Zaidi Qasim
Prime Minister (20k+ posts)
جب سے میں اس فورم پر آیا ہوں میں نے سُہراب نامی بندے کو ہر کسی سے بد کلامی کرتے ہی دیکھا ہے، اب پتہ نہیں لوگ اُس کے ہجر میں کیوں پتلے ہوے جارہے ہیں،یا پھر گالیاں دوسروں کی ماوں بہنوں کو پڑی تھی ان کو نہیں۔
اگر عدیل اُس کا بین ختم کرتا ہے ۔۔۔اور وہ بندہ پھر دشنام طرازی کرتا ہے ۔۔
۔تو عدیل کو چاہیے ۔سہراب ہے کااتا پتہ لکھ دے ۔پھر جو بندہ اُس تک پہنچ سکے ۔پہنچ جاے ۔اور جا بقلم خود حساب برابر کرسکے
سلیم صاحب ، بدکلامی کا دفاع کرنا بہت مشکل ہے ، معذرت کرنے میں ہی بہتری ہے ۔ لیکن اس طرح کی گفتگو میں دو فریق ہوتے ہیں وگرنہ بدکلامی دیوار سے نہیں کی جاسکتی ، آپ کی بات میں وزن ہے اور واقعی سہراب کو اس طرح جوابا رٹالیایٹ نہیں کرنا چاھیے ، لیکن میں کسی ممبر پر بھی مستقل پابندی کے حق میں نہیں ہوں ۔ اور سہراب تو لمبی مدت سے بین ہے ۔