یہ شریعت شریعت کیا لگا رکھی ہے؟

گنوار

Citizen
62806CC062806CC063306CC06270631062F064806A906D2064206270631062606CC064606440645062D06C1062806C106440645062D06C10628062F06440_zps2678599d.jpg

62806CC062806CC063306CC06270631062F064806A906D2064206270631062606CC064606440645062D06C1062806C106440645062D06C10628062F06440_zps264eddbb.jpg

62806CC062806CC063306CC06270631062F064806A906D2064206270631062606CC064606440645062D06C1062806C106440645062D06C10628062F06440_zps07911cf1.jpg

نوٹ : جن دوستوں کو میری نصیحت پر اعتراض ہے اور ابھی بھی شریعت شریعت کی رٹ لگا رکھی ہے وہ اپنا علاج یہاں سے کروا
لیں - شکریہ

Last edited:

Rooh-e-Safar

Senator (1k+ posts)
Zabardast.. yehi almia hey,
Nawaz Sharif chori kre ga tu bura Nawaz Sharif ho ga jamhoriat nhi
Aur Mullah Omar ghalti kre ga tu buri shariat ho gi aur Mullah Omar bhi
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
گنوار یہ جو لکھا ہے
خوب خوب تولا و بولا ہے

او پاہی اے گنوار دی ڈگری کتھوں لبی آ
کوئی شنید تے دے
:biggthumpup:​
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
Bhai ganwar lagay hathon shariat ka model bhi batta dou kay saab mutaffaq ho jain , khalifa ko kaisay muntkhab karain gay??? is ka hi tareeqa bata dou woh jamhoori amaal ho ga yeh ghair jamhoori
 
Athra

Senator (1k+ posts)
بھائی آپ تو انتہائی اتھاہ گہرائی میں ڈبکی لگا لیتے ہو الله آپ کے زور قلم کو قائم رکھے بہت اچھا لکھتے ہیں آپ لگتا ہے کافی عرصے سے تیاری کر رہے تھے
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

مادی دنیا میں "برانڈز" کا بہت شوق ہوتا ہے ، نام ہوتا ہے ، لوگ مرے جاتے ہیں برانڈز کی خاطر ، جو جتنا مالدار اپنا برانڈ اتنا ہی مہنگا لیتا جاتا ہے ، جو جتنا خود کو خاص سمجھتا ہے ، اپنے لیے برانڈ بھی اتنا ہی خاص لیتا ہے ، ممتاز ہونا ہے ، مختلف دکھنا ہے ، لباس ، چال ، چلن میں کوئی نا کوئی امتیاز ضرور رکھنا ہے ، کندھے پر رومال ہو یا ماتھے پر بندیا ہو ، سب برانڈز کا اظہار ہے ،

قوموں کا رہن سہن ، تہذیب و تمدن ، سیاست و معاشرت ، اس کے لیے مذہبی و سیکولرزم کی بحث غیر ضروری ہے ، میڈیا پر دکھاوے کو تقسیم دکھائی جاتی ہے ، ہم جیسے احمق ان ہی برانڈز میں الجھے رہتے ہیں ، کیا شریعت کا پابند ہونا ، کسی بھی انسان کے مہذب ہونے کے لیے کافی ہے ؟ کیا سیکولر یا جدیدیت پر عمل پیرا کوئی بھی انسان ہر لحاظ سے کامل ہو گا ؟ ان دونوں سوالوں کا جواب نفی ہے ، نہیں ہے ، اسی لیے مذہبی و سیکولر کی تقسیم بھی بے معنی ہے ، دنیا کا رہن سہن ، طرز ، طور سب ہی بدلا گیا ، اب سوچ ، سمجھ اور رویوں میں بھی بدلاؤ ضروری ہے ، شائد ، دنیا اب ایسا نہیں سوچتی ، ہم ابھی تک ویسا ہی سوچتے ہیں ، آج سے دھائیوں قبل کی تقسیم ہی میں الجھے ہیں ،

