الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&#157

Status
Not open for further replies.

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Re: الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&

تُم کیا سمجھتے ہو تُمھارے لیئے الطاف کوئی بندہ بھیجے گا، ٹائم ضائع کرے گا، نکل آؤ اِس غلط فہمی سے۔
تُم جیسے شیروں کو تو کوئی جھوٹ سے الطاف حسین کے سے نام ای میل ہی کر دے کہ بوری چڑھا لو، تُم لرزتے ہاتھوں سے اپنے پیلے چہرے پر بوری چڑھا کر سکائپ کے سامنے آ بیٹھو گے "دیکھ لو مالک آپکے حُکم کی تعمیل میں دیر نہیں کی"
۔

ارے آپ تو برا مان گیے
بوری الطاف میرے لئے تھوڑی بھیجھے گا وہ تو آپ کے لئے ہو گی کہ آپ بےنقاب ہو گیے
اب کلو یہ رسک تو نہیں لے سکتا نا کہ آپ کو زندہ چھوڑ دے

UKPakistani

Chief Minister (5k+ posts)
Re: الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&

I thought you guys are mentally infertile but you've proven yourself mentally impotent.

As opposed to someone who was mentally castrated soon after birth....

Lost Cause
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Re: الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&

زیدی بھائی
ذرا کام کی وجہ سے وقت کی کمی ہے ورنہ ان کتیوں کے لئے کچلے کی وافر مقدار ہے اپنے پاس

I am glad that they are being exposed as we speak. It was tough to find out since the stubborness of the hypocracy was quite thick. But it is being melted like a molasses once the heat is applied. I knew it for quite some time and also aware that the darkness has reached the hours of dawn and it won't last long.

I think it is enough for the day. Lets have them consult with their pir in London and get a guide line for tommorow. By the way, Another Padri was in their helm today. I heard he was also had quite a show. The low lives were gathered for the crumbs.
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&

تُم کیا سمجھتے ہو تُمھارے لیئے الطاف کوئی بندہ بھیجے گا، ٹائم ضائع کرے گا، نکل آؤ اِس غلط فہمی سے۔
تُم جیسے شیروں کو تو کوئی جھوٹ سے الطاف حسین کے سے نام ای میل ہی کر دے کہ بوری چڑھا لو، تُم لرزتے ہاتھوں سے اپنے پیلے چہرے پر بوری چڑھا کر سکائپ کے سامنے آ بیٹھو گے "دیکھ لو مالک آپکے حُکم کی تعمیل میں دیر نہیں کی"
۔

ایک جنگ پی ٹی آئی کے اندر بھی ہو گی جس میں ایک طرف جیوجی جیسے طالبان کے حمایتی لوگ ہوں گے، اور دوسری طرف طالبان مخالف لوگ۔

alimohsan52

Chief Minister (5k+ posts)
Re: الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&

بالکُل ٹھیک کہا آپ نے۔ یہ مائنڈ سیٹ سمجھتا ہے کہ چار چھ للّو اپنی تھتھی زبان پر سوار ہو کر کوئی دُم شُم کھڑی کر کے، آنکھوں میں "گُلابی ڈورے" لا کر یا مُنہہ سے جھاگ گِرا کر شیر بن جائینگے ۔ ۔ ۔ ۔ حالت اِنکی یہ ہے عین ٹائم پر اِنکی "ٹانگ کھڑی" نہ ہو تو اُس میں بھی اِنہیں الطاف کی "گہری" چال نظر آتی ہے۔ اِن میں سے ایک کی کہانی سُن لیں۔
یہ جو الطاف حسین کیخلاف تھریڈ بنانے کی مشین ہے، ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہاں وہی لنڈن پولیس کا مُخبر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ایک دِن بگٹٹ بھاگتا چلا جا رہا تھا، کِسی نے روک کر پُوچھا،کیا ہوا؟
دھونکتی سانسوں کے درمیان بولا،ہونا کیا ہے تُمہیں پتا نہیں یہ ایم کیو ایم والوں کا علاقہ ہے۔ پِچھلے چوک میں وہ ابا کو لِٹا کر چھترول کر رہے ہیں، میں بڑی مشکل سے "عزت بچا" کر بھاگا ہوں۔

Buturabi Bhai sahab

Mena aap ko kitni izzat dee aur aap nai mera baap ko beech ma lai ay.

