وزیر اعلی کے پاس صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کا آئینی اختیار موجود ہے

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)

نیں بنڈ وچ ڈنڈا دین

FifeyDAWAAEwchU
Fh1R6n7X0AA4WSC
 
Geo

Senator (1k+ posts)

ansarppu

Minister (2k+ posts)
تے فیر لونگ مارچ وچ ام لینے گئے تھے ۔
ایک کھسرہ بل جمع کرانے کیلئے لائن میں کھڑا تھا باری آنے پر پتا چلا پیچھے والی جیب کت گئی کیشئر نے پوچھا جیب کٹنے کا تمھیں پتا نہیں چلا کیا۔ کھسرا بولا مجھے کیا پتا تھا کہ وہ چکنا میری جیب کاٹ رہا ہے۔ ۔
خان نے بھی پٹواریوں کی عزت میرا مطلب ہے گڑھ پر ہاتھ ڈال دیا ہے جی ٹی روڈ پر اپنی کمپین کر لی ہے اور یہ سمجھ رہے تھے خان انکی باجی کے رشتے کے لئے دھرنا دے گا۔ ۔۔??
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

یہ لطیفہ ضرور تجھے مراد سعید نے لان مارچ کے بعد سنایا ہوگا ? ۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
مطلب آٹھ مہینے فضول میں ضائع کر دئے
آٹھ مہینے پہلے پنجاب میں اسمبلی تحلیل کرنا ممکن نہیں تھا۔ پی ٹی آئی کے ۲۰ لوگ لوٹے ہو گئے تھے
 
Geo

Senator (1k+ posts)
آٹھ مہینے پہلے پنجاب میں اسمبلی تحلیل کرنا ممکن نہیں تھا۔ پی ٹی آئی کے ۲۰ لوگ لوٹے ہو گئے تھے

چھ مہینے تو ہو گئے ہونگے ناں
مطلب چھ مہینے ضائع کر دئے

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

چھ مہینے تو ہو گئے ہونگے ناں
مطلب چھ مہینے ضائع کر دئے

بیوقوف
وفاق میں عمران خان کی حکومت ختم ہوتے ساتھ ہی پنجاب میں بھی عدم اعتماد کے ذریعہ اسکی حکومت ختم کر دی گئی تھی۔ پھر عمران یہ معاملہ عدالت لیکر گیا۔ پی ٹی آئی کے لوٹوں کا ووٹ آئین کے تحت اور عدالتی فیصلہ کے تناظر میں کینسل ہوا۔ ان لوٹوں کی نشستیں آئین کے تحت خالی ہوئی۔ ان پر دوبارہ انتخابات ہوئے۔ پی ٹی آئی پھر سے ان نشستوں پر جیتی اور اگست میں کہیں جا کر حکومت دوبارہ پی ٹی آئی کی بنی۔ یوں صرف تین ماہ ہی ضائع ہوئے ہیں۔
 
بات صحیح ہے لیکن ایک ماہ بھی کیوں کوئی ضائع کرے

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

بات صحیح ہے لیکن ایک ماہ بھی کیوں کوئی ضائع کرے

پنجاب میں دوبارہ حکومت بنتے ساتھ ہی اسمبلیاں توڑ دیتا تو مذاق بن جاتا۔ اس نے تین ماہ اسٹیبلشمنٹ و وفاقی حکومت کو وقت دیا۔ مگر جب وہ ٹس سے مس نہ ہوئے تو اب اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کر دیا ہے تاکہ ان کو پورے ملک میں الیکشن کرانے کیلئے مجبور کر دیا جائے
 
کیوں نہیں
حکومت لے کر اسمبلیاں توڑ دیتا
تین مہینے ضائع نہ ہوتے