What the heck is this :P

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)
248513865_4302392639858825_1712000154788786375_n.jpg
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کوہلی کی تعریف نہ کرنا زیادتی ہوگی وہ ایک بہت اعلی درجے کا کھلاڑی اور پاکستان سے ہارنے کے بعد انتہای سلجھا ہوا تبصرہ کرتا ہے
مثلا آج کوہلی کا بیان سن کر ہمیں بہت پراوڈ محسوس ہوا کوہلی نے سوال کرنے والے سے کہا کہ کاش تم خود کٹ پہن کر پاکستانی ٹیم کا سامنا کرو تو پتا چلے کہ وہ کیا چیز ہیں اور ہمیں کیا کیا پریشر ہوتا ہے۔ اس نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کسی بھی ٹیم کو ہرا سکتی ہے خاص کر جب ان کا دن ہوتا ہے تب کوی ان کے سامنے نہیں ٹھہرسکتا
 
Masud Rajaa

Siasat member

Kohli became a complete gentleman after getting married.
 
zain786

Chief Minister (5k+ posts)
کوہلی کی تعریف نہ کرنا زیادتی ہوگی وہ ایک بہت اعلی درجے کا کھلاڑی اور پاکستان سے ہارنے کے بعد انتہای سلجھا ہوا تبصرہ کرتا ہے
مثلا آج کوہلی کا بیان سن کر ہمیں بہت پراوڈ محسوس ہوا کوہلی نے سوال کرنے والے سے کہا کہ کاش تم خود کٹ پہن کر پاکستانی ٹیم کا سامنا کرو تو پتا چلے کہ وہ کیا چیز ہیں اور ہمیں کیا کیا پریشر ہوتا ہے۔ اس نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کسی بھی ٹیم کو ہرا سکتی ہے خاص کر جب ان کا دن ہوتا ہے تب کوی ان کے سامنے نہیں ٹھہرسکتا
یار ایک کپتان صفدر بھی تھا پر وہ گیراج میں کرکٹ کھیلنا پسند کرتا تھا اس کہ بارے کیا رائے ہے تیری ڈونٹ مائینڈ آں
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
کوہلی کی تعریف نہ کرنا زیادتی ہوگی وہ ایک بہت اعلی درجے کا کھلاڑی اور پاکستان سے ہارنے کے بعد انتہای سلجھا ہوا تبصرہ کرتا ہے
مثلا آج کوہلی کا بیان سن کر ہمیں بہت پراوڈ محسوس ہوا کوہلی نے سوال کرنے والے سے کہا کہ کاش تم خود کٹ پہن کر پاکستانی ٹیم کا سامنا کرو تو پتا چلے کہ وہ کیا چیز ہیں اور ہمیں کیا کیا پریشر ہوتا ہے۔ اس نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کسی بھی ٹیم کو ہرا سکتی ہے خاص کر جب ان کا دن ہوتا ہے تب کوی ان کے سامنے نہیں ٹھہرسکتا
تو کوہلی اور کیا کرتا؟ کیا ماہواری کا بہانہ کر کے لن دن بھاگ جاتا؟
 
pcdoc24x7

Minister (2k+ posts)
Sports is sports .... The players are people like us. They are performers .... unfortunately they sometimes get sacrificed due to the politics but usually they have excellent relationship with players from other countries especially the ones that speak their language. Respect to Kohli for giving full credit to Pakistan's team for their superior performance. Let's hope we can continue our journey to the World Cup. We have the right talent ... We just need to be consistent.
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
YahaN kohli k chamchay ziyada nahi ho gay??? Agar Pakistan match har jata to jitni galiyan ap loagon nay galiyan deni the kam az kam utni tarief to kar do Pakistan Team ke har koi Kohli k chamcha bana howa hay bhaar main jaiye who agar wo match win kar jata to to jo jo bakwas wo karta ap ke soch hy