App to aaj bohat gussai ma hai
(bigsmile)

Eik noha bolna walai ko ya zaib nahi deta :):):):):)
 
BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
Re: الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&

Buturabi Bhai sahab

Mena aap ko kitni izzat dee aur aap nai mera baap ko beech ma lai ay.

App to aaj bohat gussai ma hai
(bigsmile)

Eik noha bolna walai ko ya zaib nahi deta :):):):):)
آپ ایک طرف جماعت والوں کی فیملی کے نوحے پڑھ پڑھ کر ہلکان ہو رہے ہو دوسری طرف فائزہ گبول کی پیروڈیوں پر واہ واہ کر رہے ہو ۔ ۔ ۔ ۔ آپ بھی اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Re: الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&

ایک جنگ پی ٹی آئی کے اندر بھی ہو گی جس میں ایک طرف جیوجی جیسے طالبان کے حمایتی لوگ ہوں گے، اور دوسری طرف طالبان مخالف لوگ۔

what are you doing here at this time ? The PTI has been inflitrated with many of MQM elements. We just find out one more . ;)
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
Re: الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&

سوائے ایک آدھ کے آپ سمیت ہر وہ شخص جِس نے مُجھ سے تقاضا کرنے میں آپکی جلی و خفی تائید کی ہے اُنہیں میری اِس پوسٹ پر غورنے کی دعوت ہے۔