دفتر ہے ، زمہ ہے ، کام ہے ، ذمہ داری سونپتے وقت ، کام دیتے وقت ، کسی کا حسب ، نسب ، نسل ، قبیلہ ، مذھب ، سب غیر ضروری ، آپ وقت کے پابند ہیں ؟ آپ امین ہیں ؟ آپ محنتی ہیں ؟ آپ اہل ہیں ؟ یہی سب معیار ہو گا ، نا کہ ، آپ سیکولر ہیں یا شریعت کے پابند ، آپ نمازی ہیں یا کھیل تماشوں کے شوقین ، آپ کا لباس مذہبی ہے یا چست و چپکا ہوا ، سب بیکار ، دنیا ایک دفتر ہے ، ہم پر ایک زمہ ہے ، زمہ داریوں سے عہدہ برا ہونا ہے ، کامیاب ہونا ہے ، برانڈڈ ہونا کافی نہیں ، معیاری ہونا ناگزیر ہے

ھود بھائی ، ماروی سرمد ، عاصمہ جہانگیر ایک طرف ، دوسری طرف مولانا فضل ، اشرفی ، حافظ سعید ، سب برانڈز کی لڑائی ہے ، سب کو اپنے ٹرن اوور کا خیال ہے ، نا کہ ہمارے درجہ بہ درجہ زوال پر فکرمندوں کا کوئی گروہ ، میڈیا پر الجھتے ، بپھرتے دکھتے ہیں ، میریٹ ، سیرینا ، بھوربن میں تو ایک دوسرے کو آپ جناب کہتے ہیں ، حضور ، ناچیز ، جناب ، سے کم پر مخاطب نہیں کرتے
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
بھائ گنوار آپ کا شکریہ کہ آپ مجھے تواتر سے اپنی پوسٹ پر ٹیگ کرتے ہیں اور میں ان سے لطف اندوذ بھی ہوتا ہوں۔ مگر میری ایک الجھن دور کیجئے اور اپنی موجودہ اور پرانی آئ ڈی کے تعلق کی وضاحت کیجیے تاکہ میں آپ کو پہچان پاوٴں۔ شکریہ
 
angryoldman

Minister (2k+ posts)

مادی دنیا میں "برانڈز" کا بہت شوق ہوتا ہے ، نام ہوتا ہے ، لوگ مرے جاتے ہیں برانڈز کی خاطر ، جو جتنا مالدار اپنا برانڈ اتنا ہی مہنگا لیتا جاتا ہے ، جو جتنا خود کو خاص سمجھتا ہے ، اپنے لیے برانڈ بھی اتنا ہی خاص لیتا ہے ، ممتاز ہونا ہے ، مختلف دکھنا ہے ، لباس ، چال ، چلن میں کوئی نا کوئی امتیاز ضرور رکھنا ہے ، کندھے پر رومال ہو یا ماتھے پر بندیا ہو ، سب برانڈز کا اظہار ہے ،

قوموں کا رہن سہن ، تہذیب و تمدن ، سیاست و معاشرت ، اس کے لیے مذہبی و سیکولرزم کی بحث غیر ضروری ہے ، میڈیا پر دکھاوے کو تقسیم دکھائی جاتی ہے ، ہم جیسے احمق ان ہی برانڈز میں الجھے رہتے ہیں ، کیا شریعت کا پابند ہونا ، کسی بھی انسان کے مہذب ہونے کے لیے کافی ہے ؟ کیا سیکولر یا جدیدیت پر عمل پیرا کوئی بھی انسان ہر لحاظ سے کامل ہو گا ؟ ان دونوں سوالوں کا جواب نفی ہے ، نہیں ہے ، اسی لیے مذہبی و سیکولر کی تقسیم بھی بے معنی ہے ، دنیا کا رہن سہن ، طرز ، طور سب ہی بدلا گیا ، اب سوچ ، سمجھ اور رویوں میں بھی بدلاؤ ضروری ہے ، شائد ، دنیا اب ایسا نہیں سوچتی ، ہم ابھی تک ویسا ہی سوچتے ہیں ، آج سے دھائیوں قبل کی تقسیم ہی میں الجھے ہیں ،

