سابق صدر آصف زرداری کو بڑا جھٹکا۔بریت کی درخواست مسترد

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
سابق صدر آصف علی زرداری کی 8 ارب روپےکی مشکوک ٹرانزیکشن کیس میں بریت کی درخواست خارج کردی گئی، عدالت نے کہا کہ فرد جرم آئندہ سماعت پر عائد کی جائے گی۔

احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی سابق صدر کے خلاف 8 ارب روپےکی مشکوک ٹرانزیکشن کیس کی سماعت کی۔

سابق صدر آصف زرداری اور ان کے وکیل فاروق ایچ نائیک احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔

آصف زرداری نے احتساب عدالت میں پیش ہوکر فرد جرم عائد کرنے کے بجائے بریت کی درخواست دی جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا جسے بعد میں سنایا گیا۔

فیصلے سے قبل زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے دائر درخواست میں موقف اپنایا کہ فرد جرم عائد نہیں ہوسکتی، نیب ترمیمی آرڈیننس کے بعد کیس نہیں بنتا۔

وکیل فاروق نائیک کی دائر درخواست کے متن میں کہا گیا ہے کہ کیس میں قومی خزانےکو نقصان پہنچانے کا کوئی الزام نہیں، اس کیس میں فرد جرم عائد نہیں ہو سکتی بری کیا جائے ، درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کریں۔

جج اصغر علی نے ریمارکس دیئے کہ پہلے آپ یہ بتائیں یہ درخواست قابل سماعت بھی ہے یا نہیں، پہلے آپ اس درخواست کے قابل سماعت ہونے پر تو مطمئن کریں۔

وکیل فاروق ایچ نائیک نے جواب میں کہا کہ پہلے آپ نوٹس جاری کریں اس کے بعد ہم دلائل دینگے، ہمیں کیس سے متعلق سب کچھ پڑھنا پڑے گا، 161 کے بیانات کو بھی پڑھنا ہوگا۔

فاروق نائیک نے کہا کہ یہ کیس کرپشن اور کرپٹ پریکٹس میں آتا ہی نہیں ہے۔

جج اصغر علی نے کہا کہ درخواست قابل سماعت ہونے پر آپ کے دلائل سن لئے ہیں، کچھ دیرمیں فیصلہ کر دیں گے۔

واضح رہے کہ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج نے 8 ارب روپےکی مشکوک ٹرانزیکشن کیس کی گزشتہ سماعت پر ریمارکس دیئے تھے کہ آصف زرداری پیش نہ ہوئے تو وارنٹ جاری کریں گے۔


 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
His only strategy is to prolong till Political situation gets favourable or any Kayani comes who can remove all original records for him like Kotecna Case.
 

ranaji

President (40k+ posts)
His only strategy is to prolong till Political situation gets favourable or any Kayani comes who can remove all original records for him like Kotecna Case.
اتنا لمبا کھینچو کہ جب تک موت کا فرشتہ نہیں لے جاتا اور مرنے کے بعد بلو رانی نے کہنا ہے مجھے کیا پتہ سب میرے باپ نے کیا تھا اس سے پوچھو میں بے قصور ہوں اور
حضور یہ ہیں وہ زرائع جس سے چالیس ارب روپے کی حرام خوری کی
 

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

یہ عدالتیں امیروں کے گھر کی لونڈیاں ہیں .یہ بے غیرت اور حرام خور جج مافیا کا حصّہ ہیں اور پاکستان کی بدنامی کا سبب ہیں . یہ جج پیسوں کے لئے اپنی ماں بھی بیچ دیں گے​

 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

یہ عدالتیں امیروں کے گھر کی لونڈیاں ہیں .یہ بے غیرت اور حرام خور جج مافیا کا حصّہ ہیں اور پاکستان کی بدنامی کا سبب ہیں . یہ جج پیسوں کے لئے اپنی ماں بھی بیچ دیں گے

ہاں یہ صحیح ہے یہ جج پیسوں کے لیے اپنی ماں کو بھی بچ دیتے ہیں لیکن یہ اب اتنے
بے شرم بھی نہیں کہ اپنی ماں سے پہلے نہ پوچھ لیں تم کس کے ہاتھ بکنا پسند کروگی
اب اس میں کیا ?
 

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)
ہاں یہ صحیح ہے یہ جج پیسوں کے لیے اپنی ماں کو بھی بچ دیتے ہیں لیکن یہ اب اتنے
بے شرم بھی نہیں کہ اپنی ماں سے پہلے نہ پوچھ لیں تم کس کے ہاتھ بکنا پسند کروگی
اب اس میں کیا ?
ان کی مائیں پہلے ہی اپنے بچے تو کیا اپنے پوتے/ نواسے بھی بیچ چکی ہیں .