تھا جس کا وعدہ وہ تم دیکھو گے

rashidfarooq

Senator (1k+ posts)
2013-11-18T123116Z_1057979724_GM1E9BI1KID01_RTRMADP_3_THAILAND-PAKISTAN.JPG

میاں صاحب: (سوچتے ہوئے)، یہ کن سیاسی موضوعات کو لے کر بیٹھ گئی ہے، اس کا نمبر کیسے لوں؟؟

Joker

Minister (2k+ posts)
تمہارا آقا تو سب کو نظر آ رہا ہے ، قرآن نے گروہوں کی بات کی ہے ، امتوں کی نہیں ، امت پیغمبر کے ساتھ اگر پوری اٹھائی جائے تو عذاب کیسے ہو ؟ کس کمال طرح پینترا بدلہ ہے .

یار نواز شریف تو اولیا کا خاص بندا ہے ، کرو نہ اس کے ساتھ اٹھنے کی دعا، چلو شاباش.

محترم یہ گروہ کی بات آپ نے کہاں سے اخذ کر لی ، میں اور نواز شریف پہلے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام اور امتی ہیں پھر پاکستانی ہیں ...... گروہ تو آپ جیسے ڈیڑھ اینٹئے ہیں ...... چلو شہباش اب اپنا عہد نبھاؤ

خدا تمہارا انجام وہ کرے جو گولڈ سمتھ کا ہو
چلو شاباش اب امین بولو
 
ranaji

President (40k+ posts)

میٹھا کچھ زیادہ ہی ڈال دیا ہے۔

:lol:

میں شہیدِ دیگ ہوں، مطبخ میں ہو تُربت میری
خانساماوں کے کندھوں پر اُٹھے میّت میری۔
yaani mamnoon hussain khansaama dahi bhallay waley ke kaandhey parr maiyyatt uthaay
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)

محترم یہ گروہ کی بات آپ نے کہاں سے اخذ کر لی ، میں اور نواز شریف پہلے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام اور امتی ہیں پھر پاکستانی ہیں ...... گروہ تو آپ جیسے ڈیڑھ اینٹئے ہیں ...... چلو شہباش اب اپنا عہد نبھاؤ

خدا تمہارا انجام وہ کرے جو گولڈ سمتھ کا ہو
چلو شاباش اب امین بولو

او میرے خدایا !!! ،
واقعی ، خدا کا قرآن سہی کہتا ہے ، اندھے بہرے گونگھے،
نہ دیکھنا چاہتے ہو نہ پڑھنا چاہتے ہو ،

گروہ کی بات قرآن میں ہے ، قرآن میں ، الله کی کتاب ہے جسے قرآن کہتے ہیں اگر معلوم ہو .

اور اس آیات سے مطابق احادیث بھی ہیں جن پر ہر مکتبہ فکر کا اتفاق ہے کہ ہر گروہ اپنے پیشوا کے ساتھ اٹھایا جائے گا.
 
پائی صوفی کہیں تن تو نہیں ہو ......میرا مطلب قرآن میں گروہ ہے یا نہیں پر بحث نہیں ہے ...یہ مجھے بھی معلوم ہے ...اور یہ میرے خدایا کر کے ڈرامے لگانے کی جھوٹی کوششیں نہ کرو

تم یہ بتاؤ مجھے کس گروہ کے ساتھ نتھی کر رہے ہو ؟

اور فکر نہیں کرو جان نہیں چھوڑنے والا آج تم سے گولڈ سمتھ کی بیعت کروا کر چھوڑوں گا

چلو شاباش
خدا تمہارا انجام وہ کرے جو گولڈ سمتھ کا ہو
چلو شاباش اب امین بولو
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
ارے بھائی لوگ کیوں جھگڑتے ہو۔۔وہاں پہاڑ کے دامن میں تیتر اوربٹیر سے شکاری اور شیرلطف اٹھا رہے ہیں۔۔ جسے رسہ گیر اور قوم کےاثاثوں پر قابض خائن بتاتے رہے اسی سے اپنے محل سے منسلک پارک کا قبضہ چھڑوا کر جپھیاں ڈالی جا رہی ہیں۔۔۔ اور تم خوابوں کے سراب میں پاکستان کی تبدیلی کی آس لگائے بیٹھے ہو۔۔۔آنکھیں کھولو ۔۔محلات کے دریچوں میں غریب کی خوشیوں کے پھول نہیں کھلا کرتے ۔۔

اب جب بھی کبھی رائےونڈ کی قصیدہ گوئی کا ذکر چھڑے تو تم لوگ بھی برگر پیپسی اٹھا کر یوں گنگنایاکرو۔۔۔

تیرا جوتا طالبانی
گھر بھی سندر خانی
جان و قلب ایک
رئیونڈی وعمرانی
 
msaeed89

Minister (2k+ posts)
Joker apni hi thread say be abroo ho ker niklay gaaaa...is kay pass hamari logical batoooo ka koi jawab nahi bus arbkhan kay sath gudaaa gudi khailnay may laga huwa hayy...is nay abb reply bhi nahi kernaa kisi aur comment kaaa...dolay shah ki chuiiii...
 
