There is no credibility of culprit's statement against Rana Sana Ullah. IG Punjab

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Police Giving Its Decision??????

اس کا بھائی بلامقابلہ منتخب ہو اہے، اب اس کا مداوا تو کرنا ہی ہے۔
 

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Police Giving Its Decision??????

کوئی مجرم کسی غریب کا نام لے تو وہ فورااندر اور بڑے فرعونوں کو کوئی ہاتھ نہیں لگاتا۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہاں کسی کو عدالت یاد نہیں کے اس کی تحقیق کی جائے اور جرم ثابت ہو تو اس کے استاد کو بھی اس کے ساتھ پھانسی لٹکایا جائے پر رانا ثنااللہ ہی تو جمہوریت ہے اس کے خلاف کسی جرم کا ثابت ہونا جمہوریت کے خلاف سازش ہو گا جسے شھباز شریف کامیاب نہیں ہونے دے گا یا الله ترس کھا پاکستان پر ..
یہ ہے اصلیت پیارے وطن کی
.
 

webnise

MPA (400+ posts)
Islamic-urdu-hadees-kabhi-kisi-aisy-shakhs-par-zulm-na-karo-jis-ky-paas-faryad-keliye-Allah-taala-ky-siwa-koi-na-ho.jpg