تھا جس کا وعدہ وہ تم دیکھو گے

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
مجذوب کے میٹھے میں مرچی اور مرچی میں میٹھاس ہوتی ہے.... سوچا آج پرستاروں اور کرم فرماؤں کو دگنی خوراک دی جائے
(bigsmile)​(bigsmile)​

منڈھ کہ رکھِیں فیر
:lol:
عمران خان کی تجویز

صرف ان طالبان کے خلاف کاروائی کی جائے جنھوں نے فوجیوں کوشھید کیا ھے۔
اس تجویز کی عملی صورت کچھ یوں بنتی ھے۔

ایف -16 کا پائلٹ طالبان کے اوپر منڈلا رہا ھے اور پائلٹ طالب سے پوچھتا ھے کہ کیا تم نے فوجی مارا ھے ؟
طالب : فوجی ادھر آئے گا تو مارونگا وہ تو ادھر کو آتے ھی نہیں ۔
پائلٹ : ایف-16 طیارے کو گما کر پھر پوچھتا ھے تیز بولو اواز نہیں ارھی ھے کیا تم نے فوجی مارا ھے؟

طالب: نہیں مارا ھے ، ھم تو سکول اڑانے والے گروپ میں ھیں۔ اور پولیو کے قطرے پلانے والوں پر حملہ ھو تو جاتا ھوں۔
پائلٹ : ایف 16 سے قران پاک کا نسخہ بڑے ادب سے لٹکاتا ھے ، اس پر ھاتھ رکھو کہ تم نے کوئی فوجی نہیں مارا ھے۔
طالب: تم ٹہرو میں وضو کر کے آتا ھوں

1017427_600964903329790_1952638437_n.jpg
و
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
اس نیک حکمران کا ظہور ہو چکا ہے ، جس کی خصوصی روحانی تربیت مدینہ منورہ میں وقت کے اولیا نے کی ہے ، جس کے سر پر مسلم امّہ کی قیادت کا تاج سجایا جائے گا . آپ اپنے ڈیڑھ اینٹھ کے بیت الخلا سے باہر نکل آئیں
منہ سنبھال کر اولیا پر بات کرو ، تم یہاں اولیا الله کی توہین نہیں کر سکتے، میں خدا کے ولیوں درویشوں اور فقیروں کی خدمت میں رہا ہوں اور ابھی بھی ہوں ، بابا دھنکے کے پاس جاتا تھا یہ خبیث ، اور ان کے علاوہ کسی بندے نے اسے منہ نہیں لگایا ، بینظیر کو پھر بھی کچھ اولیا کی مدد حاصل تھی. میں نے جس ولی سے سنا اس کو ناپسند کرتے ہی پایا ، اور یہ مسخرے بھی دیکھ لینے کو ہیں بہت جلد انشاللہ کہ یہ گینڈا اپنے وزن کے نیچے ہی آ کر مرے گا.
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
ارے ببلو یہ رنڈی رونا تو تم لوگوں نے پچھلے سترہ سال سے لگایا ہوا ہے ، الله جس کو چاہتا ہے عزت عطا کرتا ہے . صرف اندھے ، گونگے اور بہروں کے دلوں پر مہر لگ جاتی ہے
حکومت یزید نے بھی کی ، اسے عزت نصیب تھی خدا کی جانب سے ؟ حکومت فرعون نے بھی کی ، تخت ، عزت کی گارنٹی نہیں
 
Petrolhead

Minister (2k+ posts)
This is one of the funniest threads I've seen on this forum. This guy joker does have sense of humour. Even Nawaz Shareef will be embarrassed to see something like this.

Ever wonder why A Merkel made Nawaz sit next to her........

Because Obama was on the 2nd next seat and Merkel wanted to punish him and the US for spying on her phone conversations. It was the worst punishment she could think of.
 
ZenoInTheZoo

A Miracle made him sit next to A Merkel . . . . .
 
Sadia Hashmi

Senator (1k+ posts)
This is one of the funniest threads I've seen on this forum. This guy joker does have sense of humour. Even Nawaz Shareef will be embarrassed to see something like this.

Ever wonder why A Merkel made Nawaz sit next to her........

