aamir_uetn
Prime Minister (20k+ posts)
[/RIGHT]اب تو سنا ہے معاملہ بڑی دور تک چلا گیا ہے اوبامہ اور مشعل بھی اس تحریک میں شامل ہو گۓ ہیں اب تو نوٹس لینا ہی پڑے گا :(:(
عزیز من ملالا کا ریکارڈ توڑیں گے
:lol:

آپ مہم ذرا زور سے چلائیں ، نوبل انعام آگے ہے
:)
اور یہ نوبیل پرائز شئیرڈ بھی نہیں ہو گا ، اکیلے عزیز من
[/RIGHT]اب تو سنا ہے معاملہ بڑی دور تک چلا گیا ہے اوبامہ اور مشعل بھی اس تحریک میں شامل ہو گۓ ہیں اب تو نوٹس لینا ہی پڑے گا :(:(
نوبل انعام اور نواب صاحب ، یہ انعام وصول کرنے کا حوصلہ کون دے گا ؟ وہ بھی ابامہ اور ان کی بیگم سے
This issue has become more of an ego/s rather than the portrayed point of discipline.
او تہاڈی خیر ہووے، نواب کی رہائی کے لیے آپ کی کوششوں کی داد نہ دینا سراسر ناانصافی ہو گی
حضور نواب صاحب پشاور میں ہوتے ہیں ، اگر انڈین ایمبیسی میں ہوتے تو ایمبیسی والے انکی لفظی بمباری سے کب کے نرک میں پدھار چکے ہوتے ..Personally I believe that ban on @Sohrab is not going to be lifted because that man has not been banned for his abuses, but for......(omg)
One of my 'Chirya' told me that @Sohrab was a RAW infiltrater , in disguise of Nawab G. He used to log in to siasat.pk from Indian High Commission in Pakistan. Detected & banned along with many other IDs. (serious) Now don't ask me that is it a 'Sazishi Theory'? :biggthumpup:
And he can't create another ID because his IP has been blacklisted on siasat.pk ;):P
فورم پر بزرگوار کے میسجز پوسٹ ہوتے ہیں صاف صاف اپنے دکھ کا اظہار کرتے ہیں ، ہم انکو دکھی نہیں دیکھنا چاہتے ، وہ اگر اپنے دوستوں کی کمپنی میں یہاں خوش رہتے ہیں تو رہنے دیں ، اس فورم پر کونسا فرشتے بستے ہیں ، ان سے بھی گزارش ہے کسی کی دل آزاری نہ کریں تاکے کسی کو مسلہ نہ ہو
او تہاڈی خیر ہووے، نواب کی رہائی کے لیے آپ کی کوششوں کی داد نہ دینا سراسر ناانصافی ہو گی
عینی صاحبہ !!! آپ کے یہ دو فقرے قبل توجہ ہیں ، باقی تھوڑے بہت سمجھ آ گئے ہیں
:):)
او نہیں نہیں یہ میرا تخیل نہیں انہوں نے عامر کے تھرو ای میل بھیجیں تھیں جو انکے دوستوں کو عامر نے قوٹ کر کے پوسٹ کی تھیں ، اسمیں انہوں نے لکھا تھا کے وہ نماز پڑھ کر اللہ سے اس نا انصافی کا شکوہ کرتے ہیں بہت اداس تھے ، آپ نے وہ ای میل نہیں دیکھی ہیں ، میں خود سے کچھ نہیں بنایا جو فورم پر سنا ہے وہی لکھا ہے ، سچی
:) جی ہاں! کچھ زیادہ ہی ڈیٹیل ہے ، یا پھر عینی تخیل کے معراج پر ہیں
اور عدیل صاحب جانے دیں ، سہراب کی سزا کافی ہوگئی اب تو غصّہ جانے دیں
فورم ممبرز کا ان سے پیار ان کی رہائی کے لئے ضمانتی مچلکے کافی ہیں
:) جی ہاں! کچھ زیادہ ہی ڈیٹیل ہے ، یا پھر عینیتخیل کے معراج پر ہیں
اور عدیل صاحب جانے دیں ، سہراب کی سزا کافی ہوگئی اب تو غصّہ جانے دیں
فورم ممبرز کا ان سے پیار ان کی رہائی کے لئے ضمانتی مچلکے کافی ہیں
[/RIGHT]
اب تو سنا ہے معاملہ بڑی دور تک چلا گیا ہے اوبامہ اور مشعل بھی اس تحریک میں شامل ہو گۓ ہیں اب تو نوٹس لینا ہی پڑے گا :(:(