Public Opinion after Imran Khan's UN Speech

Amal

Chief Minister (5k+ posts)

"علامہ اقبال نےغازی علم دین شہید سے متعلق کہا تھا کہ ترکھان کا بیٹا آج ہم پڑھے لکھوں سے بازی لے گیا اور ہم دیکھتے ہی رہ گئے۔ اس وقت عمران خان کی تقریر کے خلاف بولنا یہ ثابت کرے گاکہ آپ کو ناموس رسالت سے نہیں، بلکہ اپنے نفس کی ریاکاری سے محبت ہے۔ میری حالت تو اقبال کے آنسوئوں سے بھیگے چہرے والی ہے کہ ساری زندگی ناموس رسالت پر لکھتے،بولتے رہے اور ایک مغرب زدہ کھلاڑی بازی لے گیا''۔ اوریا مقبول جان