Tataristan- a Reminder

A.jokhio

Minister (2k+ posts)

What Corruption of Govt. Officials and then unaccountability of corrupts by did to muslim nation. (11.22 onwards)
 
Last edited by a moderator:

taban

Chief Minister (5k+ posts)
مسلمانوں نے تاریخ سے سبق نہ کل سیکھا تھا نہ آج سیکھنے کی چاہ رکھتے ہیں آج بھی گنجوں زرداریوں اور چوروں کو بچانے کے چکر میں پاکستان کا بیڑا غرق کر رہے ہیں

نہ سمجھو گے تو مٹ جاو گے اے پاکستان والو
تمہاری داستاں تک بھی نہ ہو گی داستانوں میں

حضرت علامہ رح سے انتہائی معذرت کے ساتھ