حکومت سندھ کا شہریوں سے کچرہ اٹھانے کا ٹیکس لینے کا فیصلہ

muradddd.jpg


سندھ کی صوبائی حکومت نے صوبے کے عوام سے ایک اور ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ ٹیکس کچرہ اٹھانے کی مد میں عوام کی جیبوں سے نکالا جائے گا۔

نیا نافذ کردہ ٹیکس یوٹیلیٹی بلز میں لگ کر آئے گا۔ سالڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ کراچی کے ترجمان نے بتایا کہ کچرہ اٹھانے کا ٹیکس سوئی گیس بل میں لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سے صوبائی حکومت 5 ارب روپے جمع کرے گی جنہیں صفائی کیلئے خرچ کرنے کا منصوبہ ہے۔

اس مقصد کیلئے صوبائی حکومت نے سوئی سدرن کو خط بھی لکھ دیا ہے۔ یہ ٹیکس گھروں کے باہر سے کچرہ اٹھانے کی مد میں صوبے کے عوام سے نکلوایا جائے گا۔ ترجمان ایس ڈبلیوایم کے مطابق حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ صوبائی وزیر بلدیات کی زیر صدارت منعقد ہونے والے اجلاس میں کیا گیا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ عمارتوں، گھروں اور صنعتوں سے کچرہ اکٹھا کر کے اٹھایا جائے گا۔ جبکہ رہائشی علاقوں سے کچرہ اٹھانے کی مد میں 100 روپے سے 300 روپے تک گیس کے بلوں میں وصول کیے جائیں گے۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں حکومت سندھ نے کے الیکٹرک کو بھی کنزرونسی ٹیکس کی وصول کے سلسلے میں خط لکھا تھا مگر وفاقی حکومت نے اس کی مخالفت کی تھی۔
 

Resilient

Minister (2k+ posts)
ساری دنیا میں سینیٹیشن چاجز وصول کئے جاتے ہیں ، سندھ میں بھی پہلے سے وصول کئے جاتے ہیں ، صرف حکومت نے ان کی وصولی کا طریقہ بدلنے کا فیصلہ کیا ہے
 

EngrHaseebShahid

Minister (2k+ posts)
ساری دنیا میں سینیٹیشن چاجز وصول کئے جاتے ہیں ، سندھ میں بھی پہلے سے وصول کئے جاتے ہیں ، صرف حکومت نے ان کی وصولی کا طریقہ بدلنے کا فیصلہ کیا ہے
patwari uncle ap jiyalay kb se ban gaye?
 

imalam

MPA (400+ posts)
I pay 1500€/ year to the city council for Garbage. Good Step. Every Pakistani should be charged for this. I appreciated this step for Sindh Govt.
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کی حکومت نے بھی کوئی اچھا کام تو اس کی بھی حمایت کروں گا ، اچھا کام کرے تو سہی
نواز شریف کنجر تمہارے لیڈر کو جیل سے فرار کروا کر اچھا کام نہیں کیا ؟
 

i_syed2000

Politcal Worker (100+ posts)
If they are not charging sanitation tax already than it should be charged but on its own (like water bill) and not hidden in some other bill. This reason this transparency is needed so people can question if they are not getting the service they are paying for.
 

EngrHaseebShahid

Minister (2k+ posts)
عمران خان کی حکومت نے بھی کوئی اچھا کام تو اس کی بھی حمایت کروں گا ، اچھا کام کرے تو سہی
acha kaam dekhnay k lye achi aqal/smjh aur achi ankhain chahye...

patwari mai acha dimagh ho ? ye kesy possible ? isliye apko IK ka kuch acha nzar ni ata