تبدیلی والا نکلا تھا.......... انصاف کا پرچم ہاتھوں میں.......... امید کے چمکے تھے جب تارے.......... گِنتی کے جب لوگ تھے سارے.......... میں وہیں پہ تھا.......... میں وہیں پہ تھا
"الله سبحان و تعالیٰ فرماتا ہے "کوشش تم کرو مدد میں کرونگا
ہمت مردان مدد خدا. جتنی ہمت اور کوشش عمران خان نے کی ہے ایک نیک مقصد حاصل کرنے کے لیۓ ک ملک سے کرپٹ لوگوں
سے نجات پا کر کرپشن ختم کی جاۓ اب الله سبحان و تعالیٰ سے دعا ہے ک عمران خان کو اپنے مقصد میں کامیاب کرے آمین ثم آمین