ناچیز اکثر
طعنہ زنی سے گُریز کرتا ہے لیکن آپکے اصرار پر پیش ہیں ;)۔

نہ کِسی کلّو کلوٹے کو مارنے کا لائیسنس حاصل ہے نہ کِسی مُلّا ملوٹے کو اِنسانوں کو ہاتھ پاؤں باندھ کر ذبح کرنے کا شرعی پروانہ۔ "مُلا عُمر مفرور" سے لیکر مولوی بُرقعہ پوش تک جِتنا اور جِس معیار کا فساد اِن دینی غُنڈوں نے کیا ہے اُس سطح تک پہنچنے کیلئے الطاف حُسین کو ایک اور جنم لینا ہوگا۔ آپ گُذشتہ صدی میںایم کیو ایم کے جنم لینے سے لیکر آج دِن تک کراچی کے گروہی فسادات میں مارے جانیوالے معصوموں کی مجموعی تعداد اور پِچھلے چند سالوں میں دہشت گرد مُلا فورس کے ہاتھوں مارے جانیوالے بیگُناہ پاکستانیوں کی تعدا میں فرق نِکال لیں "بربریت کی سطح"، لاشوں کی تعداد اور دورانیے میں تناسب سے آپکو منافقت کا عروج نطر آ جائیگا۔ یاد رکھیں کہ الطاف حُسین کی غارتگری اُسکے اپنے مُنہہ سے تسلیم شُدہ نہیں کہ اُسے جب بھی دیکھا روتے پیٹتے ہی دیکھا کہ میں نے نہیں مارے اِس نے مارے اُس نے جبکہ اُسکے مقابل فسادی مجاہدین کی انسانیت کُشی مسلمہ ہے اور اُنکے ذمہ داران کی طرف سے اِسے فخریہ کھُلم کھُلا قبول کیا جاتا ہے۔
یہاں تھریڈز کے انبار لگائے جا سکتے ہیں کہ جِتنی با جماعت چیخا چِلی الطاف کی مارا ماری پر کرنے والوں کی ہے سوائے چند "مردان آزاد" کے اِن میں سے اکثر
کو کبھی نہیں دیکھا کہ اِنہوں نے کبھی فسادیوں الجہادیوں کی لہو نوشی پر ہلکی سی آہ بھی کی ہو۔ ذرا یہ تو بتائیں کہ کراچی میں کیا فقط ایم کیو ایم قاتل ہے؟ یقینناً اُسکا بڑا حصہ ہے کہ وہ وہاں ہمیشہ طاقت میں رہی ہے لیکن وہاں سُنی تحریک کے غُنڈے، سپاہ محمد کے دہشت گرد، سپاہِ صحابہ کے دیوبندی فسادی، پشتون جتھے، بلوچ بھیڑئیے، جماعتی خونخوار اور سندھی قوم پرستوں سمیت سب کا حصہ بقدر جُثہ نہیں۔ آُپ چاہتے ہیں کراچی میں چِڑیا بھی مرے تو فوراً سے پہلے کارِ ثواب سمجھ کر الطاف حسین کو کوسنا شروع کر دو اور باقی سب کو امان ہو ۔ ۔ ۔ ۔ مُلک بھر میں فوجیوں کی گردیں کٹیں، مسافروں کو چُن چُن کر علیحدہ قطار در قطار کھڑا کر کے گولیوں سے بھون دیا جائے لیکن اُسے چھوڑ کر ہم الطاف کی ماں بہن ایک کرتے رہیں۔ ہم پراپیگنڈہ مشینری کے اوچھے دباؤ اِن چالوں کو خوب سمجھتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔یہ ہتھیار کوئی نئے نہیں۔
یہاں کراچی میں قتل و غارت پر درجنوں تھریڈز بنانے والوں کی اکثریت کو کبھی توفیق ہوئی کہ مُلک کے طول و عرض میں مارے جانیوالے ہزاروں شیعوں کی نسل کُشی پر کبھی ہلکی سی "سی" بھی کی ہو اِنہوں نے۔ مزاروں درباروں اور بازاروں میں جہادی غُنڈوں کے ہاتھوں معصوم عورتیں، بچے بوڑھے بِلا تقسیمِ مذہب و نسل مارے جاتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ بدمعاش جہادی دِن دیہاڑے اُنکی ذمہ داریاں قبول کرتے ہیں اُسے ہندوستان اور امریکہ کے کھاتے میں گول مول کر کے آگے نِکل لو۔ الطاف حُسین کی غُنڈہ گردی پر اِس فورم پر بلیوں اُچھلنے والے کِتنوں کے پیٹ میں اِس خون خرابے پر مروڑ اُٹھتے ہیں سوائے "چند" کے۔
دوغلی دھار کے کشتو! جو قتل الطاف حسین کرے وہ ظُلم و بربریت اور جو مولوی کریں وہ شرعی تقاضوں کے عین مطابق اور راہِ نجات۔ نیا سال ہے آئیں کشادہ دِلی سے مانیں کہ ہم نے اپنے اپنے مقتول و قاتل بانٹ رکھے ہیں ۔ ۔ ۔ اس فورم پر بِکھرے سینکڑوں تھریڈز اِسکی شہادت ہیں، ہم چاہے نہ مانیں۔

پسِ تحریر:
پوسٹ نمبر چھیاسٹھ پر جب معظم صاحب ایسے چند "مردانِ آزاد" کو لائک کرتے دیکھا تو عرضداشت پیش کرنا لازم تھا :)
۔

ترابی صاحب آپکی سب باتوں سے اتفاق ہے. آپ جیسے صاحب علم لوگوں سے تمیز سے سوال کرنے والوں کو لائیک کرتا رہتا ہوں، بدلے میں آپکے جواب سے سیکھنے کو بہت کچھ جو ملتا رہتا ہے. اسلئیے بے حد معذرت کہ مقصد وضاحت طلب کرنا ہرگز نہ تھا، صرف علم کی تحصیل تھا. جیسا کہ آپکی یہ پوسٹ ہے. میری بے حد ناقص راۓ میں

