PKTP - Sunni Shia Unity Initiative

Status
Not open for further replies.

babadeena

Minister (2k+ posts)
I dont believe in sunni and shia, I didnt recognize these types of sects. I am a Muslim as described in QUran and sunna. Please stop saying that you are sunni or shia. You are a muslim and thats it.

I do not believe in Sunni, Shia, Wahabi, Brailwee, Deobandi, Naqsbandi, Ahmedi, Ismaili and whatsoever and whosoever. I AM ONLY AND ONLY
MUSLIM. This is the name given by Allah(SWT) to Believers. Anyone identifying himself other than this name is equal to non-obedience
of Allah and that leads to hell-fire. Quran strictly forbids making sects and all those who identify themselves in such a way are,
according to Quran, doomed.
As far as I can think, there will be never a unity among so-called these two sects. They are torn apart in the distance of Earth and
Heaven. Both are past events and past personalities worshipers and that is really pity.
 
There will always remain people on earth who have nothing to spread but hatred as long as Satan is there. There have been so many people who are Muslim making factories but there will always be a few Kafir labelling factories who will label everyone a Kafir but themselves. I can only pity these sort of "muslims". Prophet PBUH is Rahmatul-lil-Alimeen so please don't degrade my Prophet PBUH by propogating your extremist views, thanks.

Last edited:

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
@Mehwish Ali....
aap se kuch sawaalaat krna chahta hon.. umeed hay un sawalaat k jawab aap zuror dena pasand farmayen gi.. kion k agar in sawalaat ka jawab mil jaye to mera khayal hay k shia sunnia masaalik men kuch sakhti kam ho sakti hay.. lakin in sawalon k jawab main ne jab bhi kisi shia se maangay uss ne ulta dosra sawaal kr k topic ko uljhaya hi hay... mere saath masla yeh hay k main tuhfa asna ashria parh rakhi hay jo kisi sipah-e-sahaba k aalim ki likhi hoi kitaab nahi balkay tamam ahl-e-sunnat k muttafika muhaddis aalim ki likhi hoi hay...khair shia sunnia ikhtilaaf to karbala k baad se shuru hua aur aaj tak qaim hay...
1- Kia Muhammadpbuh k dunia se parda farma janay k baad tamam sahaba kiram except Hazrat salman farsi Hazrat Miqdad bin aswad Hazrat Abu zar Ghiffari aur Hazrat Ammar Yasir k tamam k tamam islam se phir gaye thay..(yaad rahay iss men Hazrat Ali ka naam shamil nahi jin 4 logon ka zikr aya hay)
agar yeh statement jhoot hay to kia yeh rumour ghalat hay k shia hazraat Tamam sahaba ko Musalmaan nahi maantay hain? aap ka iss baray men kia khayal hay?

بھائی، بہتر ہوتا کہ ہم دین کی اساس (اللہ کی وحدانیت اور رسول ﷺ کی رسالت پر قائم رہتے اور بقیہ اختلافی سوالات جا کر متعلقہ فرقے کے مستند علماء سے پوچھ لیتے۔

بہرحال، اپنی کم علمی کے باوجود کیونکہ مجھے اسکے بارے میں کچھ پتا ہے، لہذا آپ سے شیئر کر لیتی ہوں۔

یہ روایت نہ صرف یہ کہ ضعیف ہے، بلکہ ان سینکڑوں مستند روایات کے مقابلہ میں شاذ بھی ہے جو کہ صاف صاف بیان کر رہی ہیں کہ ائمہ اہلبیت علیھم السلام اور خاص کر امام علی نے کبھی کس کو منافق نہیں کہا بلکہ انہیں مستقل مسلمان سمجھا اور انکی نماز جنازہ میں شریک ہوئے۔ امام علی کو چند معاملات میں اختلافات تو ہوئے اور ان اختلافات کی وجہ سے کبھی لڑائیاں بھی ہوئیں، مگر امام علی نے ہمیشہ مسلمان والا سلوک کیا۔ اسی بنیاد پر شیعہ عقیدہ اختلاف کا ہے نہ کہ کسی شاذ روایت پر عمل کرنے کا۔

اس روایت کی مزید تفصیل یہ ہے۔

1-book of saleem ibn qais al-hilalai :

كتاب سليم بن قيس صفحة162

ارتد الناس بعد الرسول صلى الله عليه وآله إلا أربعة قال سلمان : فقال علي ع : ( إن الناس كلهم ارتدوا بعد رسول الله صلى الله عليه وآله غير أربعة )

the book of saleem ibn qais is extremely weak because of the main narrator Aban ibn abi ayyash who is weak and accused of fabricating this book .

2-alkafi volume 8 p 245

حنان عن أبيه عن أبي جعفر (ع) قال : كان الناس أهل ردة بعد النبي (صلى الله عليه وآله) إلا ثلاثة فقلت: ومن الثلاثة؟ فقال: المقداد بن الأسود وأبو ذر الغفاري و سلمان الفارسي رحمة الله وبركاته عليهم ثم عرف أناس بعد يسير وقال : هؤلاء الذين دارت عليهم الرحا وأبوا أن يبايعوا حتى جاؤوا بأمير المؤمنين (ع) مكرها فبايع وذلك قول الله تعالى : "وما محمد إلا رسول قد خلت من قبله الرسل أفإن مات أو قتل انقلبتم على أعقابكم ومن ينقلب على عقبيه فلن يضر الله شيئا وسيجزي الله الشاكرين"

there's no wasita between sheikh al-kulaini and hanan and even if we suppose that the wasita is ali ibn ibrahim and his father then ibrahim ibn hashim could not have narrated from the companions of imam sadiq in a million years . but again the main point is that the hadith from kulaini(rah) from hanan is mursal

أدرك أبا عبد الله عليه السلام ولم يدرك أبا جعفر عليه السلام ، رجال الكشّي

3-book ikhtisas attributed to sheikh mufeed (ra) and it contains 2 hadiths :

al-khoei said that the book of ikhtisas is attributed to sheikh mufeed and there's no proof it's his book and there's no such book called ikhtisas mentioned by early scholars like najashi and tusi so all these hadiths are weak.

