Multiple UFOs Spotted Over The China Sea (VIDEO)

rmunir

Minister (2k+ posts)
جیسے ہی کوئی ملک سپر پاور ہونے کی دوڑ میں شامل ہوتا ہے وہاں اڑن تشرتریاں نظر آنا شروع ہوجاتی ہیں کہ اب ہمیں دنیاوی کسی طاقت کا کوئی ڈر نہیں۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اگر کسی ممبر نے اپنی آنکھوں سے اڑن طشتری دیکھ رکھی ہو یا اس میں بیٹھنے کا موقع ملا ہو تو ضرور شئیر کرےمجھ سے ایک دوست نے اپنا تجربہ شیئر کیا تھا جو بالکل درست لگتا ہے
کسی نے ماہر طبعیات سے پوچھا کہ ان کا ہمارے ساتھ رابطہ کیون نہیں جواب تھا کہ کیا آپ نے کبھی سوچا کہ فرش پر چلنے والی ایک چیونٹی سے بات چیت کریں؟
ہم ان کے سامنے اتنے حقیر ہیں کہ انہیں بات کرنے کی دلچسپی ہی نہیں انکی سپیڈ اتنی ہوگی کہ ہمارا کوی میزائل بھی اتنا تیز نہیں ہوگا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس نے ہاتھ دیا تھا مگر اڑن طشتری کے ڈرائیور نے روکی نہیں
ترکی 2009 میں اڑن طشتری کا ڈرائیور کیمرے کی آنکھ نے پکڑ لیا تھا
B885A414-E9EF-4C9B-A0C6-98FD3627D96C.jpeg

یہ کسی بھی اڑن طشتری پائلٹ کی دوران پرواز واحد تصویر ہے جو پبلک میں موجود ہے
 
ranaji

President (40k+ posts)
اگر کسی ممبر نے اپنی آنکھوں سے اڑن طشتری دیکھ رکھی ہو یا اس میں بیٹھنے کا موقع ملا ہو تو ضرور شئیر کرےمجھ سے ایک دوست نے اپنا تجربہ شیئر کیا تھا جو بالکل درست لگتا ہے
کسی نے ماہر طبعیات سے پوچھا کہ ان کا ہمارے ساتھ رابطہ کیون نہیں جواب تھا کہ کیا آپ نے کبھی سوچا کہ فرش پر چلنے والی ایک چیونٹی سے بات چیت کریں؟
ہم ان کے سامنے اتنے حقیر ہیں کہ انہیں بات کرنے کی دلچسپی ہی نہیں انکی سپیڈ اتنی ہوگی کہ ہمارا کوی میزائل بھی اتنا تیز نہیں ہوگا
بات لاجیکل تو ہے مگر ہمیں بھی وہ نظر آنے چاہئیں چیونٹیوں کا انسان نظر آتے ہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بات لاجیکل تو ہے مگر ہمیں بھی وہ نظر آنے چاہئیں چیونٹیوں کا انسان نظر آتے ہیں
یہ لیں دیکھ لیں اصلی خلائی مخلوق
03A36503-4E18-461F-A375-92C93CC7DDEF.jpeg

خلائی مخلوق کی دوران پرواز یہ واحد تصویر ہے جو پبلک میں موجود ہے
 
rmunir

Minister (2k+ posts)
فرشتے ہوں گے
خلائی مخلوق :) پاکستانی سپر پاور نواز شریف کو بھی نظر آگئی تھی۔ یہاں پاکستانی سپر پاور سے مراد پاکستان میں انٹچ ایبلز سے ہے۔
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Hello UFO, I know you are looking for your lost Patwari brothers on different planets but, let me tell you a secret that, they all are in Pakistan.?
Just take them for a ride on the planet of the Apes.?
?
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
As per the Quran, There are other creatures exist in the universe.
Can anyone elaborate on this verse?

16:29 And among His Signs is the creative design of the Heavens and the Earth, and the living creatures which He has dispersed throughout them. And He is Able to gather them together when He will.
 
Universe is just too large to contain only one planet full of life. Surely there must be many earth like planets with life bursting with life in the universe. It's a statistical possibility