Because Obama was on the 2nd next seat and Merkel wanted to punish him and the US for spying on her phone conversations. It was the worst punishment she could think of.

i think seating arrangement is in alphabetical order
 
Joker

Minister (2k+ posts)
منہ سنبھال کر اولیا پر بات کرو ، تم یہاں اولیا الله کی توہین نہیں کر سکتے، میں خدا کے ولیوں درویشوں اور فقیروں کی خدمت میں رہا ہوں اور ابھی بھی ہوں ، بابا دھنکے کے پاس جاتا تھا یہ خبیث ، اور ان کے علاوہ کسی بندے نے اسے منہ نہیں لگایا ، بینظیر کو پھر بھی کچھ اولیا کی مدد حاصل تھی. میں نے جس ولی سے سنا اس کو ناپسند کرتے ہی پایا ، اور یہ مسخرے بھی دیکھ لینے کو ہیں بہت جلد انشاللہ کہ یہ گینڈا اپنے وزن کے نیچے ہی آ کر مرے گا.

بہت خوب ولیوں ، درویشوں اور فقیروں کے پاس بیٹھ کر بھی تمہاری آنکھ نہیں کھلی . کبھی جوکر کے ڈیرے پر حاضری دینا ... مکتی تمھیں کسی جوکر سے ہی ملنی ہے
 
Ahmedkwt

Senator (1k+ posts)
Kia Baat hai Joker ki Daad tu Dani para gi sab ko khoob Hasaya. This is the specialty of PMLN where you have Rana Sanaullah and Joker ;). Ready to entertain with Gup Shup
 
Sadia Hashmi

Senator (1k+ posts)
منہ سنبھال کر اولیا پر بات کرو ، تم یہاں اولیا الله کی توہین نہیں کر سکتے، میں خدا کے ولیوں درویشوں اور فقیروں کی خدمت میں رہا ہوں اور ابھی بھی ہوں ، بابا دھنکے کے پاس جاتا تھا یہ خبیث ، اور ان کے علاوہ کسی بندے نے اسے منہ نہیں لگایا ، بینظیر کو پھر بھی کچھ اولیا کی مدد حاصل تھی. میں نے جس ولی سے سنا اس کو ناپسند کرتے ہی پایا ، اور یہ مسخرے بھی دیکھ لینے کو ہیں بہت جلد انشاللہ کہ یہ گینڈا اپنے وزن کے نیچے ہی آ کر مرے گا.

1)sir unhon ny waqt k oulia kaha hy,,, ALLAH k aulia nae kaha....

2)well.... some more predictions plz?

3)kea BB ko aap k walion ki muhabbat he lay gae itni jaldi agly jahan?
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
1)sir unhon ny waqt k oulia kaha hy,,, ALLAH k aulia nae kaha....

2)well.... some more predictions plz?

3)kea BB ko aap k walion ki muhabbat he lay gae itni jaldi agly jahan?

Well Good point , Waqt kay Aulia , Ya Ibn Ul Waqt hi sahi , Theek hai.

Secondly , These are not predictions , I just sense these scenarios.

BB kia , Har Shakhs ka aik waqt muqarar hai , Jo raat Qabar mein hai woh bahar nahi.

BB nay bhi kam nuqsan nahi dia pakistan ko.
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
بہت خوب ولیوں ، درویشوں اور فقیروں کے پاس بیٹھ کر بھی تمہاری آنکھ نہیں کھلی . کبھی جوکر کے ڈیرے پر حاضری دینا ... مکتی تمھیں کسی جوکر سے ہی ملنی ہے
حدیث کا مفہوم ہے جو قوم خدا کی نہ فرمانی پر اترتی ہے تو اس پر عذاب کی ایک صورت ہے کہ خدا اس قوم پر مسخرے مسلط کر دیتا ہے.
اب قوم کا قصور ہے ہے کہ ایک مسخرہ قوم پر مسلط اور باقی اس کے پیروکار خرابی افکار پر مسلط . تمہارا قصور نہیں.
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
بہت خوب ولیوں ، درویشوں اور فقیروں کے پاس بیٹھ کر بھی تمہاری آنکھ نہیں کھلی . کبھی جوکر کے ڈیرے پر حاضری دینا ... مکتی تمھیں کسی جوکر سے ہی ملنی ہے
قرآن بھی کہتا ہے کہ وہ قیامت کا روز ہو گا جب ہر گروہ اپنے رہنما کے ساتھ پیش کیا جائے گا ، وہاں بھی گواہی دینا تم دنیا میں کس کی وکالت کرتے رہے ،

خدا تمہارا انجام وہ کرے جو میاں نواز شریف کا ہو.
چلو شاباش اب امین بولو .