4-from kishi and also reported by tusi

محمد بن إسماعيل قال حدثني الفصل بن شاذان عن ابن أبي عمير عن إبراهيم بن عبد الحميد عن أبي بصير قال : قلت لأبي عبد الله ارتد الناس الا ثلاثة أبو ذر وسلمان والمقداد قال : فقال أبو عبد الله ع : فأين أبو ساسان وأبو عمرة الأنصاري ؟

mohammed ibn ismaeel abul hasan al-naysaboori is majhool alhaal (unknown ) so the hadith is weak.

5-allamah al-hilli in khulasat al-aqwal :

روى الكشي عن علي بن الحكم عن سيف بن عميرة عن أبي بكر الحضرمي قال : قال أبو جعفر ( ع ) : ارتد الناس الا ثلاثة أنفس : سلمان الفارسي وأبو ذر والمقداد قال : قلت : فعمار قال : كان جاض جيضة ( 1 ) ثم رجع ثم قال : إن أردت الذي لم يشك ولم يدخله شيء فالمقداد

kishi didn't meet ali ibn alhakam so hadith is mursal and weak

6-kishi and also reported by majlissi in bihar al-anwar :

أبو الحسن وأبو إسحاق حمدويه وإبراهيم ابنا نصير قالا حدثنا محمد بن عثمان عن حنان بن سدير عن أبيه عن أبي جعفر ع قال : كان الناس أهل ردة بعد النبي صلى الله عليه وآله وسلم إلا ثلاثة فقلت: ومن الثلاثة فقال : المقداد بن الأسود و أبو ذر الغفاري وسلمان الفارسى ثم عرف الناس بعد يسير وقال : هؤلاء الذين دارت عليم الرحى وأبوا أن يبايعوا حتى جاؤا بأمر المؤمنين ع مكرها فبايع وذلك قول الله عز وجل "وما محمد إلا سول قد خلت من قبله الرسل أفان مات أو قتل انقلبتم على أعقابكم " الآية

mohamed ibn othman is majhool and he was mentioned as the brother of hammad ibn othman even though it's not known that hammad had a brother called othman . as for taqtheeq of ibn okdah then it bears no weight because this tawtheeq was reported by al-hilli(ra) and ibn dawood is reported from ibn okdah and the chain between them and ibn okdah is not known (majhool)

anyway sayed al-khoei said he's majhool :

أقول: لم يذكر لحمّاد أخ يسمّى بمحمد، وإنما ذكر النجاشي عبداللّه أخاه، وذكر الكشّي أخويه جعفراً والحسين، وقد تقدّم في ترجمة حمّاد، وعلى تقدير ثبوت ذلك، فلم تثبت وثاقته، فإنّ طريق العلاّمة وابن داود إلى ابن عقدة، مجهول

2-Kia Shia hazraat Mojooda Quran ko mukammal aur tahreef se paak maantay hain? agar haan to kia aap un logon ko jo iss Quran ko Mukammal nahi maantay aur tahreef shuda mantay hain kia kahain gi? kia wo musalmaan kahlany k layake hain ya nahi? jawab simple hona chaye?

قرآن کی تحریف کا الزام لگتا ہے تو اہل تشیع کہتے ہیں کہ انکا الحمد للہ ایمان ہے کہ قرآن تحریف سے پاک ہے۔ اس پر اگلا اعتراض آتا ہے کہ چونکہ ماضی میں چند شیعہ افراد ایسے گذرے ہیں جو کہ قرآن میں کمی یا بیشی کے قائل تھے، اور چونکہ شیعہ انہیں کافر نہیں مانتے اس لیے تمام کے تمام اہل تشیع کافر ہو گئے ہیں (چاہے بذات خود وہ قرآن کو مکمل ماننے کا عقیدہ ہی کیوں نہ رکھتے ہوں)۔

جہاں تک میرا مطالعہ ہے تو کسی شیعہ عالم نے اس پچھلے گذرے ہوئے شیعہ اصحاب (جو تحریف کے قائل ہوئے) کفر کا فتوی نہیں لگایا ہے، بلکہ اسے ان کی غلطی کہا ہے۔

ان پر کفر کا فتوی اس لیے نہیں ہے چونکہ ایسی روایات (دونوں سنی اور شیعہ کتب میں) بہرحال موجود ہیں جن سے کوئی شخص بھی گمراہ ہو سکتا ہے۔

ملک بھائی صاحب،

مجھے نہیں لگتا کہ آپ نے کبھی تحریف قرآن پر اہل تشیع کا مؤقف پڑھا ہے اور آپ کو ان روایات کا بھی علم نہیں جو کہ اہلسنت کتب میں موجود ہیں اور جن پر اعتراض وارد ہوتا ہے۔

مثال کے طور پر کیا آپ کو علم ہے کہ ائمہ میں سے ایسے ہیں جو "بسم اللہ الرحمن الرحیم" کو قرآن کا حصہ مانتے ہیں مگر دوسری طرف ائمہ کا ہی ایک دوسرا گروہ ہے جو پہلے گروہ پر قرآن میں اس بنیاد پر زیادتی کا مجرم جانتا ہے کیونکہ انکے نزدیک بسم اللہ قرآن کا حصہ نہیں ہے۔

Tafseer Ibn Kathir:

On the other hand, Malik, Abu Hanifah and their followers said that Bismillah is not an Ayah in Al-Fatihah or any other Surah.
http://tafsir.com/default.asp?sid=1&tid=208

We read in Tafseer Khazin:

Imam Abu Hanifa, Imam Malik and Imam Auzai attested that neither is Bismillah a part of surah Fatihah, nor of any other surah of the Quran

If according to Imam Abu Hanifa Bismillah al-Rehman al-Rahim (In the name of Allah, the Beneficent, the Merciful) is not a part of any Quranic Surah then the Sunni ulema have committed an addition to the Quran when writing Bismillah at 114 places.

