جناب اپنی کم فہمی کی معذرت چاہتا ہوں- گذشتہ کئ سال سے تو یہ مشق ستم جاری ہے- دیکھیں کب تک جاری رہتی ہے- ویسے ایکسرسائز کے ساتھ اگر ڈائٹ نہ ہو تو کوئ فائدہ نہیں ہوتا- اس موضوع پر کچھ عرصہ بیشتر میں نے انہیں صفحات پر ایک مضمون لکھا تھا- شاید نادان یا فاطمہ کو یاد ہو کہ مترجم کی ذمہداری انہوں نے از خود اٹھالی تھی
آپ مرے کہنے کا مطلب نہیں سمجھے - چلیں دیکھتے ہیں کتنے دن آپ ڈیڑھ گھنٹہ ورزش کی روش اپنائے رکھتے ہیں - جس دن کوتاہی ہوئی اس دن ساری کی ساری تپسیا بھنگ اور سٹارٹ پھر زیرو سے.
Last edited: