kasoti....شخصیت بوجھیں

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
اٹھارہ کروڑ پاکستانیوں میں سے ساڑھے سترہ کروڑ ریاض محمد خان کو نہیں جانتے ... :lol:

یار یہ بات بارہ آنے صحیح کی ہے مزہ آگیا
میری بتی چلی گئی تھی
 

سعد

Minister (2k+ posts)
یار یہ بات بارہ آنے صحیح کی ہے مزہ آگیا
میری بتی چلی گئی تھی

:lol:میری بات صرف بارہ آنے ہی کیوں صحیح لگی ........ پورے سولھ آنے کیوں نہیں بھائی


بڑے افسوس کی بات ہے... آدھی رات کو بھی بجلی چلی جاتی ہے ..... بڑی ہی مصیبت ہے