We read in Tafseer Kabeer:

وأما أبو حنيفة رحمه الله تعالى فإنه قال : بسم الله ليس بآية منها

While Abu Hanifa may Allah's mercy be upon him said: 'Bismillah is not a verse of it'

According to Imam Shaffiyee Bismillah Al Rehman Al-Rahim is a part and a verse of Holy Quran and since whoever rejects even a single letter of the Quran is Kaafir then doesnt this mean that Imam Abu Hanifa was Kaafir according to Shafiyee teachings? Does it not mean that all Hanafis are infidels in the eyes of Shafiyees?

We read in Noor al Anwar:

One who rejects that Bismillah is a part of the Quran should not be deemed a Kaafir when that rejection is on account of doubt. There is disagreement on this issue in the view of Imam Malik as he didnt deem it to be a part of the Quran

Imam Fakhruddin Razi writes in Tafseer Kabeer, Volume 1 page 151:

وقال مالك والأوزاعي رضي الله تعالى عنهما : إنه ليس من القرآن إلا في سورة النمل ، ولا يقرأ لا سراً ، ولا جهراً إلا في قيام شهر رمضان

Imam Malik and Auzai may Allah be pleased with both of them said: 'It (Bismillah) isnt a part of the Quran except Surah Naml and that other than in Ramadhan, it should not be recited, neither in ones heart nor aloud

ملک بھائی صاحب،۔

کیا میں آپ سے درخواست کر سکتی ہوں کہ آپ اس آرٹیکل کو مکمل پڑھئیے اور اس میں بیسیوں ایسی روایات اہلسنت کی کتب سے لی گئی ہیں جو کہ تحریف قرآن کی بات کر رہی ہیں۔ اس کے بعد اگر کسی سے یہ سمجھنے میں غلطی ہو جائے تو ایسے شخص کو گمراہ تو کہا جا سکتا، یا اسکی اجتہادی غلطی تو کہا جا سکتا ہے، مگر کافر نہیں۔

3- Imam Mahdi jab qayamat anay k kareeb tashreef layen gay to wo Madina men Masjid-e-nabawi men ja kr sab se pahla kaam kia karain gay?

yeh simple se questions hain jo main kisi bhi shia se poochon to wo iss ka gol mol jawab deta hay aap ka kia khayal hay?

http://www.kickasstorrents.com/tohf...rdu-pdf-file-part-one-200-pages-t3079580.html

This is only and only one long naration in Bihar al-Anwar Vol. 53 which says this, but it's extremely weak/daif.

Here's the sanad:

عن الحسين بن حمدان، عن محمد ابن إسماعيل وعلي بن عبد الله الحسني، عن أبي شعيب [و] محمد بن نصير، عن عمر بن الفرات، عن محمد بن المفضل، عن المفضل بن عمر (1) قال

1) المفضل بن عمر
عنونه النجاشي ص 326 وقال: " أبو عبد الله وقيل أبو محمد الجعفي، كوفي فاسد المذهب، مضطرب الرواية، لا يعبأ به، وقيل انه كان خطابيا، وقد ذكرت له مصنفات لا يعول عليها " وعنونه العلامة في الخلاصة وقال: " متهافت، مرتفع القول، خطابي " وزاد الغضائري: " أنه قد زيد عليه شئ كثير وحمل الغلاة في حديثه حملا عظيما لا يجوز أن يكتب حديثه "

2) عمر بن الفرات
عمر بن فرات - بالفاء قبل الراء، والتاء المنقطة فوقها نقطتين اخيرا - من اصحاب الرضا (عليه السلام)، كاتب، بغدادي، غال

3) محمد بن نصير
محمد بن نصير بالنون المضمومة والصاد المهملة والياء قبل الراء قال ابن الغضايري قال لي أبومحمد بن طلحة بن علي بن عبدالله بن غلاله قال لنا أبوبكر بن الجعابي كان محمد بن نصير من أفاضل أهل البصرة علما وكان ضعيفا بدو النصيرية واليه ينصبون

4) الحسين بن حمدان
الحسين بن حمدان الجنبلاني بالجيم المضمومة والنون الساكنة والباء المنقطة تحتها نقطة الحضيني بالحاء غير المعجمة لمضمومة والضاد المعجمة والنون بعد الياء وقبلها أبوعبدالله كان فاسد المذهب كذابا " صاحب مقالة ملعون لايلتفت اليه

http://www.kickasstorrents.com/tohf...rdu-pdf-file-part-one-200-pages-t3079580.html
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
نہ جانے اتنی بحث کیوں کی جا رہی ہے

ایک بہت ہی سادہ سوال ہے

اگر کوئی شخص چوراہے پر کھڑا ہو کر آپ کی ماں کو فحش گالیاں دے تو آپ کیا کریں گے

اس شخص کو بھائی کہ کر گلے لگایں گے اور اس کا منه چوم لیں گے یا اس کا منه توڑ دیں گے ؟

پھر وہ موحترم ہستیاں تو تمام مومنوں کی مائیں ہیں اور ان ہر ہماری ہزاروں مائیں قربان
 
kmanzar

Voter (50+ posts)
افسوس کے ہم اسلام کے حقیقی پیغام پے غور و فکر اور اس کو آگے لے کر جانے کے بجاے انتہائی غیر تعمیری، سطحی اور لا حاصل مباحثوں میں (صدیوں سے) الجھے ہوے ہیں
سمجھھ سے بالا تر ہے کے اس قسم کے سطحی مباحثوں سے ہم عالم انسانیت کی کیا عظیم خدمت سر انجام دے رہے ہیں
ہم مزید کچھ صدیاں اسی قسم جہالت اور کشت و خون کے مظاہر عالم انسانیت کو پیش کرتے رہیں گے، سدھریں گے نہیں کیوں کے ہم: -
- اسلامی تاریخ اور شخصیات کے عمال کو فہم و فراست کے بجاے جذبات و تعصبات کی عینک سے دیکھتے ہیں
- اسلام کے حقیقی پیغام (منشور انسانیت) کو گہرائی سے سمجھنے کے بجاے اسے صرف رسوم و رواج کے مجمع کے طور پر جانتے ہیں
- اسلام کو شخصیت پرستی کے عفریت کے چنگل سے نکلنے کی کوشش نہیں کرتے
- تاریخ کے جبر کو تاریخ ہی رہنے کے بجاے، دین کا جز بنا لیتے ہیں
- خالص اسلامی پیغام میں روایات، شخصیت پرستی، کم فہمی اور تعصب کا زہر گھولتے رہتے ہیں
- اسلام کے اتحاد کا مطلب صرف دوسرے مخالف مسالک کو اپنے مسلک میں ضم کرنے کوجانتے ہیں
- وغیرہ

