Mehwish Hayat Aur Javed Afridi ko Award Kyun Diya? | Mushahid Ullah Khan

Ali Sha

Senator (1k+ posts)
Javed Afridi is a very successful businessman, there is no doubt about that. But his success is a byproduct of his father's shady dealings with President Najeeb of Afghanistan. Why are our people so naive to buy into every damn propaganda. Such sudden rise always has a dark and murkier background/history. We should instead investigate into that.
 

Ratan

Minister (2k+ posts)
Mushahid Ullah Khan has gone berserk because his recruits in PIA either lost their job or in a process of losing jobs.

His recruits in Steel Mills kicked out from the Payroll....

Crime Syndicate PMLN's Cosa Nostra Mushahid is a petty Criminal under the cover of Senate membership which was gifted to him by his Master Godfather Nawaz Sharif....

He is a lowlife scoundrel who has brought only disgrace to the Senate.
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
In this age his main issue is why award was given to certain peoples. Their main issue is to divert the nation into petty things so no body talks about their crime against humanity.

When your PM was giving awards to many no body cares about it.
 

yaar 20

Politcal Worker (100+ posts)
خواجہ آصف ۔ یہ بڈھا۔۔۔اور پیپلز پارٹی کا ایک اور بڈھا یعنی خورشید شاہ ۔۔۔۔ ان تینوں کا انٹلکچوئل لیول انتہائی کم ہے۔
لیکن جگت بازوں کی طرح کافی عرصے سے پریکٹس کرتے رہنے کی وجہ سے ان کو پارلیمنٹ میں بکواس اورجگت بازی کرنے کی کافی مہارت ہو چکی ہے
۔ اگر آپ کسی ترقی یافتہ ملک کی پارلیمنٹ دیکھیں تو وہاں پارلیمان قیمتی وقت جگت بازی میں ضائع کرنے کی ہرگز اجازت نہیں ہوتی۔ بلکہ انتہائی
کہ
۔ک Presize questioning and answering
سپیکر انتہائی چڈو قسم کے ہیں اس لیے وہ ان کی۔ک جگت بازی سے مرعوب ہو جاتے ہی
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)

یہ بات چیت ملک کی اعلی ترین ایوان میں ہو رہی ہے
یہ ہے معیار ملک کے عظیم راہ نماؤں کا
بجاۓ اس وقت کو ملک کے مفاد میں بہتر قانون بنانے میں استعمال کرنے کے
اپنی ذاتی تشہیر کے لئے جو منہ میں اے وہ بک دیا جاتا ہے
 

shaheenzafar

MPA (400+ posts)
جاوید آفریدی اچھے انسان ہیں جو پاکستان کو ہر مشکل میں سپورٹ کرتے ہیں چائے وہ فلاحی مقصد ہو یا تعمیری مقصد ہو وہ لوگوں کو نوکریاں بھی دے رہے ہیں اور ٹیکس بھی پے ادا کررہے ہیں پاکستان میں کرکٹ کی بحالی میں انکا اہم کردار رہا ہے انکی ٹیم کے اہم غیر ملکی کھلاڑی پاکستان آنے پر تیار ہوتے تھے جبکہ دیگر ٹیمیوں کے کھلاڑی واپسی کا رخ کرلیتے تھے یہ ایورڈ انکو دیا گیا ہے تو انکا حق بنتا ہے لیکن اسکی جگہ اگر کسی لبرل کھسرے کو یہ ایورڈ ملتا تو شائد مشاہداللہ کبھی اعتراض نہ کرتے ۔
 

yaar 20

Politcal Worker (100+ posts)
سوال یہ ھے کہ اس فلم ایکٹریس ۔۔۔۔۔یا جو بھی اس کو کہا جا سکے ۔کیونکہ فلمیں تو یہاں اب بنتی نہیں ہیں۔ تو اس عورت ہر سال یہ ایوارڈز کی بارش کون۔۔۔ اور کیوں کر رہا ہے؟
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں