Are we a nation? Prof Dr Javed Iqbal .

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
عوام سے جو کچھ ہو سکتا ھے کر رہی ھے لیکن کرپٹ جوئیں سسٹم سے چپکی ہوئی ہیں اور سسٹم میں بیٹھے ہوئے کرپٹ لوگ ہی اس ملک کو تباہ کر رھے ھیں پاکستان کے اداروں میں موجود کرپٹ لوگوں کو انسان بننے کی ضرورت ھے آخرت کے انجام سے ڈرنے کی ضرورت ھے خوف خدا لوگوں میں ختم ہو گیا ھے جس کی وجہ سے لوٹ مار کا کوئی اینڈ کرپٹ سیاست دانوں کرپٹ لوگوں کو نظر نہیں آ رہا ھے