یقین کیجئے، ہم مسلمان اسی طرح دنیا میں ذلیل و خوار رہیں گے اگر ہم نے اپنی روش نہ تبدیل کی
 
kmanzar

Voter (50+ posts)
جو لوگ شیعہ اور سنی اتحاد کی بات کرتے ہیں انہیں چاہیے کہ پہلے دونوں مذاھب کے عقائد کا مطالع کریں

اتحاد وہاں ہوتا ہے جہاں کوئی چیز ، کوئی عقیدہ ، کوئی نظریہ دونوں میں یکساں ہو

یہ مطالع فہم و فراست بھرپور، غیر جانبدار اور تعصب سے بالا تر ہونا چاہیے، نہ کے صرف اپنے اپنے مسالک کے شیاطین (میں لفظ 'علما' کے استعمال سے گریز کروں گا) کی نفرت کے زہر سے بھرپور کتب کا سرسری مطالع

دوسرے مسالک کو صرف اپنے مسلک کی عینک سے، بنا تصدیق و تحقیق کے دیکھنے کا نتیجہ صاف ظاہر ہے
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
نہ جانے اتنی بحث کیوں کی جا رہی ہے

ایک بہت ہی سادہ سوال ہے

اگر کوئی شخص چوراہے پر کھڑا ہو کر آپ کی ماں کو فحش گالیاں دے تو آپ کیا کریں گے

اس شخص کو بھائی کہ کر گلے لگایں گے اور اس کا منه چوم لیں گے یا اس کا منه توڑ دیں گے ؟

پھر وہ موحترم ہستیاں تو تمام مومنوں کی مائیں ہیں اور ان ہر ہماری ہزاروں مائیں قربان

Qaiser bhai yeh aap kahan khade hen? Islam mein kiya afoo darguzer ki koi ahmiyat nai? Kia gale sirf unhi ko lagaaya jata hai jo aap ke saath hun, aap ko achha kahen? Nahin dushanu se darguzer ka aur achhe bartao ka sabaq bhi islam deta hai.

Achhun ko to sabhi gale lagaate hin islam ka sabaq buron ko bhi achhe bartao se maghloob karna hai.

Kia nabi ko logoon ne tung nahin kiya? Bura bhala nahin kaha? Aap ne unko maaf kiyun kar diya? Aur hamen yeh baaten kiyun batai gaien. Is liye ta keh ham bhi un ko karen. In baton se maqsad un logoon ko qareeb laana tha jo aap ke dushman the.

Braay karam aap bhi in baton ko sochen ta ke aap apne jabaat se behteri ki taraf mod saken. Musbat soch achhi baat hai. Jo log aap ki nazar main achhe nahin hen un ko apni mot aap marne ke liye chhod den.

Achhe ka bol baala, bure ka mohn kaala. Koi apni aaqibat barbad karta hai to kare, hamaara kam us ko khabardaar karna hai.

002.109 YUSUFALI: Quite a number of the People of the Book wish they could Turn you (people) back to infidelity after ye have believed, from selfish envy, after the Truth hath become Manifest unto them: But forgive and overlook, Till Allah accomplish His purpose; for Allah Hath power over all things.
005.045 YUSUFALI: We ordained therein for them: "Life for life, eye for eye, nose or nose, ear for ear, tooth for tooth, and wounds equal for equal." But if any one remits the retaliation by way of charity, it is an act of atonement for himself. And if any fail to judge by (the light of) what Allah hath revealed, they are (No better than) wrong-doers.
007.199 YUSUFALI: Hold to forgiveness; command what is right; But turn away from the ignorant.

025.063
YUSUFALI: And the servants of (Allah) Most Gracious are those who walk on the earth in humility, and when the ignorant address them, they say, "Peace!";

042.037 YUSUFALI: Those who avoid the greater crimes and shameful deeds, and, when they are angry even then forgive;

042.040 YUSUFALI: The recompense for an injury is an injury equal thereto (in degree): but if a person forgives and makes reconciliation, his reward is due from Allah: for (Allah) loveth not those who do wrong.

045.014 YUSUFALI: Tell those who believe, to forgive those who do not look forward to the Days of Allah: It is for Him to recompense (for good or ill) each People according to what they have earned.

Jazaakallahu khair.

wassalaamu alaikum.
 
Last edited:

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
162812_10150104354117254_193939752253_7974581_5474921_n.jpg
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
افسوس کے ہم اسلام کے حقیقی پیغام پے غور و فکر اور اس کو آگے لے کر جانے کے بجاے انتہائی غیر تعمیری، سطحی اور لا حاصل مباحثوں میں (صدیوں سے) الجھے ہوے ہیں
سمجھھ سے بالا تر ہے کے اس قسم کے سطحی مباحثوں سے ہم عالم انسانیت کی کیا عظیم خدمت سر انجام دے رہے ہیں
ہم مزید کچھ صدیاں اسی قسم جہالت اور کشت و خون کے مظاہر عالم انسانیت کو پیش کرتے رہیں گے، سدھریں گے نہیں کیوں کے ہم: -
- اسلامی تاریخ اور شخصیات کے عمال کو فہم و فراست کے بجاے جذبات و تعصبات کی عینک سے دیکھتے ہیں
- اسلام کے حقیقی پیغام (منشور انسانیت) کو گہرائی سے سمجھنے کے بجاے اسے صرف رسوم و رواج کے مجمع کے طور پر جانتے ہیں
- اسلام کو شخصیت پرستی کے عفریت کے چنگل سے نکلنے کی کوشش نہیں کرتے
- تاریخ کے جبر کو تاریخ ہی رہنے کے بجاے، دین کا جز بنا لیتے ہیں
- خالص اسلامی پیغام میں روایات، شخصیت پرستی، کم فہمی اور تعصب کا زہر گھولتے رہتے ہیں
- اسلام کے اتحاد کا مطلب صرف دوسرے مخالف مسالک کو اپنے مسلک میں ضم کرنے کوجانتے ہیں
- وغیرہ