١- ملو ٹہ بریگیڈ سے یہ امید رکھنا کہ وہ انصاف سے کام لیتے ہوئے مذہبی اور لسانی دہشت گردی پر یکساں موقف اپناۓ گی، انسانوں کی خام خیالی ہے. مذہبی دہشت گردی سے لیکر ایم کیو ایم، اے این پی، پی پی کی لسانی دہشت گردی، بھتہ خوری، ٹارگٹ کلنگ اور فاشزم پر بارہا آزادانہ اور غیر مشروط راۓ دے چکا ہوں. مگر کبھی ملوٹا گروپ سے مذہبی دہشت گردی کی مذمت کی امید رکھنے کا جرم سرزد نہیں ہوا، یقین کیجئیے:). بہرحال آپکے مشن کے صائب ہونے میں کوئی شک نہیں کہ شاید یہ ریوڑ آپکی باتوں سے غیرت کھا ہی لے

٢- آپکے ان تمام 'محترم بھائیوں' کو یہ ناچیز عرصہ ہوا، 'بھگتا' چکا ہے. بس راۓ کے ایک چھوٹے سے اختلاف کی دیر ہے اور یہ تمام 'اسلامیات و اخلاقیات' گٹر میں بہا کر مخاطب پر 'پرسنل اٹیک' جیسے لعین ہتھیار سے حملہ آور ہوتے ہیں. خوش فہمی انکی یہ ہوتی ہے کہ دلیل کے جواب میں مخاطب کو گالیاں اور فتوے دیکر اسکی بات کو ہمیشہ کیلیے بے وزن کر دیا جاۓ. لیکن پچھلے دو سال سے بطور قاری یہ دیکھ چکا ہوں کہ کسی بھی تھریڈ پر عقلی دلیل سے مزین ایک سچی پوسٹ، جھوٹ کے ہزار طوماروں پر بھاری ہوتی ہے

٣- اسقدر وقت نہیں وگرنہ ان تمام ملوٹوں کو صبح شام طالبانی مذھب کے ہر' کرشمہ' پر مبنی تھریڈ پر نام لے لیکر غیرت کے چابک مارے جائیں. مگر پھر سوچتا ہوں کہ حقیقی دنیا اس فورم سے باہر ہے، جہاں ساری دنیا ملکر انکے جھوٹے خداؤں کو کتے کی موت مار رہی ہے. اسلئیے میری چابک زنی کی چنداں ضرورت نہیں، اسکے بغیر ہی 'اچھا خاصا' کام چل رہا ہے. اور میری اخلاقیات اور اس فورم کے قوانین بھی شاید ان طالبانی ہتھکنڈوں کی اجازت نہیں دیتے

٤- آپکو شروع کے دنوں میں ہی عرض کی تھی کہ آپ کچی کے بچوں کو پی-ایچ-ڈی کا سبق پڑھا رہے ہیں:). بہرحال سدا خوش رہیں اور اپنی آزادانہ راۓ سے ہمیں مستفید کرتے رہیں. اور یہ بھی وعدہ رہا کہ راۓ کے ہزار اختلاف کے باوجود اس عاجز کو "محترم بھائیوں" کی مانند 'تمیز سے قمیض تک' کبھی پہنچتا نہیں دیکھیں گے:)!ا

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
Re: الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&

[HI]ارے آپ تو برا مان گیے[/HI]
بوری الطاف میرے لئے تھوڑی بھیجھے گا وہ تو آپ کے لئے ہو گی کہ آپ بےنقاب ہو گیے
اب کلو یہ رسک تو نہیں لے سکتا نا کہ آپ کو زندہ چھوڑ دے
میرے بُرا منانے کی فِکر چھوڑو، بس سکائپ کے سامنے بوری پہن کر چُپ چاپ دم سادھے بیٹھے رہو۔ الطاف بھائی نے ٹائپنگ کرتے دیکھ لیا تو ۔ ۔ ۔ ۔ پھِر یہاں دھڑا دھڑ چولیں کون مارا کرے گا۔
 
alimohsan52

Chief Minister (5k+ posts)
Re: الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&

آپ ایک طرف جماعت والوں کی فیملی کے نوحے پڑھ پڑھ کر ہلکان ہو رہے ہو دوسری طرف فائزہ گبول کی پیروڈیوں پر واہ واہ کر رہے ہو ۔ ۔ ۔ ۔ آپ بھی اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں

Bhai Sahab

App kee ridiculous logic dekai
:) Ya thread shuru Altaf kee damkion sai shuru hui. Spartacus nai uss speech ko condemn kia. Meri Mehwish na bhee ussai defend khas nahi kiya.