دفتر ہے ، زمہ ہے ، کام ہے ، ذمہ داری سونپتے وقت ، کام دیتے وقت ، کسی کا حسب ، نسب ، نسل ، قبیلہ ، مذھب ، سب غیر ضروری ، آپ وقت کے پابند ہیں ؟ آپ امین ہیں ؟ آپ محنتی ہیں ؟ آپ اہل ہیں ؟ یہی سب معیار ہو گا ، نا کہ ، آپ سیکولر ہیں یا شریعت کے پابند ، آپ نمازی ہیں یا کھیل تماشوں کے شوقین ، آپ کا لباس مذہبی ہے یا چست و چپکا ہوا ، سب بیکار ، دنیا ایک دفتر ہے ، ہم پر ایک زمہ ہے ، زمہ داریوں سے عہدہ برا ہونا ہے ، کامیاب ہونا ہے ، برانڈڈ ہونا کافی نہیں ، معیاری ہونا ناگزیر ہے

ھود بھائی ، ماروی سرمد ، عاصمہ جہانگیر ایک طرف ، دوسری طرف مولانا فضل ، اشرفی ، حافظ سعید ، سب برانڈز کی لڑائی ہے ، سب کو اپنے ٹرن اوور کا خیال ہے ، نا کہ ہمارے درجہ بہ درجہ زوال پر فکرمندوں کا کوئی گروہ ، میڈیا پر الجھتے ، بپھرتے دکھتے ہیں ، میریٹ ، سیرینا ، بھوربن میں تو ایک دوسرے کو آپ جناب کہتے ہیں ، حضور ، ناچیز ، جناب ، سے کم پر مخاطب نہیں کرتے

برانڈز تو بوہت ساری ہیں. ان کے خریدار بھی بوہت ہیں . ان میں کرسمس ، میلاد النبی ، ہولی وغیرہ ایسے برانڈز ہیں جن پر لوگ جان تک لینے اور دینے کو تیار ہو جاتے ہیں .جمہوریت ، آمریت ، بادشاہت بھی برانڈز ہی ہیں .
آپ نے جن باتوں کا ذکر کیا ان میں سے بوہت ساری اجتماعی اور بوہت ساری انفرادی ذمداریاں ہیں .جن کو سمجھنا ہر ایک کے لیے ضروری ہے . بعد دفعہ پی اچ ڈی کر کے بھی شعور نہیں اتا . اور بعد دفعہ کوئی گنوار بڑا با شعور ہوتا ہے .
 
Athra

Senator (1k+ posts)
Is this Ganwar aur Farooq...
Remember Farooq, Who made Irfan Siddiqi Tick.
This writing is just like that.

نام میں کیا رکھا ہے کام اچھا ہونا چاہئیے ویسے بھی انٹر نیٹ کی دنیا میں اصل نام کم ہی استمال ہوتا ہے
 
Talent ka koi moqabla nahi mere dost chahay Hamrey khilaf hi sahi likhna zaror mein tendulkar ke chokay ko bhi dada dayta tha hanlakay India say har naqable bardashat hoti thi
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
نام میں کیا رکھا ہے کام اچھا ہونا چاہئیے ویسے بھی انٹر نیٹ کی دنیا میں اصل نام کم ہی استمال ہوتا ہے

:biggthumpup:برانڈ میں کیا رکھا ہے ؟ معیار اچھا ہونا چاہیے ،
 
shahzadi mughal

Senator (1k+ posts)
بھائی آپ تو انتہائی اتھاہ گہرائی میں ڈبکی لگا لیتے ہو الله آپ کے زور قلم کو قائم رکھے بہت اچھا لکھتے ہیں آپ لگتا ہے کافی عرصے سے تیاری کر رہے تھے

bhai tyari kiasi
ye
ALLAH pak ka attia hota hai
​jo kisi kisi ko he atta hota hai