یقین کیجئے، ہم مسلمان اسی طرح دنیا میں ذلیل و خوار رہیں گے اگر ہم نے اپنی روش نہ تبدیل کی

برادر، آپ کی بات سے متفق ہوں. میرا خیال یہ ہے کہ دوسرے مذاھب کے بر عکس ہم صدیوں کا ارتقائی سفر دہائیوں میں کرنے پر مصر ہیں. دو مثالیں دینا چاہوں گا

١- دسویں صدی عیسوی سے لیکر بارہویں صدی عیسوی تک کا تین سو سالہ دور آٹھ بڑی صلیبی جنگوں پر مشتمل ہے
.آج کا جہاد بالکل ایک ہزار سال پہلے والے تین سو سالہ صلیبی جنگوں کی ھو بہ ھو نقل ہے . جب عیسائی پادری پورے یورپ سے نوجوانوں کو مسلمانوں کے عیسائیوں پر ڈھاے گئے نام نہاد مظالم کی داستانیں سنا کر اور اپنے ہولی چرچ کو آزاد کروانے کے نعرے لگا کر مشتعل کر کے میدان جنگ میں لاتے اور مسلمانوں کی عظیم فوج سے ٹکرا کر اپنے ہی نوجوانوں کا قتل عام کرواتے . ہر شکست کے بعد پھر یہ پادری یورپ پہنچ جاتے اور ایک بار پھر وہی سارا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیتے . ان تین سو سالوں اور آٹھ بڑی صلیبی جنگوں میں ان پادریوں نے یورپ کی آدھی سے زیادہ نوجوان نسل کو اوپر پہنچا دیا اور سارا یورپ اسی کام پر لگا رہا. لیکن بیت المقدس پر ان سے کبھی مستقل قبضہ نہ ہو سکا

٢- فرقہ واریت کے نام پر تکفیر اور کشت و خوں لیکن سولہویں صدی عیسوی کے بعد عیسائیت میں بھرپور طریقے سے شروع ہوا. یہ بھی آج کے مسلمانوں کے فرقہ ورانہ کشت و خوں کے مماثل تھا

بدقسمتی سے ان دونوں چیزوں سے ہم بیک
وقت اور بڑی تیزی سے گزر رہے ہیں، یا یوں کہہ لیں کہ ہم ان میں "کریش کورس " کر رہے ہیں

یہ مطالع فہم و فراست بھرپور، غیر جانبدار اور تعصب سے بالا تر ہونا چاہیے، نہ کے صرف اپنے اپنے مسالک کے شیاطین (میں لفظ 'علما' کے استعمال سے گریز کروں گا) کی نفرت کے زہر سے بھرپور کتب کا سرسری مطالع

دوسرے مسالک کو صرف اپنے مسلک کی عینک سے، بنا تصدیق و تحقیق کے دیکھنے کا نتیجہ صاف ظاہر ہے

یہ بات ان مذہبی شخصیات کے بس کی بات نہیں. ان سے یہ توقع رکھنا ہی عبث ہے. مثلا ایک ڈاکٹر ہونے کے ناطے میرے پیشے کا جو تقدس عام لوگوں کی نظر میں ہے، میں اس کو کبھی بھی محسوس نہیں کر سکتا. میرے لئے، یہ پیشہ صرف اور صرف کمائی کا ایک ذریعہ ہے. جس میں "میرا مال سب سے اچھا ہے"، "باقی سب کا مال خراب ہے"وغیرہ جیسے مارکیٹنگ ہتھکنڈے سمیت ہر دو نمبری جایز ہے، سواے اس کے کہ اللہ پاک مجھ کو ہدایت دے دے. اب کسی دوسرے شعبے کے لوگوں سے کسی اور رویے کی توقع مجھے سمجھ نہیں آتی ؟؟؟؟؟؟

@برادر مغل
برادر، یہ انسانیت کے اتحاد کی باتیں، اسوقت تک سمجھ میں نہیں آ سکتیں، کہ جب تک ہم کمزور اور پسماندہ ہیں. کمزور ہونے کے ناطے، عدم تحفظ اور نتیجتا " ہر کوئی ہمارے خلاف ہے"، ایک فطری ردعمل ہے. طاقت جہاں انسان کو فرعوں بنا سکتی ہے وہیں انسان کا ظرف بھی کشادہ کرتی ہے

شکریہ
 
Classified

Senator (1k+ posts)
لفظ شیعہ سے اتنی نفرت ہے تو پہلے ذرا اس ملک کے بانی قائد محمّد علی جناح پر بھی دو حرف کہو اور پہلے ذرا تاریخ بھی پڑھو کے قائد اعظم کا کیا عقیدہ تھا- افسوس کے آج تکفیری گروہ جو اسی پاکستان میں اپنی بدبو دار سوچ کا اظہار کرتے نظر آتے ہیں وہ اس بات پر خوب بغلیں جھانکتے ہیں جب ذکر قائد اعظم کے عقیدے کا ہوتا ہے- آج یہ بات سمجھ آتی ہے کے مدودی قائد اعظم کو "کافر اعظم" کس وجہ سے کہتا تھا بلکے اور نہ جانے کیا کیا خرافات کہا کرتا تھا انکے بارے میں-

جہاں تک میں نے
سنی اسکالرز کو سنا ہے یا پڑھا ہے- وہابیوں اور دیوبندی عالموں کو چھوڑ کر باقی تمام سنی اسکالرز نہ صرف اس بات پر متفق ہیں شیعہ مسلک کو مسلمان مانے پر بلکے اسکے خلاف ہیں کے کسی دوسرے مسلک پر تکفیر کی جاۓ باوجود اسکے اگر نووے فیصد فقیہی اختلاف کیوں نہ ہو آپس میں لیکن پھر بھی کوئی بھی "کافر" کے زمررے میں نہیں آتا-