Bol tu aisaay rahay ho jasiay tumahray comment say ladaye jhagdaa khataaam hojayegaa..bhaday ga nahi..
 
Qadri ko bolo canada say koi phoool lay aye yahana khilaanay kay liyaaaaaaaayyy..
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
Bol tu aisaay rahay ho jasiay tumahray comment say ladaye jhagdaa khataaam hojayegaa..bhaday ga nahi..

پائین غلطی ہو گئی۔۔ معافی چاہتا ہوں۔۔ اب پہاڑ پر چڑھ کر بال بیرنگ پھٹؤو گروپ کے سپوکس مین سے میری شکایت نہ کر دینا۔۔
 
Joker

Minister (2k+ posts)
Joker apni hi thread say be abroo ho ker niklay gaaaa...is kay pass hamari logical batoooo ka koi jawab nahi bus arbkhan kay sath gudaaa gudi khailnay may laga huwa hayy...is nay abb reply bhi nahi kernaa kisi aur comment kaaa...dolay shah ki chuiiii...

This forum has hundreds of idiots , what do you think , I have too much time to reply each & every idiot
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
اف میرے خدا ........... سنا تھا ٹی سی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے ........غلط سنا تھا
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Jo badnam-e-Zamana log Sharifs ki maska bazi me aise jhoot ke qallabe milate hain, un per Allah SWT ka qahar parrhe. In chooron aur gunahagaroo ki waja se hi tu Pakistan per se Allah SWT ki rehmatain uth gai hain. Ye kia Rehmatain layenge.

Sub se barra ahmqana khial ye he in maska bazion ke demag me ke jise ye choor Pakistan ke jahil logon ko bewaqoof banate hain aise ye Nauzobillah Allah SWT ke samane bhi jhoot bolke surkhro hojaeenge.

I have said it many times, the thieves and looters can only destroy a nation, they can never built it.
 
izzy

Banned
[hilar][hilar][hilar][hilar]:lol::lol::lol::lol:
جوکر بھائی جی اس دور میں اتنی خالص مرچیں کہاں سے خریدی ہیں اپ نے انقلابیوں کی تو چیخیں نکل گئی ہیں

L

Liberal Fascist

Guest

میرا خیال ہے انٹرنیٹ جہادی انقلابیوں کو میاں محمد نواز شریف کی شانِ اقدس میں جسارت سے سے پہلے قائدِ انقلاب اور تحریکِ تحفظَ طالبان (ٹٹٹی) کے روحِ رواں، تبدیلی کے نشان، نوے روزہ پیمان کے معمار جناب عمران خان عُرف طالبان خان صاحب سے اجازت طلب کرنا مت بھولنا چاہیئے کہ قائدِ محترم آجکل میاں صاحب کی تعریفوں کے پُل اِس رفتار سے بنا رہے ہیں کہ خان صاحب کی چابکدستی کو دیکھتے ہوئے نواز حکومت نے وزارتِ اطلاعات پرویز رشید سے لیکر بنی کھالہ منتقل کر دی گئی ہے۔

شاید اِسی لیے بزرگوں نے بڑے بول بولنے سے منع فرمایا تھا، کل تک نواز، زرداری کو مُک مُکا اور تیتروں کے ناشتے کرنے پر طعنے دینے والا خود اپنے بزرگوں کے نقشِ قدم پر گامزن ہے۔ موجودہ روش کو دیکھ کر موصوف کے بزرگ زرداری اور نواز شریف ٹہریں گے۔
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)

پائی صوفی کہیں تن تو نہیں ہو ......میرا مطلب قرآن میں گروہ ہے یا نہیں پر بحث نہیں ہے ...یہ مجھے بھی معلوم ہے ...اور یہ میرے خدایا کر کے ڈرامے لگانے کی جھوٹی کوششیں نہ کرو

تم یہ بتاؤ مجھے کس گروہ کے ساتھ نتھی کر رہے ہو ؟

اور فکر نہیں کرو جان نہیں چھوڑنے والا آج تم سے گولڈ سمتھ کی بیعت کروا کر چھوڑوں گا

چلو شاباش
خدا تمہارا انجام وہ کرے جو گولڈ سمتھ کا ہو
چلو شاباش اب امین بولو

Nathi mein tumhein nahi ker raha ,

Tum khud Sadqay Waari jaa rahay ho , Aik Aisay Banday kay jo Makhlooq e khuda per Azaab e Khuda ban ker aya hai aur saath mein usay Aulia ka muqarab sabit bhi kernay per tulay baithay ho ,

To mian ji , Agar ap kay mian ji itnay Naik Parsa hein , To kiun nahi aap dua kertay Un kay saath mehshoor honay ki ?

Dua kerain na , ? Aag kiun lag gai , jab aap ko un kay sath maghfoor ya maqhoor honay ki dua mili aur saath mein hamain bhi Goldsmith kay saath khara ker dia ,

Chalo mein dua kerta hoon Allah Goldsmith ko bhi Taufeeq day kay woh Wahan uthaya jaye jahan mein Uthaya jaoon( Agar mera khuda mujhay Apnay bandon mein Samjhay , Warna woh behter hi ho ga mujh say) , Ab Khush ho ?

Ab bolo Shabash .