اطلاع

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)


فورم کے نامور و دلعزیز ممبر جناب عاطف صاحب کے والد محترم رحمت الله علیہ ، کا رات گئے کوئٹہ میں انتقال ہو گیا ہے،
انّا لللہ و انّا الیہ راجعون
تمام ممبرز / نان ممبرز / دوست / احباب / متعلقین / مخلصین / کے لیے اطلاع ہے ، نماز جنازہ آج بعد از ظہر ہے ،
مرحوم کے لیے دعاے مغفرت فرمائیں
http://www.siasat.pk/forum/member.php?31690-Atif

الله پاک ہم سب پر والدین کی شفقت ، محبت کا سایا برقرار رکھیں ، دعاؤں کی بارش برساتے رہیں ، خیال بنجر ، اعمال سوکھے ، انجام مبہم ، اگر ؟ قدم قدم والدین کی دعا نا ہوتی تو ، بنجر و بیابان میں خوشحالی کیسے آتی ، ہریالی کیسے آتی ، جب ہم نا تھے تو ، دعا کر کر الله سے ہمیں مانگتے رہتے ہیں ، مانگ پوری ہوتی ہے ، جھولی میں آجاتے ہیں پھر سانس سانس ، حفاظت کرتے ہیں ، چلنا سکھاتے ہیں ، بولنا بتاتے ہیں ، جب ہم اچھے بھلے ہو جاتے ہیں تو ، دعا کر کر ہماری بقاء و ترقی مانگتے رہتے ہیں ، جب والدین ضعف تک پہنچتے ہیں ، تو ، پھر بھی الله سے ہماری حفظ ، امان ، سلامتی مانگتے رہتے ہیں ہم آخر ، ان کے سامنے بچے ہی لگتے ہیں ، رہتے ہیں ، والدین و الله کے درمیان طلب و تقاضہ میں ہمارا ہی ذکر ہوتا ہے ، ہمارا ہی نام ہوتا ہے ، مانگ مانگ تھکتے نہیں ، آخر مر جاتے ہیں ، نا تھکنا ان کا ظرف ، مر جانا حکم خداوندی ، انا للّه وانا علیہ راجعون ، آخر سب نے ہی تو لوٹا جانا ہے ،
 
Last edited by a moderator:

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
انا للّه وانا علیہ راجعون بیشک سب نے اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے الله پاک ان کے درجات کو بلند کرے آمین
تاری بھائی بہت شکریہ یہ اطلاح دینے کا
 
Last edited:

_Hope786

Senator (1k+ posts)
إنا لله وإنا إليهراجعون .

Deep Condolences for ATIF Bhai and his Family for the loss of a valuable member of their family. May ALLAH give peace to the deceased soul.
 
Last edited by a moderator:

آزاد امیدوار

Minister (2k+ posts)
inna+lillahi.jpg
 

Waseem

Moderator
Staff member
انا لله وانا اليه راجعونَ





الله مرحوم کی مغفرت کرے ان کے درجات بلند فرما ئے اور عاطف بھائی اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے - امین



 

Mechanical Monster

Senator (1k+ posts)
الله مرحوم کی مغفرت کرے آمین
جنازے میں شرکت تو ممکن نہیں لیکن ہم دعا مغفرت ضرور کریں گے
 

wamufti

Senator (1k+ posts)
Allah janat-ul-firdous me aala muqam de .. qabr ko bhi jannat ka bagh banai aur aasani wala muamla kare...Ameen