یہاں نیوٹرل کمنٹس پڑھ کر خوشی ہو رہی ہے کے قوم میں ابھی صاف ستھری سوچ رکھنے والے بہت ہیں! اور جس سوچ کی عکاسی قیصر مرزا کی پوسٹس سے ہو رہی ہے اس سے "اہل سنت" بخوبی واکف ہیں! ایسے تکفیری بدبودار سوچ رکھنے والوں کے
لیے میں یہی کہوں گا کے عزاداری کبھی کم نہیں ہوئی پاکستان یا دنیا میں کہیں بھی بلکے اس میں ہر سال پہلے سے زیادہ جوش و خروش اور اضافہ ہوتا ہے-
 
Classified

Senator (1k+ posts)
جو لوگ شیعہ اور سنی اتحاد کی بات کرتے ہیں انہیں چاہیے کہ پہلے دونوں مذاھب کے عقائد کا مطالع کریں

اتحاد وہاں ہوتا ہے جہاں کوئی چیز ، کوئی عقیدہ ، کوئی نظریہ دونوں میں یکساں ہو

میں تمام بھائیوں سے گزارش کروں گا کہ وہ صرف ایک ایسا عقیدہ بتائیں جو دونوں میں ایک ہو

انسان کے پیدا ہونے سے لے کر مرنے تک کے اعمال میں کوئی ایک بھی ایسا عقیدہ نہیں ہے جس پر دونوں متففق ہوں
خواہ وہ الله کی وحدانیت ہو
خواہ وہ نبی کی رسالت ہو
خواہ وہ قرآن کی عظمت ہو
خواہ وہ دین کو کوئی بھی رکن ہو
خواہ وہ ہماری ماؤں کی عزت ہو
خواہ وہ ہمارے بزرگوں کی حرمت ہو
................. کہاں تک گنواؤں

سیاسی فورم ہے لیکن آج ابھی تک تمکو کسی سیاسی بات چیت میں حصہ لیتے نہیں دیکھا- لیکن محرّم کے شروع ہوتے ہی یہ اندازہ ہو گیا ہے کے کس چینل سے تم بات کر سکتے ہو- تمہاری کسی بھی فضول اور بدبودار بات کا جواب دینے سے پہلے میں یہ جاننا چاہوں گا کے مسلمانو کے کونسے "برانڈ" پر ہو تانکے پھر ذرا صحیح اسپیسفک حوالوں کے ساتھ تم سے دو دو ہاتھ کے جا سکیں-
 
Night-Hawk

Senator (1k+ posts)
لفظ شیعہ سے اتنی نفرت ہے تو پہلے ذرا اس ملک کے بانی قائد محمّد علی جناح پر بھی دو حرف کہو اور پہلے ذرا تاریخ بھی پڑھو کے قائد اعظم کا کیا عقیدہ تھا- افسوس کے آج تکفیری گروہ جو اسی پاکستان میں اپنی بدبو دار سوچ کا اظہار کرتے نظر آتے ہیں وہ اس بات پر خوب بغلیں جھانکتے ہیں جب ذکر قائد اعظم کے عقیدے کا ہوتا ہے- آج یہ بات سمجھ آتی ہے کے مدودی قائد اعظم کو "کافر اعظم" کس وجہ سے کہتا تھا بلکے اور نہ جانے کیا کیا خرافات کہا کرتا تھا انکے بارے میں-

جہاں تک میں نے
سنی اسکالرز کو سنا ہے یا پڑھا ہے- وہابیوں اور دیوبندی عالموں کو چھوڑ کر باقی تمام سنی اسکالرز نہ صرف اس بات پر متفق ہیں شیعہ مسلک کو مسلمان مانے پر بلکے اسکے خلاف ہیں کے کسی دوسرے مسلک پر تکفیر کی جاۓ باوجود اسکے اگر نووے فیصد فقیہی اختلاف کیوں نہ ہو آپس میں لیکن پھر بھی کوئی بھی "کافر" کے زمررے میں نہیں آتا-

یہاں نیوٹرل کمنٹس پڑھ کر خوشی ہو رہی ہے کے قوم میں ابھی صاف ستھری سوچ رکھنے والے بہت ہیں! اور جس سوچ کی عکاسی قیصر مرزا کی پوسٹس سے ہو رہی ہے اس سے "اہل سنت" بخوبی واکف ہیں! ایسے تکفیری بدبودار سوچ رکھنے والوں کے
لیے میں یہی کہوں گا کے عزاداری کبھی کم نہیں ہوئی پاکستان یا دنیا میں کہیں بھی بلکے اس میں ہر سال پہلے سے زیادہ جوش و خروش اور اضافہ ہوتا ہے-

مرے خیال میں "مین سٹریم" دیو بندی / وہابی علما بھی اہل تشیع پر کفر کے فتوے نہیں لگاتے اگر ایسی بات ہوتی تو باوجود سیاسی اور لسانی تعصب کے سعودی حکومت ایرانیوں کے حج وغیرہ پر پابندیاں لگا سکتی تھی --- ایسا کوئی بڑا فتویٰ اس وقت بھی نہیں لگ سکا جب سلطنت عثمانیہ سلطنت فارس کے ساتھ جنگوں میں مصروف تھی ---اس لیے ہمیں پر سکوں رہنا چاہئیے

قائد اعظم نے تمام عمر اپنا مسلک نہیں ظاہر کیا غالب امکان یہی تھا کہ وہ اسماعیلی فرقہ سے اثنا عشری ہو گئے تھے اور کچھ روایات یہ بھی کہتی ہیں کہ وہ آخر میں سنی نظریات رکھتے تھے لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ وہ آخری سانس تک اپنے آپ کو صرف مسلمان کہلانے پر مصر رہے --- قطع نظر اس بات کے ہمیں اس حقیقت کو نہیں بھولنا چاہئیے کہ ہمارے اہل تشیع بھائی ہمارے شانہ بشانہ اس ملک کی بقا کے لیے ہر قسم کی قربانیاں دے رہے ہیں اور اس مملکت خداداد کی خدمت کا مطلب بھی در اصل مرے نزدیک اسلام کی خدمت ہے اور یہ بھی نہیں بھولنا چاہئیے کہ بلحاظ آبادی پاکستان ' ایران کے بعد شیعوں کا دوسرا بڑا ملک ہے --- اس لیے شیعہ یہاں اقلیت نہیں بلکہ ہماری قوم کا جزو لا ینفک ہیں
 
:jazak:,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,!