جس کی تربیت اولیا نے کی ہو اس کی قربت بروز قیامت میں کیا ڈر؟
 
میرے رہنما آقا محمّد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں اور نواز شریف آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک عاجز، غلام امتی ہے ، یہ میرے لئے باعث فخر ہے کہ میں آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے غلاموں کے ساتھ اٹھایا جاؤں

چلو اب تم عھد کرو کہ

خدا تمہارا انجام وہ کرے جو گولڈ سمتھ کا ہو
چلو شاباش اب امین بولو
 
Last edited:

msaeed89

Minister (2k+ posts)

منڈھ کہ رکھِیں فیر
:lol:
عمران خان کی تجویز

صرف ان طالبان کے خلاف کاروائی کی جائے جنھوں نے فوجیوں کوشھید کیا ھے۔
اس تجویز کی عملی صورت کچھ یوں بنتی ھے۔

ایف -16 کا پائلٹ طالبان کے اوپر منڈلا رہا ھے اور پائلٹ طالب سے پوچھتا ھے کہ کیا تم نے فوجی مارا ھے ؟
طالب : فوجی ادھر آئے گا تو مارونگا وہ تو ادھر کو آتے ھی نہیں ۔
پائلٹ : ایف-16 طیارے کو گما کر پھر پوچھتا ھے تیز بولو اواز نہیں ارھی ھے کیا تم نے فوجی مارا ھے؟

طالب: نہیں مارا ھے ، ھم تو سکول اڑانے والے گروپ میں ھیں۔ اور پولیو کے قطرے پلانے والوں پر حملہ ھو تو جاتا ھوں۔
پائلٹ : ایف 16 سے قران پاک کا نسخہ بڑے ادب سے لٹکاتا ھے ، اس پر ھاتھ رکھو کہ تم نے کوئی فوجی نہیں مارا ھے۔
طالب: تم ٹہرو میں وضو کر کے آتا ھوں

1017427_600964903329790_1952638437_n.jpg
و

Imran khan ka Taliban say muzakraaat aur american war on terror per maukaf samjhnay kay liyaaa aisay dimagh ki zarroat hay jo is mamlay per aur us ilakayy kay tareekhi aur zameeeni hakaik jantaa hooo..Imran khan kiyn ker taliban say muzakrat per dataa huwaa tha aur hay...kia Imran khan ka koi zati mufaaad hay is may..Chaudhary Nisar aur Nawaz shareef nay kiyn Imran khan kay maukaf ki tayeeeed kiii...America Taliban say kiyn bat kernaa chahtaaa hayy...jitnay fauji America kay Afgahn war may marayy woh second world war kay bad sub say bada nuksan hay..tu jub America nay Taliban ka office khulwayaa tu wahan kay media aur logoo nay yeh shor kiyn nahi machayaa kay inhooo nay hamaaaaray fauji maray hay in say bat nahi kerooo...Imran khan ki baaat wohi samjh sakta hay jiss ka dimagh media ki twisted aur fabircated khabroo say bach gaya hooo, ajj say 30 saaal baad jub Pakistani tareekh likhi jayegiii tub samjh may ayegaaa kay kiaaa sahi huwaa aur kia galaaaaat,
 
