کہ نواج شریف کس کی وجہ سے بغیر ضمانت اشتہاری بن گیا اسد عمر یہ بتانے کی کوشش کر رہا ھے۔اس شامی کبابی اور اس کے بچے اجمل قصاب کو اور پٹواریوں کو۔
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
Means no law and for Shareefs when alive don't want to live in Pakistan but want burial in Pakistan. Is this not Khula Tazaad?
You are making a false assumption and then drawing an emotional conclusion. Let me explain though I know you wont accept it!
No law was broken in this case. Presidential clemency, in special circumstances, is a universal law and a part of Pakistani laws. (Here presidential powers mean cabinet/PM powers - not president in person or his office.) PM/cabinet is a competent authority to set aside a sentence altogether or for a period with special conditions. It does not need any court orders or instructions, however, in this case, cabinet had acted for humanitarian grounds, in view of court orders and observations, and with medical advice.

Special circumstances the cabinet/PM faced were not about Shareef as a person or individual at all but what was an appropriate act for the state.
What would have been the consequences of his death during court appeals? That would certainly have led to riots, violence, dead bodies and damages. Perhaps that could be politically handled but the major concern was the unavoidable accusation of "murder by poisoning". Whatever the facts, that charges could have become the ultimate fact of our turbulent history- only one or two statements from Shreef's friends or family would have proved this "fact". Pak folk (but generally false) history is already filled with such opinion-based facts. In case of his death "with a mysterious and unexplained disease" today we would have been discussing his death, conspiracies and who did what to kill him. That was the reason, on this forum. I had asked to send him out as soon as possible and certainly many in the nation including the cabinet was of the same view and assessment.
As far as I have learned, there was no foulplay by government doctors or punjab government and everyone had acted in accordance with the given lab reports and uncertain treatment results. Every doctor involved in the case, until today, stands by the advice given to the cabinet. However, now the circumstantial guesses hint that somehow Shareef might had managed the lab reports, hence cheated the medical board. .
That would be a fraud on part of shareefs, if proven for a fact. So please put blames on Nawaz who has abused the system and flaunted the court orders. Blaming Asad Omar or cabinet is only an ugly attempt to avoid pinpointing the real criminal and fraudster.
The claims that this or that agency sent him out or had compromised are only claims from shareefs sources and not proven facts. We know how and for whom our media works However, the cabinet/state knew well that would be the political fallout of this difficult decision but that's a much minor charge than "murder" and the state+courts had made a right decision..
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
I think he is right , ab amb lene ke liye ishthari banaya hai. Jab pata hai kanjar ne aana hee nahin
This.

I remember when Sharjeel memon was allowed to fly out, and then was put on ECL after he left. We have seen this BS from the courts way too many times. Its a comedy show.