یوٹیلیٹی سٹورز پر مہنگائی کےبادل چھا گئے،گھی،کوکنگ آئل کی قیمت میں بڑااضافہ

7usghee.jpg

حکومت نے مہنگائی میں پسی عوام پر ایک اور بم گرادیا، بناسپتی گھی کی قیمتوں میں 109 روپے تک کے اضافہ کردیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے بناسپتی گھی کی قیمتوں میں 40 روپے سے 109 روپے تک کا اضافہ کردیا ہے، 10 لیٹر گھی کے کنستر 1090 روپے مہنگا کردیا گیا ہے۔ حکومت نے گھی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے جس کے مطابق قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری طور پر کردیا جائے گا۔

حالیہ اضافے کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پر دستیاب ڈالڈا گھی کی فی کلو قیمت میں 109 روپے اضافے ہوگیا ہے، ڈالڈا گھی کے 10 لٹر کین کی قیمت جو پہلے 2500 روپے تھی 1090 روپے اضافے کے بعد 3590 روپے تک پہنچ چکی ہے۔

اسی طرح میزان گھی کے ایک کلو کے پیکٹ کی قیمت میں 47روپے 50 پیسے کا اضافہ کیا گیا اور 10 کلو کے کنستر کی قیمت میں 475 روپے بڑھائے گئے، میزان گھی کا 10 لیٹر کین پہلے2885 میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر دستیاب تھا اب 3360 روپے میں فروخت کیا جائے گا۔

گھی کے ساتھ ساتھ کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بھی اضافہ کیا گیا ہے پلانٹا کوکنگ آئل کی 5 لیٹر قیمت میں 463 روپے، من پسند کوکنگ آئل کی 5 لیٹر قیمت میں 465 روپے اضافہ کردیا گیا ہے۔
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
گھی تو چلیں پوری دنیا میں مہنگا ہو رہا ھے، میاں جی نے خطے کی سب سے مہنگی بجلی کیسے بنائی، بیس کروڑ فی کلومیٹر والا موٹروے چالیس کروڑ فی کلومیٹر کیسے بنایا؟
 
Worldtronic

Senator (1k+ posts)
گھی تو چلیں پوری دنیا میں مہنگا ہو رہا ھے، میاں جی نے خطے کی سب سے مہنگی بجلی کیسے بنائی، بیس کروڑ فی کلومیٹر والا موٹروے چالیس کروڑ فی کلومیٹر کیسے بنایا؟

BRT cost was just 25billion.
 
feeneebi

MPA (400+ posts)
ایسے دلے اب بھی موجود ہیں جو اس قدر ظالم کنجر حکمرانوں کی بےغیرتیوں پر تنقید کرنے کی بجائے پچھلوں کو کوستے رہتے ہیں۔ مہنگی بجلی کے معاہدے ن-لیگ نے کیے لیکن عوام کو سستی بجلی دیتی رہی۔ لعنتی کنجر اعظم نے بجلی مہنگی کر کے عوام سے اصلی قیمت بھی وصول کی لیکن پھر گردشی قرضے کیوں بڑھ رہے ہیں۔ آٹا، چینی، ادویات، پیٹرول، بجلی ، گیس اور رنگ روڈ جیسے سکینڈلز میں عوام کی جیبوں سے کھربوں روپے براہ راست نکلوانے والے #سیلیکٹڈ_نالائق_اعظم کے حواریوں کے ڈاکے دکھائی نہیں دیتے
 
feeneebi

MPA (400+ posts)
inflation could take pti down.
ان شاء اللہ عوام بہت جلد اس بےشرم اور بدترین ڈاکو ٹولے کے چڈے چیر کر ان کے انجام تک پہنچائیں گے۔ انہوں نے جس طرح کی لوٹ مار مچا رکھی ہے اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی
 
feeneebi

MPA (400+ posts)
گھی تو چلیں پوری دنیا میں مہنگا ہو رہا ھے، میاں جی نے خطے کی سب سے مہنگی بجلی کیسے بنائی، بیس کروڑ فی کلومیٹر والا موٹروے چالیس کروڑ فی کلومیٹر کیسے بنایا؟
میاں جی نے خطے کی سب سے مہنگی بجلی بنائی لیکن عوام کو سستی مل رہی تھی۔ لیکن #کنجر_اعظم عوام کی جیبوں سے اس بجلی کی اصلی قیمت بھی وصول کر رہا ہے اور ساتھ میں گردشی قرضے بھی بڑھ رہے ہیں۔ یہ منطق سمجھاؤ ذرا۔ باقی رہ گئی سڑکوں کی بات تو واشل کے اس الزام پر ڈھول پیٹنے سے پہلے ذرا اپنے پچھواڑے پر ہاتھ پھیر لیتے تو تمہیں بی آر ٹی کی کرپشن محسوس ضرور ہوتی۔ مجھے یقین نہیں آتا کہ اب بھی منافق اعظم کی غلاظتوں کو حلوہ سمجھ کر چاٹنے والے تم جیسے یوتھیے اس قدر ڈھٹائی سے اس کا دفاع کر سکتے ہیں۔ ویسے آٹا، چینی، پیٹرول، گیس، ادویات اور رنگ روڈ کے جو سکیندلز اس لوٹ مار والے دور حکومت میں آئے ہیں کیا ان کا ذمہ دار بھی میاں جی ہی ہے؟؟
 
feeneebi

MPA (400+ posts)
تم اور تمہارے وہ دلے قسم کے یوتھیے اور ففتھیے نام نہاد صحافی کتورے ن میں سے م اور ش نکلواو، اور لعنتی کنجر خبطان عوام کی چیخیں نکلوا رہا ہے۔
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
BRT cost was just 25billion.
بی آر ٹی پشاور اور لاہور کا کاریڈور تقریباً ایک ہی قیمت پر بنے ہیں

