اسپیکر اسد قیصر اور مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان عوام کو جواب دیں

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
فورم کے کسی بھی دوست کو پاکستان کی قومی اسمبلی اور سینٹ آف پاکستان کے کسی بھی اجلاس کی کاروائی کو اگر ان ایوانوں کے ہالز میں جا کر سننے اور دیکھنے کا اتفاق ہوا ہے تو انہوں نے نوٹ کیا ہو گا کہ اسمبلی ممبران اور سینیٹرز اگر ١٠ منٹ کے لیے تقریر کے لیے کھڑے ہوئے ہیں تو کم از کم ٢٠ مرتبہ انکے منہ سے دو الفاظ کی تکرار ان کی تقاریر میں سننے کو ملے گی
اول: یہ معزز ایوان
دوئم: میرے معزز، فاضل ممبر
باقی تقریر گالم گلوچ اور طعنوں تشنوں پر مشتمل ہو گی . یہ الگ سے تسلیم شدہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ ان ایوانوں میں بیٹھنے والے بیشتر ممبران جہالت کے اعلیٰ درجوں پر فائز ہونے کے ساتھ ساتھ ہر طرح کے جرائم جن میں قتل، زمینوں پر قبضے، سرکاری وسائل کی بیدردی سے لوٹ مار، بات بات پر کذب بیانی، رسہ گیری، دھوکہ دھی، شراب نوشی، خواتین کی عصمت دری، جرائم کی حوصلہ افزائی و سہولت کاری اور ہر طرح کی بدمعاشی کرنے میں ید طولا رکھتے ہیں . یہ لوگ اپنے آپ کو قانون سے مبرا مخلوق سمجھنے کے ساتھ ساتھ اس ملک کے پسے ہوۓ عوام کو جو ان اشرف المخلوقات لوگوں کا کردار جاننے کے باوجود انہیں ان ایوانوں میں بھیجتے ہیں کو نیچ ذاتوں کے شودر اور دلیت یا کیڑے مکوڑوں سے زیادہ کچھ نہیں سمجھتے . مضحکہ خیز طور پر ان تمام منفی اوصاف کے ان کی ذاتوں میں بدرجہ اتم موجود ہونے کے باوجود بھی یہ اپنے آپ کو تکبر اور ڈھٹائی کے ساتھ معزز کہلانے اور ان ایوانوں کو معزز ایوان کہنے میں فخر محسوس کرتے ہیں

نرگسیت کے مارے ان عجیب و غریب لوگوں کے کبھی سمجھ نہ آنے والے دلائل کو دل پر پتھر رکھ کر ایک منٹ کے لیے اگر تسلیم بھی کر لیا جائے تو پاکستان کے عوام اسد قیصر اور بابر اعوان کا گریبان پکڑ کر یہ سوال کرتے ہیں اور اسکا جواب چاہتے ہیں کہ ملک کی سب سے بڑی عدالت اور ذیلی عدالتوں کی سزا یافتہ ایک جھوٹی، چور اور دغاباز مجرمہ کو کس قانون کے تحت قومی اسمبلی کی بلڈنگ میں گھس کر فساد پھیلانے کی اجازت دی گئی ؟؟؟ عوام کو آئین پاکستان کی وہ شق دکھائی جائے جس میں ایک مجرمہ کو جو قومی اسمبلی کی ممبر بھی نہیں ہے اور عدالتی فیصلے کی رو سے وہ اگلے کئی سال تک الیکشن تک نہیں لڑ سکتی کو خود ساختہ معزز ایوان کے اندر اس ملک کی ایک پارٹی کے پارلیمانی اجلاس کی صدارت کیسے کرنے دی گئی ؟؟؟
اسد قیصر اور بابر اعوان یا تو تسلیم کریں کہ یہ ایوان غریب پاکستانی عوام کے پیسوں سے چلنے والا اس ملک کے سب سے بڑے ملزموں اور مجرموں کی بدمعاشی کا ایک اڈہ اور گڑھ ہے . یا ان دونوں سے دانستہ اس مجرمہ کو اس ایوان میں داخلے اور اجلاس کی صدارت کی اجازت دے کر پاکستانی قوم کی توہین کرنے کا ایک ناقابل معافی جرم سرزد ہوا ہے

اور اس جرم پر آئین کے تحت ان کے خلاف جو کاروائی بنتی ہے وہ ہونی چاہیے
 

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
IK ko chahie ke is makar jal saz bhuddi ki bail court se cancel kara ke jail wapis bej de, Nahi to tamam baqi ladies prisoners ko bi filfor reha kiya jaye.. ye aik nahi 2 pakistan ka system abi bi chal raha hai Jo IK ke promises ki nafi kar raha hai
 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
کیوں پٹواریوں نے ان دونوں کو اپنی باجی کا رشتہ دیا تھا؟ پٹواریوں کی باجی تو خود بچھنے کے لئے تیار رہتی ہے، اس میں انکا کیا قصور