However, Instead of condemning the threats given by Altaf to the family members of the people he was addressing. You started justifying these threats by pointing out what JI had done in Punjab University etc. What JI did in Punjab university wagera is not right, but that does not justify Altaf's threats! Two wrongs do not make a right.

By the way I am not a sectarian, as I believe in the unity of all sects. However, I condemn Shia and Sunni extremism in its entirety.

However, having seen your language I now deem you to be an MQM sympathizer/supporter and your flawed logic that if MQM is criticized it will lead to Bangladesh- I also believe you are wrong.

Last edited:

بھائی صاحب! آپ جب الطاف بھائی کے خوف سے نِکل آئیں تو میری وہ پوسٹ دِکھائیے گا جِس میں میں نے پنجاب یونیورسٹی کا تذکرہ کیا ہے، البتہ ایسی ایک پوسٹ لائک ضرور کی تھی۔
آپکی باقی باتیں بھی اِسی ہی ہوتی ہیں اب کیا کہوں۔
 
Buturabi Bhai!

Agar Altaf Ka Kauf hota, to uska bhataa ada karta rehta, uska khilaaf kara na hotai!

Doosri baat, yes you actually did not mention University but you mentioned the terror tactics of Jamiat, of how they treat people and then they make the biggest noise themselves. You said this in response to my question regarding the threats to the families.

However, in my point of view having seen your criticism of N league (which I appreciate), I do not understand your sympathy for MQM?
(hmm)(hmm)(hmm)(hmm)(hmm)(hmm)(hmm)(hmm)(hmm)(hmm)(hmm)(hmm)(hmm)(hmm)(hmm)(hmm)
 
Last edited:

BoneBasher

Minister (2k+ posts)
Re: الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&

٣- اسقدر وقت نہیں وگرنہ ان تمام ملوٹوں کو صبح شام طالبانی مذھب کے ہر' کرشمہ' پر مبنی تھریڈ پر نام لے لیکر غیرت کے چابک مارے جائیں. مگر پھر سوچتا ہوں کہ حقیقی دنیا اس فورم سے باہر ہے، جہاں ساری دنیا ملکر انکے جھوٹے خداؤں کو کتے کی موت مار رہی ہے. اسلئیے میری چابک زنی کی چنداں ضرورت نہیں، اسکے بغیر ہی 'اچھا خاصا' کام چل رہا ہے. اور میری اخلاقیات اور اس فورم کے قوانین بھی شاید ان طالبانی ہتھکنڈوں کی اجازت نہیں دیتے

(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)​
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Re: الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&

میرے بُرا منانے کی فِکر چھوڑو، بس سکائپ کے سامنے بوری پہن کر چُپ چاپ دم سادھے بیٹھے رہو۔ الطاف بھائی نے ٹائپنگ کرتے دیکھ لیا تو ۔ ۔ ۔ ۔ پھِر یہاں دھڑا دھڑ چولیں کون مارا کرے گا۔
ارے آپ تو برا مانتے جا رہے ہے
الطاف بھائی ---- ہا ہا
کلو لکھتے تکلیف ہوتی ہے کیا یا کوئی ٹی ٹی لئے ڈسک پر کھڑا ہے

alimohsan52

Chief Minister (5k+ posts)
Re: الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&

As opposed to someone who was mentally castrated soon after birth....

Lost Cause

Right soon, you are going to be labelled as Taliban on this thread :lol::lol::lol::lol::lol::lol:
 
BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
Re: الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&

Buturabi Bhai!