جنگجوانہ اور تکفیری سوچ رکھنے والے ہر فرقے میں اقلیت میں ہیں. اور یہ اکثریت کو کبھی اپنا ہم خیال نہیں بنا سکتے کیونکہ انکا پیغام ہی اسقدر "عقل اور انسانیت" سے عاری ہے.اسلیے انکا آخری ہتھکنڈا ہمیشہ اسلحہ کے زور پر اکثریت کو یرغمال بنانا ہوتا ہے. شکریہ
 
Classified

Senator (1k+ posts)

مرے خیال میں "مین سٹریم" دیو بندی / وہابی علما بھی اہل تشیع پر کفر کے فتوے نہیں لگاتے اگر ایسی بات ہوتی تو باوجود سیاسی اور لسانی تعصب کے سعودی حکومت ایرانیوں کے حج وغیرہ پر پابندیاں لگا سکتی تھی --- ایسا کوئی بڑا فتویٰ اس وقت بھی نہیں لگ سکا جب سلطنت عثمانیہ سلطنت فارس کے ساتھ جنگوں میں مصروف تھی ---اس لیے ہمیں پر سکوں رہنا چاہئیے

قائد اعظم نے تمام عمر اپنا مسلک نہیں ظاہر کیا غالب امکان یہی تھا کہ وہ اسماعیلی فرقہ سے اثنا عشری ہو گئے تھے اور کچھ روایات یہ بھی کہتی ہیں کہ وہ آخر میں سنی نظریات رکھتے تھے لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ وہ آخری سانس تک اپنے آپ کو صرف مسلمان کہلانے پر مصر رہے --- قطع نظر اس بات کے ہمیں اس حقیقت کو نہیں بھولنا چاہئیے کہ ہمارے اہل تشیع بھائی ہمارے شانہ بشانہ اس ملک کی بقا کے لیے ہر قسم کی قربانیاں دے رہے ہیں اور اس مملکت خداداد کی خدمت کا مطلب بھی در اصل مرے نزدیک اسلام کی خدمت ہے اور یہ بھی نہیں بھولنا چاہئیے کہ بلحاظ آبادی پاکستان ' ایران کے بعد شیعوں کا دوسرا بڑا ملک ہے --- اس لیے شیعہ یہاں اقلیت نہیں بلکہ ہماری قوم کا جزو لا ینفک ہیں

بھائی کامران کچھ سوال آپ سے پوچھتا ہوں- گو کے میں سمجھتا ہوں آپکو کچھ بتانا سورج کو چراغ دکھانے کے برابر ہے لیکن پھر بھی ہو سکتا ہے شاید آپکے علم میں نہ ہو ، اسکا مطلب یہ نہیں کے یہ حقیقت نہیں تھی---

ایک یہ کے قائد اعظم کا نکاح کس نے پڑھایا تھا؟

قائد اعظم کی وفات کے وقت "غازی عبّاس علمدار" کا "علم" انکے جنازے میں انکے تابوت پر مسلسل کیوں سایہ فگن رہا؟ اورقبر میں اتارے جانے تک بھی کیوں موجود رہا؟

قائد اعظم کی وفات کے بعد کونسا جائیداد کا تنازہ تھا جس میں یہ بات ثابت ہوئی قائد اعظم کے اثنا عشری شیعہ ہونےکی؟

قائد اعظم کے نام میں "جناح" کہاں سے آیا؟
اس سلسلے میں ایک تھریڈ "پی-کے پالیٹکس" میں بھی چلا ہے- اسکے کمینٹس پڑھنا بھی کچھ مفید ہیں
http://pkpolitics.com/discuss/topic/quaid-e-azam-was-a-shia

Classified

Senator (1k+ posts)
@ Night-Hawk

وکی پیڈیا پر موجود قائد اعظم کی بایو گرافی بھی آپ پڑھ سکتے ہیں اور آخر میں موجود وہ لینکس بھی دستیاب ہیں جن کی بنیاد پر وکی پیڈیا نے یہ بایو گرافی پوسٹ کی ہے

http://en.wikipedia.org/wiki/Muhammad_Ali_Jinnah

Read under the title "Early Life "
 
Night-Hawk

Senator (1k+ posts)
بھائی کامران کچھ سوال آپ سے پوچھتا ہوں- گو کے میں سمجھتا ہوں آپکو کچھ بتانا سورج کو چراغ دکھانے کے برابر ہے لیکن پھر بھی ہو سکتا ہے شاید آپکے علم میں نہ ہو ، اسکا مطلب یہ نہیں کے یہ حقیقت نہیں تھی---

ایک یہ کے قائد اعظم کا نکاح کس نے پڑھایا تھا؟

قائد اعظم کی وفات کے وقت "غازی عبّاس علمدار" کا "علم" انکے جنازے میں انکے تابوت پر مسلسل کیوں سایہ فگن رہا؟ اورقبر میں اتارے جانے تک بھی کیوں موجود رہا؟

قائد اعظم کی وفات کے بعد کونسا جائیداد کا تنازہ تھا جس میں یہ بات ثابت ہوئی قائد اعظم کے اثنا عشری شیعہ ہونےکی؟

قائد اعظم کے نام میں "جناح" کہاں سے آیا؟
اس سلسلے میں ایک تھریڈ "پی-کے پالیٹکس" میں بھی چلا ہے- اسکے کمینٹس پڑھنا بھی کچھ مفید ہیں
http://pkpolitics.com/discuss/topic/quaid-e-azam-was-a-shia

