Imran Khan at minar i Pakistan

boss

Senator (1k+ posts)
حکومت مخالف تحریک میں جلسے کا مقصد پریشر بنانا ہوتا ہے جبکہ پی ڈی ایم کے فلاپ جلسے الٹا انکی تحریک کا پریشر توڑ دیتے ہیں اس سے زیادہ پریشر تو یہ لوگ پی ڈی ایم کے اجلاس سے بنا لیتے جس میں یہ اگلے اجلاس کا فیصلہ کرتے ہیں

?
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
130828849_3775203322510750_6626640551355820070_o.jpg