How to change display name / user name

ambroxo

Minister (2k+ posts)
Re: I want to change my name !! but how?

کیا کوئی مجھے بتا سکتا ہے کہ نام کیسے تبدیل کرتے ہیں ! میں پہلی مرتبہ کرنے لگا ہوں اس لئے کوئی میری مدد کر دی مہربانی ہو گی


پائی نام تبدیل کرنا ہے تو گھر میں وڈے بزرگوں سے گل بات کرو
فر جو نام وہ رکھیں اسے قبول کرو اور اخبار میں اشتہار دے دو

یہاں اس سائیٹ پر آئی ڈی ہوتی ہے
یہاں کے وڈے پا وسیم اور پا عدیل ہیں
جو نام یہ رکھیں قبول کرو اور اسکے واسطے اخبار میں اشتہار کی ہرگز ضرورت نہیں

اور پائی از رہ کرم ایڈا وڈا فونٹ نہ استمعال کیا کریں
خیر سے کوئی بھی یہاں سو سال کی عمر سے اوپر کا نہیں
سو سال والے ہیں بس
 
Last edited:

Jazba-e-Junoon

MPA (400+ posts)
Admin can you please kindly change my nickname to either of the below: (1st one is more preferred)

1. Meer-e-Karwan OR Meer-e-Kaarwan
2. Jazba-e-Junoon
3. ThunderStorm
 

Jazba-e-Junoon

MPA (400+ posts)
They dont care. No action on my request from a month ago.
They do care.. May be they are too busy now a days. Last time when I requested, one of the admin (Waseem) replied to me but that Nick was already taken. You should have tried to remind them probably.