محسن بھائی میں بہت تھوڑے علم والا انسان ہوں آپ خواہ مخواہ مجھے شرمندہ ناں کریں

میں نے آپکے یہ لینکس دیکھ رکھے ہیں اور قائد اعظم :rahm: کے بارے میں "غالب امکان" کا ذکر بھی کیا ہے کہ وہ شاید اثنا عشری ہو گئے تھے یہ حقیقت ہے کہ انکے خاندان کے لوگ اسماعیلی شاخ سے تعلق رکھتے تھے -- اب اس میں کچھ اختلافات بھی موجود ہیں اور ان اختلافات کی بنیاد قائد اعظم کی زندگی کے آخری حصے میں انکے نظریات پر بنی ---- اس سلسلے میں ایک واقعہ تو پشاور کی ایک اہل تشیع کی مجلس/کانفرنس میں شرکت کی دعوت کا ہے جس میں پہلے تو انہوں نے جانے سے ہی انکار کر دیا کہ میں کسی مسلک کے ساتھ اپنے آپ کو مخصوص نہیں کرنا چاہتا جب باوجود اصرار کے وہاں جانا پڑا تو حاضرین میں سے کسی نے حضرت عمر فاروق :razi: کے خلاف کوئی کومنٹس دئیے مقصد صرف قائد کا مسلک اور نظریات چیک کرنا تھا تو قائد کافی دیر تک خاموش بیٹھے رہے پھر اصرار پر بولے کہ "حضرت عمر کو اگر آپ اسلام کی تاریخ میں سے نکال دیں تو پھر رہ کیا جاتا ہے جس پر آپ فخر کر سکیں " اس پر مجمے میں سناٹا چھا گیا ---- یہ واقعہ میں نے ١٩٩٩ کے کسی جنگ اخبار میں پڑھا تھا اس کی صداقت کے بارے میں کچھ نہیں کہ سکتا

انکے اپنے مسلک کے بارے میں مسلسل خاموشی نے بھی مختلف نظریات کو پھیلنے میں تقویت دی بر صغیر کی اس وقت کی سیاسی زندگی میں انکی اس وقت کے مشہور سنی سیاست دانوں / علما / مشائخ سے رفاقت کی وجہ سے بھی شاید کچھ لوگ یہ تصور کر نۓ پر مجبور ہوے کہ غالبا وہ سنی ہو گئے ہیں --- میرا ذاتی خیال یہی ہے کہ غالبا وہ اثنا عشری تھے --- اگر اس بات میں حقیقت ہے تو میری نظر میں انکا احترام مزید بڑھ جاتا ہے کہ انہوں نے کبھی بھی اپنے شیعہ ہونے کا بر ملا علان نہیں کیا اپنے مسلمان ہونے پر فخر کرتے رہے اور بر صغیر کے پسے ہوے مسلمانوں پر بلا تفریق شیعہ و سنی وہ احسان کر گئے جس کے ہم نا شکرے شاید قابل ہی نہیں تھے

ان کے سنی ہونے کے بارے میں بھی کچھ آرٹیکل نیٹ پر موجود ہیں --- آپ لوگ معلومات کے لیے ان سے استفادہ کر سکتے ہیں

http://www.rediff.com/news/1998/may/09jinnah.htm

http://www.paklinks.com/gs/religion-and-scripture/38341-quad-e-azam.html

http://www.indianexpress.com/res/web/pIe/ie/daily/19980523/14350814.html
 
Last edited:

Classified

Senator (1k+ posts)

برادرکامران میں اسکو قائد اعظم کی بصیرت کہوں یا انکی بہترین ڈپلومسی کے ہمیشہ انھوں نے خود کو بحثیت مسلمان کہلوانا ہی پسند کیا قطع نظر کے اب بھی دلائل یہی ثابت کرتے ہیں انکے اثنا عشری شیعہ ہونے کے جسکی حالیہ مثال دینا واڈیا کا کلیم ہے جناح ہاؤس ممبئی پر! بہرحال میرا مقصد یہاں قائد اعظم محمّد علی جناح کا عقیدہ بتا کر پاکستان پر شعیوں کی ملکیت ثابت کرنا نہیں بلکے تکفیری سوچ کو "ڈسکرج" کرنا ہے اس پس منظر میں کے بحثیت ایک شیعہ ہونے کے باوجود قائد اعظم نے جو ملک ہمکو دیا وہ ہر طرح سے ہر قسم کے تعصب سے پاک تھا اور ہے ابھی بھی بس یہ جو "گندے انڈے" ہیں انکی مسلسل حوصلہ شکنی کرنی پڑے گی ورنہ آپ تو جانتے ہے ہیں کے "حجاز" کی سرزمین پر بھی پہلے بنی امیہ اور بنی عبّاس نے جو ظلم و ستم کیا شیعان علی پر اسکے بعد پھر انیسویں صدی کے اوائل میں جو حال "حجاز" کی سرزمین اولیا الله کے ماننے والوں پر بھی تنگ کی گئی اور جس بےغیرتی سے وہاں در گاہوں اور مزارات کو ڈھایا گیا وہ بھی آپکے علم میں ہوگا---- آج یہ جگہ جو نبی (درود) کے دور میں صرف "حجاز" کہلاتی تھی ، اب آل سعود کا راج ہے اور انہی کے نام سے جانی جاتی ہے-
کچھ یہی طریکا واردات پاکستان میں بھی کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور اب سے نہیں بلکے خاص طور سے ضیاء کے دور حکومت سے--- میں شکر گزار ہوں آپکے جذبات کا جو اہلتشہی لوگوں کے لیے ہیں اور حقیقت میں دل سے دعا نکلی ہے آپ کے لیے! رہی بات سعودیہ عرب کیوں نہیں پابندی لگاتا ایرانیوں پر حج کے لیے آنے سے تو میرے خیال میں یہ بات بھی آپکے علم میں ہوگی کے سعودیہ عرب تو ایران پر حملے کے لیے پر تول رہا ہے پابندی تو پھر چھوٹی موٹی چیز ہوتی ہے ہا ہا

http://www.indianexpress.com/news/muslim-law-doesnt-apply-to-jinnah-says-daughter/372877/0

Last edited:
Status
Not open for further replies.

Back
Top