ایک دیوانہ ایک جنگل میں تنکے چن رہا تھا اور یہ کہ رہا تھا کہ وہ دن دور نہیں جب کسی دن پاکستان کی ہاں اور ناں میں اقوام عالم کے فیصلے ہوا کریں گے...... صوفی برکت علی
اس فورم کے محترم بھائیوں اور ہر دلعزیز بہنوں ماشااللہ وہ وقت آگیا ہے ، جب نواز شریف کی عظیم قیادت میں پاکستان
کی ہاں اور ناں میں دنیا کے فیصلے ہوں گے . ایک عظیم روحانی دور اور سر بلندی کا آغاز ہو چکا ہے ، چند ہی ماہ میں الله
پاک نے میرے ارض وطن پاکستان کو میاں نواز شریف کی قیادت میں بلند مقام عطا فرمایا ہے . جس کا وعدہ تھا وہ پورا ہوا ،
ایک مجذوب جوکر جو چار سال سےمیاں نواز شریف کی زیر قیادت جس عظیم دور کی نوید سنا رہا تھا ، وہ دور آن پوھنچا
ہے . آنے والے دور میں طاغوت بھی ٹوٹے گا ، صلیب بھی ٹوٹے گی ، ڈیڑھ اینٹ کے طالبانی ظلمت کدے بھی ٹوٹے گے
بنی اسرائیل اور بنی برگر کا پھیلایا ہوا جھوٹ ، مکر و فریب اور نفرت پر مبنی منصوبہ اپنے عبرت ناک انجام کو پوھنچے
گا . ایک مجذوب کی جانب سے اہل وطن کو امت مسلمہ کی قیادت مبارک ہو
In the end something for Burgers
:lol::lol::lol::lol: