اطلاع

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
انا لله وانا اليه راجعون

اللہ تعالی عاطف سر جی اور ان کی فیملی کو اس مشکل وقت صبر جمیل عطا کریں اور ان کے والد کی مغفرت فرما ئے اور ان کے درجات بلند کریں۔ ۔آمین
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
s_INALILAHI.jpg

الله مرحوم کو جنت میں اعلی مقام عطا فرماۓ اور انکی فمیلی کو اس صدمے کو سہنے کی ہمت ، صبر اور حوصلہ عطا فرماۓ
(آمین)

مرحوم کی روح کے لیے دس ہزار درود شریف ایصال ثواب میری طرف سے ہے اسی طرح اگر باقی ممبرز بھی کچھ پڑھ کر مرحوم کو بخشیں تو انکی روح کو راحت ہی ہوگی
ہمارے ہمدردی کے الفاظ اپنی جگہ لیکن انکے ایصال ثواب کے لیے کچھ پڑھنے سے انہیں زیادہ فائدہ ہو گا

Ainne ji yeh thread dekhte hi main ne faisla kar liya tha ke main Atif bhai ke abbu ke liye 1000 baar Darood Shareef aaj raat se Shroo karoon ga , ab jab aap ne yeh baat likh di to main ne bhi bata di , aap Namaz wale Darood e Ibrahimi ki baat kar rahi hain yah koi aur darood ???
 
ح

حکایت جنوں

Guest
انا لله وانا اليه راجعون

الله مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور انھیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین

@ tariisb
تاری بھائی اگر ممکن ہو تو عاطف بھائی تک میری تعزیت ضرور پونھچا دیجئے گا- الله انھیں صبر جمیل عطا فرمائے آمین
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
انا للّه وانا علیہ راجعون

ایسا صدمہ جس سے انسان ساری زندگی خوف زدہ رہتا ہے لیکن سامنا کرنا ہی پڑتا ہے ، اللہ مرحوم کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھے ، صرف یہی ایک رستہ ہے جس سے گھر والوں کو صبر نصیب ہو سکتا ہے ، ہمارے ساتھ نا سہی جہاں ہوں خوش ہوں ، سکون میں ہوں ، ہم سب ان کے لیے دعا کریں گے ، الله کسی کی تو سنے گا
 
Annie

Moderator
Ainne ji yeh thread dekhte hi main ne faisla kar liya tha ke main Atif bhai ke abbu ke liye 1000 baar Darood Shareef aaj raat se Shroo karoon ga , ab jab aap ne yeh baat likh di to main ne bhi bata di , aap Namaz wale Darood e Ibrahimi ki baat kar rahi hain yah koi aur darood ???
------------------------------------
Durood_Khizri.jpg

یہ والا درود شریف ہے جو میں نے پہلے ہی پڑھ رکھا ہے ، عاطف کے والد کی روح کے ایصال ثواب کے لیے یہی بخش رہی ہوں اور اب دوبارہ اپنے لیے پڑھنا شروع کر رہی ہوں آپکی طرح آج ہی شروع کرتی ہوں انشاللہ

میں نے بھی ڈرتے ہوۓ ہی پوسٹ کی ہے کے کوئی یہ نہ کہے کے شو آف کر رہی ہے یا کوئی یہ کہے کے یہ غیر شرعی کام ہے یہاں مختلف خیالات کے لوگ ہیں کوئی اچھا سمجھتا ہے کوئی نہیں پر میری نیت یہ تھی کے مزید ممبرز بھی کچھ پڑھیں اور ایصال ثواب میں حصہ ڈالیں اچھا ہوا آپ بھی آگے آے ہیں ، امید ہے اور لوگ بھی اسی طرح کچھ نہ کچھ حصہ ڈالیں گے

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
انا للّه وانا علیہ راجعون

Namaz-e-Janaza-DuA.jpg

Every Muslim should memorize this Dua , it is very good.