rashidfarooq

Senator (1k+ posts)
10154088_295076090643383_1107405838_n.jpg

واللہ! وہ وقت آگیا ہے جب پاکستان کو اللہ نے ایک عظیم واہیات لیڈر عطا کردیا ہے جس کو اوبامہ اتنا موٹا تازہ ڈنڈا دکھا کر خوفزدہ کررہاہے۔ اتنا بہادر لیڈر اتنے موٹے ڈنڈے کو کس قدر خوفزدہ نگاہوں سے دیکھ رہا ہے۔ واللہ! اوبامہ اندر رکھ اس کو ، تو بھی کتنا واہیات ہے سرِبازار ہی نکال کر بیٹھ گیا ہے، اتنا موٹا ڈنڈا۔
میری سمجھ میں ایک بات نہیں آتی، میاں صاحب جب اوبامہ کے در پر حاضر ہوتے ہیں تو پاکستان کی ایسی تیسی کروا کر کیوں واپس آتے ہیں، ایسی ایسی متنازعہ، خرافات تصاویر اوبامہ کے در سے جاری ہوتی ہیں کہ پوری قوم کو شرمندگی اٹھانی پڑتی ہے ۔ وہ پرانے وقتوں کی بات تو اور تھی کہ میڈیا اتنا فعال نہیں تھا، وہاں دو چار گھنٹے کان بھی پکڑوائے رکھتے تو خبر باہر نہ نکلتی تھی، مگر آج کے دور میں احتیاط ضروری ہے۔
خیر یہ تو ایک ازراہِ تفنن خبر ہوگئی، مگر یہ لیڈر جو آج پاکستان کو عطا ء ہوگیا ہے، پینتیس پنکچر کی عنایت سے، اس کے فضائل تو آج پتا چلے ہیں مجھ کو، بلکہ اس کے فضائل سے زیادہ اس کے مریدوں کی ذہنی کیفیت آج آشکار ہوئی ہے۔ پاکستان میں دربارِ شاہی کے اس قدر ایمان یافتہ اور پختہ اعتقاد والے مرید بھی ہوں گے، یہ کبھی سوچا نہ تھا۔
بس اس عظیم واہیات لیڈر سے ایک گزارش ہے کہ جب آپ اوبامہ کےدربار میں داخل ہوں تو دو گلاس پانی پی کر سوکھا ہوا گلا تر کر لیا کریں، جیب میں پرچیوں اور بوٹیوں کو ترتیب سے رکھ لیا کریں اور کوشش کیا کریں کہ اوبامہ اس عظیم واہیات لیڈر کے ساتھ جو بھی زیادتی کرے، پسِ کیمرہ ہی رہے۔
 
Last edited:

Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)

میرے رہنما آقا محمّد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں اور نواز شریف آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک عاجز، غلام امتی ہے ، یہ میرے لئے باعث فخر ہے کہ میں آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے غلاموں کے ساتھ اٹھایا جاؤں

چلو اب تم عھد کرو کہ

خدا تمہارا انجام وہ کرے جو گولڈ سمتھ کا ہو
چلو شاباش اب امین بولو

تمہارا آقا تو سب کو نظر آ رہا ہے ، قرآن نے گروہوں کی بات کی ہے ، امتوں کی نہیں ، امت پیغمبر کے ساتھ اگر پوری اٹھائی جائے تو عذاب کیسے ہو ؟ کس کمال طرح پینترا بدلہ ہے .

یار نواز شریف تو اولیا کا خاص بندا ہے ، کرو نہ اس کے ساتھ اٹھنے کی دعا، چلو شاباش.
 
msaeed89

Minister (2k+ posts)

میرے رہنما آقا محمّد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں اور نواز شریف آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک عاجز، غلام امتی ہے ، یہ میرے لئے باعث فخر ہے کہ میں آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے غلاموں کے ساتھ اٹھایا جاؤں

چلو اب تم عھد کرو کہ

خدا تمہارا انجام وہ کرے جو گولڈ سمتھ کا ہو
چلو شاباش اب امین بولو

joker kiaaa Mariam nawaz nay koi special package offer kiaa hay jo ajj itnaa over time lagaa rahaa hayyy...
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
joker kiaaa Mariam nawaz nay koi special package offer kiaa hay jo ajj itnaa over time lagaa rahaa hayyy...
Bhai ki takleef mulahiza kerain is ka anjaam is kay mehboob qaid jaisay honay ki Dua ki to mohtram nay Mujhay Goldsmith kay saath Uthnay ki Dua day di .

MashAllah Takleef nahi Chupa sakay bhai sahib