موٹروے کی بات ہو رہی ھے کہ ن لیگ نے ڈبل قیمت پر بنائے ہیں
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
میاں جی نے خطے کی سب سے مہنگی بجلی بنائی لیکن عوام کو سستی مل رہی تھی۔ لیکن #کنجر_اعظم عوام کی جیبوں سے اس بجلی کی اصلی قیمت بھی وصول کر رہا ہے اور ساتھ میں گردشی قرضے بھی بڑھ رہے ہیں۔ یہ منطق سمجھاؤ ذرا۔ باقی رہ گئی سڑکوں کی بات تو واشل کے اس الزام پر ڈھول پیٹنے سے پہلے ذرا اپنے پچھواڑے پر ہاتھ پھیر لیتے تو تمہیں بی آر ٹی کی کرپشن محسوس ضرور ہوتی۔ مجھے یقین نہیں آتا کہ اب بھی منافق اعظم کی غلاظتوں کو حلوہ سمجھ کر چاٹنے والے تم جیسے یوتھیے اس قدر ڈھٹائی سے اس کا دفاع کر سکتے ہیں۔ ویسے آٹا، چینی، پیٹرول، گیس، ادویات اور رنگ روڈ کے جو سکیندلز اس لوٹ مار والے دور حکومت میں آئے ہیں کیا ان کا ذمہ دار بھی میاں جی ہی ہے؟؟

بھائی جی ن لیگ کے لگائے گئے پراجیکٹس جوں جوں مکمل ہو رہے ہیں کیپیسٹی پیمنٹ بڑھتی جا رہی ھے، ن لیگ کے وقت یہ دو سو ارب سالانہ کے قریب تھی جو اب 8- 9 سو ارب سالانہ پر پہنچ گئی ھے

لاہور اور پشاور میٹرو کے کاریڈور پر تقریباً ایک جتنا پیسہ لگا ھے، پشاور میں اضافی پیسہ، اپنی بسیں، فیڈنگ روٹس، شاپنگ پلازے اور اس روٹ پر چلنے والی پرانی بسیں خرید کر سکریپ کرنے پر لگا ھے

باقی موٹروے ڈبل قیمت پر بنانے پر آپ نے احسن اقبال صاحب کی وضاحت سن ہی لی ہو گی کہ موٹروے فوج اور چائنہ نے بنائے ہیں، اگر کرپشن ہوئی ہے تو انھوں نے کی ہو گی???
 
ن-لیگ کی حکومت میں سے کیڑے نکالنے بیٹھے ہی ہو تو یہی بتا دو کہ چینی، آٹا، ادویات اور رنگ روڈ سکینڈلز میں ن-لیگ کا کیا اور کتنا ہاتھ تھا؟؟ باقی یہ کہنا کہ ن-لیگ کے پراجیکٹس میں کیپسٹی پیمنٹ اور فلاں فلاں وجہ سے مہنگائی ہو رہی ہے، یہ سب ایک عام آدمی کی سمجھ میں نہیں آتے۔ ہمیں تو تمہارے کنجر اعظم کی یہی سیدھی سادی بات سمجھ آتی ہے کہ جب بجلی، آٹا، پیٹرول اور چینی جیسی بنیادی اشیائے ضرورت کی قیمتیں بڑھیں تو سمجھ لو کہ آپ کا وزیراعظم چور ہے۔
باقی رہ گئی بی آر ٹی کی بات تو اے میرے عقلمند دوست ، جب بی آر ٹی کا ابتدائی تخمینہ لگایا گیا اور کام شروع ہوا تب اس کا بجٹ کم کیوں تھا؟ کیا تب آپ کے معاشی ارسطوؤں اور افلاطونوں نے ان سب تفصیلات کا حساب کتاب نہیں کیا؟؟ اگر کیا تھا تو اتنی کم قیمت کیسے لگائی اور بعد ازاں قیمت تین گنا کے قریب بڑھنے کا ذمہ دار کون؟؟
 
جس بندے کو کیپیسٹی پیمنٹ کا ہی اندازہ نہیں اس سے بات کرنے کا فائدہ نئیں، اس لئے پہلے اس ٹاپک کو تھوڑا دیکھ لیں پھر بات کریں گے
 
feeneebi

MPA (400+ posts)
جس بندے کو کیپیسٹی پیمنٹ کا ہی اندازہ نہیں اس سے بات کرنے کا فائدہ نئیں، اس لئے پہلے اس ٹاپک کو تھوڑا دیکھ لیں پھر بات کریں گے
بھائی یہ بات مجھے تو سمجھ آ جائے گی، لیکن کیپسٹی پیمنٹ سمیت جو ادھر ادھر کے بہانے آپ جیسے دانشور مہنگائی کے لیے جواز بنا کر پیش کر رہے ہیں، وہ تب کہاں تھے جب نوازشریف کے دور میں ہلکی سی مہنگائی ہوتی تھی تو یہ بیان آتا تھا کہ جب آٹا، چینی، بجلی، گیس اور پیٹرول جیسی بنیادی اشیائے ضرورت کی قیمتیں بڑھیں تو سمجھ لو کہ آپ کا وزیراعظم چور ہے؟
 
بھائی جی کیپیسٹی پیمنٹ 185 ارب سالانہ سے 1000 ارب سالانہ ہو گئی ھے تو آپ کو یہ بہانہ کیوں لگتا ھے؟ کیا 185 & 1000 میں فرق معمولی لگتا ھے آپ کو؟

باقی ن لیگ کے اور ابھی پیٹرول کے ٹیکس کا موازنہ کر لیں تو مزید صورتحال صاف ہو جائے گی