اس کو یاد کرنے میں پانچ دس منٹ لگتے ہیں

دیکھو کہ اس میں ہے کہ ہمیں اسلام پر زندہ رکھ اور ایمان کے ساتھ موت عطا کر --- اور کیا چاہے آدمی کو
 
Last edited:

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
------------------------------------
Durood_Khizri.jpg

یہ والا درود شریف ہے جو میں نے پہلے ہی پڑھ رکھا ہے ، عاطف کے والد کی روح کے ایصال ثواب کے لیے یہی بخش رہی ہوں اور اب دوبارہ اپنے لیے پڑھنا شروع کر رہی ہوں آپکی طرح آج ہی شروع کرتی ہوں انشاللہ

میں نے بھی ڈرتے ہوۓ ہی پوسٹ کی ہے کے کوئی یہ نہ کہے کے شو آف کر رہی ہے یا کوئی یہ کہے کے یہ غیر شرعی کام ہے یہاں مختلف خیالات کے لوگ ہیں کوئی اچھا سمجھتا ہے کوئی نہیں پر میری نیت یہ تھی کے مزید ممبرز بھی کچھ پڑھیں اور ایصال ثواب میں حصہ ڈالیں اچھا ہوا آپ بھی آگے آے ہیں ، امید ہے اور لوگ بھی اسی طرح کچھ نہ کچھ حصہ ڈالیں گے

main ne aap ki DUS HAZAAR wali post ke baad apni zuban kholi hai , mujhe loogon ki parwa nahi lekin mujhe Atif ki parwa hai ki kahin woh yeh na samjhe ke dekho yeh show off ker raha hai , baat sari neeyat ki hai , meri neeyat aur aap ki neeyat show off ki nahi balke is forum par apne bhai Atif se Dil Joi ki hai
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
انا لله وانا اليه راجعونَ

لگتا ہے تسلی کے سارے لفظ گم ہو گئے ہیں ...............
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
My deepest condolences to Atif and his Family. May Allah have mercy and peace on deceased and give patience to the family.

Annie

Moderator
main ne aap ki DUS HAZAAR wali post ke baad apni zuban kholi hai , mujhe loogon ki parwa nahi lekin mujhe Atif ki parwa hai ki kahin woh yeh na samjhe ke dekho yeh show off ker raha hai , baat sari neeyat ki hai , meri neeyat aur aap ki neeyat show off ki nahi balke is forum par apne bhai Atif se Dil Joi ki hai

نہیں جی مجھے تو لوگوں کی پرواہ ہے کوئی الٹی سیدھی بات کرے تو میں تو اپ سیٹ ہو جاؤں گی
جہاں تک عاطف صاحب کی بات ہے ہم میں سے کوئی بھی انکا دکھ دور نہیں کر سکتا چاہے ہم کتنے ہی اچھے لفظوں میں انہیں دلاسہ دیں ، یہ صرف الله کی ذات ہی کر سکتی ہے کے انہیں حوصلہ اور صبر دے ہم صرف دعا ہی کرسکتے ہیں ، باقی شو آف کیا کرنا ، کسی مسلمان کی مغفرت کے لیے کچھ پڑھنے سے ثواب میں پڑھنے والے کے لیے کوئی کمی تو نہیں ہوتی بلکے زیادہ اجر ملتا ہے ،
 
aap ki baatain theek hain
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔ اللہ تبارک و تعالی اپنے حبیب ﷺ کے صدقہ ان کے درجات بلند کرے۔۔اور عاطف بھائی اور ان کے اہلِ خانہ کو شجرِ رحمت کی محرومی پر صبرِجمیل عطا فرمائے۔۔آمین
 
ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
Ina lillahi wa ina ilayhi raji'oon

[FONT=arial, helvetica, sans-serif]May Allah 'azza wa-jall have mercy & forgiveness on him, and let his grave be from the graves of Jannah and grant him a high rank in jannah. [/FONT]
[FONT=arial, helvetica, sans-serif]May Allah [/FONT]
:subhanahu: reunite you and all of your family, may Allah :subhanahu: give you all patience & strength to get through this difficult time you are going through.
frown.gif
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

الله ان کی مغفرت کرے اور سب کو دین اسلام پر چلنے کی توفیق دے