Agar Altaf Ka Kauf hota, to uska bhataa ada karta rehta, uska khilaaf kara na hotai!

Doosri baat, yes you actually did not mention University but you mentioned the terror tactics of Jamiat, of how they treat people and then they make the biggest noise themselves. You said this in response to my question regarding the threats to the families.

However, in my point of view having seen your criticism of N league (which I appreciate), I do not understand your sympathy for MQM?
(hmm)(hmm)(hmm)(hmm)(hmm)(hmm)(hmm)(hmm)(hmm)(hmm)(hmm)(hmm)(hmm)(hmm)(hmm)(hmm)
نہ کِسی کے دباؤ دھونس وغیرہ میں آ کر میں اپنی صفائیاں پیش کرتا ہوں نہ کِسی سے طلب کرنا مناسب سمجھتا ہوں لیکن آپ کی "لگن" دیکھ کر کُچھ کہہ دیتا ہوں۔
میں نے تو کبھی کِسی سے نہیں کہا کہ آپ بلوچستان میں چلتی تحریک اور بلوچ باغیوں / مجاہدین کی قتل و غارت پر پر کوئی تھریڈ کیوں شروع نہیں کرتے، لال مسجد والوں کے کالے کرتوتوں کی بات نہیں کرتے، مُلّا عُمر مفرور کے برپا کردہ فساد پر خاموش کیوں ہو۔
مُجھ سے جواب طلبی کرنے والی کھسیانی بِلیاں اِس بابت پہلے اپنا "نامہِ سیاہ" پیش کریں۔
اب آپ میری کوئی تھریڈ یا پوسٹ دِکھائیں جِس میں الطاف حسین کی حمایت کی گئی ہو۔ کوئی ایک ۔ ۔ ۔ ۔

میں بھی آپکی طرح اپنے فیصلے کرنے میں آزاد ہوں۔ کب، کِس وقت کِس تھریڈ پر کیا بات کرنا ہے یہ فیصلہ میں ہی کروں گا ۔ ۔ ۔ ۔ دیکھتے رہیئے۔
 
BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
Re: الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&

ارے آپ تو برا مانتے جا رہے ہے
الطاف بھائی ---- ہا ہا
کلو لکھتے تکلیف ہوتی ہے کیا یا کوئی ٹی ٹی لئے ڈسک پر کھڑا ہے

ٹائپنگ چھوڑو کیمرے کیطرف دیکھتے رہو بس ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
 
mim2007

MPA (400+ posts)
Re: الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&

دوسروں کی واٹ لگاتے ہوئے کُچھ خیال نہ کرنا اور اپنی باری چیکاں مارنا، جماعتیوں کا پُرانا وطیرہ ہے۔
کالجوں یونیورسٹیوں میں بہت بھُگتے ہیں یہ ڈرامے، کُچھ نیا نہیں۔ سب چلتا ہے قبضوں کی لڑائیوں میں۔
قبضہ واقعی برا ھے۔ مگر صاف نظر آنے والے قبضے سے اور کرنے والوں کے جرائم سے آپ بہت ہوشیاری سے آنکھیں چرا جاتے ہیں۔
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Re: الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&

ارے آپ تو برا مان گیے
بوری الطاف میرے لئے تھوڑی بھیجھے گا وہ تو آپ کے لئے ہو گی کہ آپ بےنقاب ہو گیے
اب کلو یہ رسک تو نہیں لے سکتا نا کہ آپ کو زندہ چھوڑ دے

Bro GeoG, Just ignore him, I suggest same to Ali Mohsin. He is now descended to the talk suited to his "Pir" AH.

As much as his taunt of bravery is concern, he doesn't know a diddle. I have seen his AH few times, never shook his hand. What AH did next was quite funny. Brave, my foot. Unfortunately my cousin who was with me at the time has gone back to his Maker two years ago. Otherwise he would have told this idiot, what he told AH on his face.

Bloody morons, they support killers and then have the guts to call others cowards. Who is more cowards than killers of innocent citizens??????
 
Status
Not open for further replies.